مختصرالمعانی شروحات اردوعربی برائے درجہ خامسہ یہاں موجود ہیں۔ مختصرالمعانی کی کتاب اور اردع عربی شروحات یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ درس نظامی کتب و شروحات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ احباب بلا تکلف اپنی مطلوبہ کتب با آسانی ڈاؤن لوڈ کریں۔ اور اگر کتب کے حصول میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنہ ہو تو بلا تکلف کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں۔
مختصرالمعانی شروحات اردوعربی برائے درجہ خامسہ
مختصرالمعانی فن بلاغت پر مشتمل ایک بے مثال کتاب ہے۔ جس کی اہمیت وافادیت روز ِروشن کی طرح عیاں ہے۔ علم بلاغت و فصاحت ازخود ایک وسیع المرتبت علوم میں سے ہے۔ اسی علم کی بدولت ہی انسان قرآن احادیث مبارکہ میں موجود بلاغت سے بھرپور جملے سمجھ سکتا ہے۔ ان کی مفاہیم اور مطالب تک با آسانی پہنچ سکتا ہے۔
مختصر المعانی کی اردو شرح درجہ خامسہ
اس علم کی اسی عظیم المرتبت مقام و مرتبے کی وجہ سےیہ علم سے ہمیشہ سے امت مسلمہ کا مخدوم رہا ہے۔ اور ہر زمانے کے علماء و ماہرین نے اس موضوع اور فن پر کتب و شروحات تحریر کیں۔ اسی سلسلہ کی ایک احسن کڑی زیر نظر کتاب مختصراالمعانی ہے۔ اس کتاب پرلکھے جانے والی شروحات وتراجم بہت زیادۃ ہیں۔ جس میں تقریبا تمام زبانوں کی شروحات شامل ہیں۔
مختصر المعانی کی اردع عربی شروحات خاسمہ
اس کی افادیت کی وجہ سے یہ کتاب درس ِنظامی کے پانچویں سال درجہ عالیہ اول میں شامل ہے۔ اوراس کے تینوں فنون شامل نصاب ہیں۔ اور بڑی محنت و تاکید کے ساتھ یہ فنون پڑھائے جاتے ہیں۔ مذکورہ بالا کتاب دراصل شرح ہے۔ تلخیص المفتاح کی اس کی افادیت کی وجہ سےاس کی افہام و تفہیم پر بہت کوشش صرف کی گئی۔ اور قدیم و جدید محققین نے اس پر بہت سے مفید عربی اردو تراجم و شروحات لکھے ہیں۔ جن میں سے مشہور اور کثیر الاستعمال کتب و شروحات آپ کی خدمت میں پیش کی گئی ہیں۔ اپنے مزاج کے موافق شروحات ڈاؤن لوڈ کریں۔
شرح مختصرالمعانی کتاب اور اردو،عربی شروحات برائے درجہ خامسہ
ڈاؤن لوڈ لنک |
کتب و شروحات |
Mukhtasar ul Maani Maktaah Bushraa Vol1
Maktabah Rashediah |
شرح مختصر المعانی :جلد اول۔
للفاضل الطبیب مسعود بن عمر التفتازانی مع الحاشیہ: شیخ الھند محمود الحسن رحمہ اللہ۔ ناشر؛ مکتبۃ البشری،کراچی۔ |
Mukhtasar ul Maani Maktaah Bushraa Vol2
Maktabah Rashediah |
شرح مختصر المعانی:جلد ثانی۔ للفاضل الطبیب مسعود بن عمر التفتازانی مع الحاشیہ: شیخ الھند محمود الحسن رحمہ اللہ۔ ناشر؛ مکتبۃ البشری،کراچی۔ |
Mukhtasar ul Maani Urdu Sharah MuKtasar Ul Ma’ani | نیل الامانی اردو شرح مختصرالمعانی
مصنفہ؛ حضرت مولانا حنیف گنگوہی۔ ناشر؛ دارالاشاعت کراچی۔ |
Darsi Taqrir Sharah Mukhtasar Ul Ma’ani |
درسی تقریر برائے مختصر المعانی ،اردو ۔ ازافادات؛ مولانا محمد امین صاحب ناشر؛ مکتبہ عمر فاروق کراچی۔ |
Takmil Ul Amani Sharah Urdu mkhtasar Ul ma’ani | تکمیل الامانی شرح اردو مختصر المعانی؛جلداول،ثانی۔
مصنف؛ حضرت مولانا جمیل احمد سکروڈوی دیوبند ناشر؛ قدیمی کتب خانہ آرام باغ کراچی۔ |
Takmelah Takmeel Ul almani Sharah MuKhtasar alma’ani |
تکملہ تکمیل الامانی شرح اردو بقیۃ مختصر المعانی۔ مؤلف؛ مولانا نصیب اللہ ابن الحاج عبدالصمد مالیزی ناشر؛ مکتبۃ الارشد کوئٹہ۔ |
Khulasah Mukhtasar Ul Ma’ani | خلاصہ مختصر المعانی
مولفہ؛ ابن الحبیب الفائز ناشر؛ ادارۃ النورکراچی۔ |
Hal Ul Awis sharah Talkhees Ul MlmiftaH |
حل العویص شرح تلخیص المفتاح شرح مختصرالمعانی ناشر: کتب خانہ مجیدیہ |
Hashiah Dasoqi Arbi Sharah Mukhtasar ul Mani | حاشیۃ دسوقی عربی شرح مختصر المعانی
الجزالاول،الثانی ناشر؛ مکتبہ رشیدیہ |
Tasheel Ul almbani Sharah Urdu Mkhtasar ul ma’ani |
لتسہیل المبانی شرح اردو مختصر المعانی از؛ الحاج محمد مہرالدین مدظلہ العالی۔ ناشر؛ برکاتی پبلشرز۔ |
Ataaa e Rabbani | عطائے ربانی شرح مختصر المعانی
شارح؛ مفتی یار محمد خان قادری ناشر؛ مکتبۃ الفرقان جام پور ضلع راجن پور۔ |
Izaah Ul man’ani fi Sharah Muqadddmah Mukhtasar Ul Ma’ni |
ایضاح المعانی فی شرح مقدمہ مختصر المعانی ازافادات: مولانا زرسید صاحب مدظلہ ناشر؛ مکتبۃ عمر فاروق شاہ فیصل کالونی کراچی۔ |
درس نظامی کی شروحات اور کتب حاصل کریں۔
درس نظامی کے نصاب میں شامل کتابیں اورہر ایک کتاب کی تمام تر شروحات کو حاصل کرنے کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔ مزید اپنی مطلوبہ کتب و شروحات کو حاصل کرنے کے لیے یا مدارس سے متعلقہ مفید معلومات حاصل کریں۔ بشمول مدارس دینی اسناد سے متلعقہ کوئی بھی علومات،تبدیلی،اسناد،تصحیح اسناد وغیرہ۔ اسی طرح مدارس کے تعلیمی نظام اور نصاب کے متلعق کسی بھی قسم کی راہنمائی مطلوب ہے۔ اور دیگر بہت سیم مفید معلومت کو حاصل کنے کے لیے ہمارے ساتھ کمنٹس باکس میں رابطہ کریں۔