pdf دستورالمبتدی فی ترجمۃ ظہورالمرتعی
زیرنظر کتاب، “دستورالمبتدی فی ترجمۃ ظہورالمرتعی”، فارسی میں لکھی گئی علم صرف کی ایک اہم کتاب ہے جو درس نظامی کے ابتدائی طلبہ کے لیے پڑھائی جاتی ہے۔ اس کتاب میں، صفی بن نصیر (مصنف دستورالمبتدی) نے علم صرف کے قوانین کو نہایت سادہ اور جامع انداز میں پیش کیا ہے۔ تاہم، مفتی عرفان حیدر […]
Continue Reading