ٹرانزٹ ویزا پر عمرہ پرمٹ حاصل کرنے کا طریقہ یہاں سے جانیں۔ کسی بھی ویزہ پر سعودیہ آنے والے مسلمان عمرہ پرمٹ حاصل کریں، مکمل طریقہ کار جانیں۔ اس کے لئے یہ مضمون آپ کے لیے مفید تر ثابت رہے گا۔ عمرہ کا پرمٹ حاصل کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟ اور اس سے کون کون سے فوائد مسلمان حاصل کرسکیں گے۔ یہ تمام تر تفصیلات یہاں سے آپ حاصل کرسکتے ہیں۔ مذید اس طرح کی مفید معلومات کے حصول کے لئے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔
ٹرانزٹ ویزا پر عمرہ پرمٹ حاصل کرنے کا طریقہ
ٹرانزٹ ویزہ یہ ہر مسلمان مسافر کو سعودی حکومت کی جانب سے دی جانے والی بہترین سہولت ہے۔ کوئی بھی مسلمان مسافر جو سعودیہ میں کوئی بھی ویزہ لے کر داخل ہوتا ہے۔ خواہ وہ وزٹ ویزہ ہو، ورک ویزہ ہو،سیاحتی ویزہ ہو یا کوئی بھی ویزہ وہ حاصل کریں۔ وہ سعودیہ داخل ہوکر یہ عمرہ کا پرمٹ حاصل کریں۔ اور عمرہ کی ادائیگی کریں۔
گھر میں داخلہ ہونے کی سنتیں اور آداب
عمرہ ویزہ کا فائدہ
سعودی حکومت کی جانب سے دی جانے والی سہولت ٹرانزٹ ویزا پر کوئی بھی مسلمان عمرہ کے تمام ارکان کی ادائیگی کرسکتا ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی حرمین شریفین کی زیارت کرسکتا ہے۔ جس میں حرم مکی و حرم مدینہ دونوں شامل ہیں۔ مدینہ طیبہ حاظر ہوکر درود و سلام عرض کرنے کی اجازت بھی اس میں شامل ہے۔
ویزا ٹرانزٹ لینے کی شرائط
اس ویزا کے حصول کے لئے ضروری ہے، کہ آپ کے پاس سعودی دارالحکومت کی جانب سے جاری کردہ کوئی بھی ویزا ہو، جس کی بنا پر آپ سعودیہ میں داخل ہوسکتے ہیں۔ 2 ٹرانزٹ ویزا ایک مخصوص مدت کے لئے جاری کیا جاتا ہے۔ جس میں وقت دن متعین کیا جاتا ہے۔ اس لئے اس مقررہ وقت کا خیال رکھنا، اور اسی مقررہ وقت پر حرمین شریفین حاظر ہوکر مناسک کی ادائیگی کرنا ضروری ہے۔
Umrah Permit on Transit Visa
سعودی ٹرانزٹ ویزا لینے کا طریقہ کار
سعودی دارالحکومت کا دیا جانے والا ٹرانزٹ ویزا لینے کے تین طریقےہیں۔ 1 جب سعودی دارالحکومت سے سعودیہ داخلے کا کوئی بھی ویزا حاصل کرنے کی درخواست دیں تو ساتھ میں ٹرانزٹ ویزا کے حصول کی درخواست بھی جمع کرائیں۔ 2 اگر آپ پہلے سے کوئی ویزا لے کر سعودیہ میں داخلہ ہوچکے ہیں تو اب آپ کے لیے طریقہ کار یہ ہے کہ آپ “توکلنا” یا “نسک” ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، اپنا اکاؤںٹ رجسٹرکریں۔ اور وہاں سے یہ ویزا حاصل کریں۔