وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات 1446 کی تاریخ کا اعلان کر دیا
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت درجہ کتب کے سالانہ امتحانات ان شاء الله 2/شعبان 1446ھ موافق یکم فروری 2025ء بروز ہفتہ سے شروع ہونگے۔ یہ اعلان پورے ملک میں دینی مدارس میں پڑھنے والے طلباء کے لیے ایک نئی صبح کا آغاز ہے۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحانات 1446 درجہ کتب کی […]
Continue Reading