دس سالہ حل شدہ پرچہ جات وفاق المدارس

حل شدہ پرچہ جات پی ڈی ایف کتابیں

دس سالہ حل شدہ پرچہ جات وفاق المدارس العربیہ یہاں موجود ہیں۔ تمام درجات کے سابقہ حل شدہ 10 سالہ پرچہ جات ڈاؤن لوڈ کریں۔ اوریہ طلبہ کرام کی سہولت کے لیے یہاں فراہم کئے گئے ہیں۔ طلباء کرام با آسانی یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ مزید امتحانات کی تیاری کے لیے درس نظامی کی درسی کتابیں اورہرایک کتاب کی تمام ترشروحات ایک ہی پیج پرحاصل کریں۔ ذیل میں تمام درجات  کے سابقہ حل شدہ پرچہ جات مہیا کردئے گئے ہیں۔ با آسانی ڈاؤن لوڈ کریں۔ اسی طرح کی مزید مفید تعلیمی سرگرمیوں کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔

دس سالہ حل شدہ پرچہ جات وفاق المدارس

 وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات کی تیاری میں طلباء وطالبات کی پریشانیاں جب واضح ہوئیں۔ توعلماء کرام نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سابقہ پیپرزکو جمع کیا۔ اوران کوآسان اندازمیں حل کیا گیا۔ اورپھردرجہ واران کو شائع کیا گیا۔ تاکہ طلباء کرام کو ممتحنین کے ذوق کا اندازہ ہو اورسوالات کی ترتیب کو سمجھ سکیں۔ اورامتحانات میں سوالیہ پیپرزکو سمجھیں۔ اوربا آسانی ان پیپرزکو حل کرسکیں۔

بخاری شریف کی شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

 ماڈل پیپرز وفاق المدارس

ان پیپرزکی وجہ سے طلباء کرام کو پیپرحل کرسکیں گے۔ اسی طرح سوالیہ پیپرکو سمجھنے اوراس کے آسان اوربہترین جواب تحریرکرنے کا سلیقہ آجاتا ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ امتحان کی تیاری میں سہولت  ہوتی ہے۔ طلباء کرام کو امتحانی مقامات کا اندازہ بھی ہوجاتا ہے۔ تاکہ طلباء کرام اپنی پوری توجہ امتحانی مقامات پرمرکوزکریں۔ ان اہم مقامات کواچھی طرح حل کریں۔ اورپیپرمیں کامیاب ہوسکیں۔ اورغیرضروری مقامات پرمحنت کرنے اوروقت کے ضیاع سے بچت ہوسکے۔ طلبہ کرام کی اسی سہولت کو مد نظررکھتے ہوئے۔ ان تمام پیپرز کو اس پیج پرجمع کیا گیا ہے۔ تاکہ طلباء کرام باسانی یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکیں۔

100% Pure Sundried Himalayan Shilajit Resin – Organic, Sun-Dried

تمام درجات کے 10 سالہ حل شدہ پرچہ جات

Hall Shuda Parchajat Darja Sania - حل شدہ پرچہ جات درجہ ثانیہ

الجواب للعامہ لحل اسئلۃ العامہ

(درجہ ثانیہ عامہ کے حل شدہ سالہ 10 پرچہ جات)

مصنف؛ الشیخ مولانا یسین شاکر صاحب

پبلشرز؛ مکتبہ زکریا بلمقابل ٹی بی ہسپتال روڈ شہر ملتان

ڈاؤن لوڈ کریں

رابعہ حل شدہ پرچہ جات ۔ابو خُبیب نواز غُفرلہ.pdf

الجواب للخاصہ لحل اسئلۃ الخاصہ

(دس سالہ حل شدہ پرچہ جات درجہ رابعہ)

 مصنف؛ الشیخ مولانا یسین شاکر صاحب

پبلشرز؛ مکتبہ زکریا بلمقابل ٹی،بی، ہسپتال روڈ شہر ملتان

ڈاؤن لوڈ کریں

Hal Shuda Parchajat Darja Khamisa حل شدہ پرچہ جات درجہ خامسہ

الجواب للعالیہ لحل اسئلۃ العالیہ درجہ اول

دس سالہ حل شدہ پرچہ جات درجہ خامسہ

مصنف؛ الشیخ مولانا یسین شاکر صاحب

پبلشرز؛ مکتبہ زکریا بلمقابل ٹی بی ہسپتال روڈ شہر ملتان

ڈاؤن لوڈ کریں

Hall Shuda Parchajat Darja Sadisa - حل شدہ پرچہ جات درجہ سادسہ

 الجواب للعالیہ لحل اسئلۃ العالیہ دوم للبنین

دس سالہ حل شدہ پرچہ جات سادسہ جلالین شریف

مصنف؛ الشیخ مولانا یسین شاکر صاحب

پبلشرز؛ مکتبہ زکریا بلمقابل ٹی بی ہسپتال روڈ شہر ملتان

ڈاؤن لوڈ کریں

الجواب للعالمیہ لحل اسئلۃ العالمیہ

دس سالہ حل شدہ پرچہ جات مشکوۃ شریف عالمیہ اول

مصنف؛ الشیخ مولانا یسین شاکر صاحب

پبلشرز؛ مکتبہ زکریا بلمقابل ٹی بی ہسپتال روڈ شہر ملتان

ڈاؤن لوڈ کریں

Hall Shuda Parchajat Daora e Hadith - حل شدہ پرچہ جات دورہ حدیث

الجواب للعالمیہ لحل اسئلۃ العالمیہ

دس سالہ حل شدہ پرچہ جات دورہ حدیث

مصنف؛ الشیخ مولانا یسین شاکر صاحب

پبلشرز؛ مکتبہ زکریا بلمقابل ٹی بی ہسپتال روڈ شہر ملتان

ڈاؤن لوڈ کریں

درس نظامی تمام درجات کے حل شدہ پیپرز اور شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

مزید اس طرح کی مدارس کی تعلیمی معلومات و سرگرمیوں سے باخبر رہیں۔ اسلامی درسی و غیرنصابی کتب کے مطالعہ کے لیے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔ اور اگرآپ کو کسی کتاب کے ڈاؤن لوڈ کرنے میں دشواری کا سامنہ ہے۔ تو کمنٹس باکس میں ہمیں مطلع کریں۔ نیز دینی اسناد سے متعلقہ معلومات حاصل کریں۔ بشمول دینی اسناد کے معادلہ کامکمل طریقہ کار۔ دینی اسناد کی تصدیق۔ اسی طرح وفاق المدارس کی جانب سے جاری کردہ دینی اسناد میں کوائف وغیرہ کی اصلاح یا تبدیلی کرانی ہے تو مکمل طریقہ کار یہاں موجود ہے۔ اگر مزید کوئی معلومات آپ لینا چاہیں۔ توکمنٹس باکس میں رابطہ کریں۔ انشاء اللہ آپ کی مطلوبہ کتاب و معلومات آپ کو موصول ہوجائے گی۔

9 thoughts on “دس سالہ حل شدہ پرچہ جات وفاق المدارس

    1. درجہ ثالثۃ کو ابھی وفاق میں شامل کیا گیا ہے۔ پہلے وفاق نے امتحان ہی نہیں لیا تو سابقہ پیپرز کہاں سے حآصل کئے جائیں جی

  1. لجواب للعالیہ لحل اسئلۃ العالیہ دوم للبنین
    دس سالہ حل شدہ پرچہ جات سادسہ جلالین شریف
    مصنف؛ الشیخ مولانا یسین شاکر صاحب

    بھائی جان مجھے یہ اس کے للبنات کے پیپر درکار ہیں

    1. جناب سیف صاحب بنات کے پیپرز تلاش جاری ہے۔ جلد ہی انشاء الل اپلوڈ کئے جائیں گے۔ تاحال ان پر کام نہیں ہوسکا۔

      1. ابھی تک تو نہیں پبلش نہیں ہوئے درجہ ثالثہ کے پرچہ جات۔ کیونکہ وفاق کے امتحانات ہی نہیں ہوئے۔ درجہ ثالثہ کے ابھی تو وفاق میں شامل کیا گیا ہے۔۔ اگر ملے بھی سھی تو وہ مختلف اداروں کے سابقہ پرچہ جات کو جمع کر کے بنائے جائیں گے۔۔ وفاق کے پیپر نہیں ہوں گے وہ۔

        1. السلام علیکم
          جی گزارش یہ تھی کہ درجہ ثالثہ کتاب ریاض الصالحین کی 40 احادیث جو کہ حفظ کرنی ہیں وہ وفاق المدارس العربیہ کی طرف سے قدیمی کتب خانہ کی کتاب کا حوالہ دیا گیا ہے
          جبکہ ہمارے پاس البشری کمپنی کی کتاب موجود ہے
          قدیمی کتب خانہ کی کتاب ریاض الصالحین نیٹ پر سرچ کے بعد بھی نہیں مل سکی
          لہذا گزارش ہے کہ حفظ کرنے والی احادیث البشری کمپنی کے مطابق مل جائے تو مہربانی ہوگی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *