مرقات اردو شروحات برائے درجہ ثانیہ عامہ یہاں موجود ہیں۔ سامنے دیے گئے بٹن”ڈاؤن لوڈ کریں”اور اپنی مطلوبہ کتاب ،شرح باآسانی ڈاؤن لوڈ کریں۔ درس نظامی کتابیں اوران کی شروحات کی فراہمی کاسلسلہ جاری ہے۔ کتب و شروحات کے حصول کےلیے سائٹ وزٹ کریں۔ اور اپنی مطلوبہ معلومات و کتب اگر آپ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں، تو کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں۔ لیکن براہ کرم اپنا سوال مکمل لکھیں۔ اور مطلوبہ کتب اور رزلٹس سے متعلقہ ضروری معلومات ضرور مہیا کریں۔
مرقات اردو شروحات برائے درجہ ثانیہ عامہ
مرقات علم منطق کی کتابوں میں سے ایک اہم ترین کتاب شمار ہوتی ہے۔ مصنف صاحب مرقات رحمہ اللہ نے نہایت مختصر اور بہترین انداز میں علم منطق کے قواعد و نکات کو جمع کیا ہے۔ اور افادہ عامہ کے لیے طلباء کرام کی خدمت میں پیش کیا۔ تاکہ علم دین کی خدمت میں ان کا حصہ بھی شامل ہوجائے۔ کیونکہ علم منطق تمام علوم کی تدریس میں معاون ہے۔ اسی کے دلائل کے ذریعے ہی باطل قوتوں کے گمراہ کن دلائل کا سامنہ کیا جاسکتا ہے۔
تیسیر المنطق کی شروحات ڈاؤن لوڈ کریں
شرح اردو مرقات برائے درجہ ثانیہ عامہ
مرقات کی افادیت وجامعیت کومدنظررکھتے ہوئے اس کودرس نظامی کے نصاب میں شامل کیا گیا۔ تاحال یہ شامل نصاب ہے۔ اور طلباء کرام کو درس نظامی کے ابتدائی درجہ ثانیہ عامہ میں پڑھائی جاتی ہے۔
ایسا غوجی کی شروحات ڈاؤن لوڈ کریں
کتاب و شروحات برائے درجہ ثانیہ عامہ
ڈاؤن لوڈ لنک |
کتب و شروحات |
Al Mirqat |
المرقاتمصنف؛ الشیخ فضل امام بن الشیخ محمد ارشد خیر آبادی ناشر؛ مکتبۃالبشری پاکستان |
Tohfat ul Mazoor
Sharh Urdu Al Mirqat |
تحفۃ المنظور شرح اردو مرقاتازافادات؛ الشیخ المکرم حضرت مولانا محمد منظور الحق نور اللہ مرقدہ ضبط وترتیب: الشیخ المکرم حضرت مولانا سراج الحق صاحب ناشر؛ مکتبہ دارالعلوم عید گاہ کبیر والا ضلع خانیوال۔ |
Taozihat Sharh Urdu Al Mirqat |
توضیحات شرح اردو مرقاتمصنف؛ افتخاراحمد سمتی پوری ناشر؛ مکتبہ حقانیہ اکوڑہ خٹک، ٹی بی ہسپتال روڈ ملتان۔ |
Altaqreraat Sharah Merqaat |
التقریرات شرح مرقاتمصنف؛ اشرف حسین عطاری ناشر؛ مکتبۃ المصطفی |
Al Mirqat ma’a Taqwiya tul Mirqat |
المرقات مع تقویۃ المرقاۃمصنف؛ الشیخ مولانا محمد الیاس بن عبداللہ ناشر؛ ادارۃ الصدیق ڈابھیل ضلع گجرات |
درس نظامی نصاب کتب و شروحات پی ڈی ایف
المرقات فی علم منطق کی کتاب اور شرحات اوپر دے دی گئی ہیں۔ با آسانی اپنی کتب ڈاؤن لوڈ کریں۔ اسی طرح درس نظامی کی مکمل کتابیں اور شروحات کے حصول کےلیے سائٹ وزٹ کریں۔ اس کے علاوہ مزید مدارس نصاب، مدارس رزلٹس، مدارس نتائج، اورمدارس کے آن لائن داخلہ جات، جمعہ کے بیانات اورعلمی تحقیقی مضامین اور دیگر مفید معلومات کے لیے سائٹ کا وزٹ کرتے رہیں۔
وفاق المدارس العربیہ کی تمام درسی کتب اور ان کی شروحات کے بنا معاوضہ حصول کا واحد پلیٹ فارم