آئینہ قادیانیت درجہ سابعہ موقوف علیہ ڈاؤن لوڈ کریں۔ اسی طرح عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت وتعارف اور فتنہ قادیانیت وغیرہ سے متعلقہ مفید کتب و معلومات حاصل کریں۔ درس نظامی کتب وشروحات یہاں پر اپلوڈ کردی گئی ہیں۔ اپنی پسندیدہ کتب و شروحات یہاں سے فری ڈاؤن لوڈ کریں۔ مدارس سے متعلقہ مزید کتب و معلومات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔ بشمول مدارس امتحانی معلومات کشف الدرجات رول نمبرسلپس وغیرہ مدارس سالانہ نتائج وغیرہ حاصل کریں۔
آئینہ قادیانیت درجہ سابعہ موقوف علیہ
نبی کریم ﷺ کی محبت وعظمت ایمان کی بنیاد ہے۔ آپ ﷺ کی امت کو یہ شرف حاصل ہے۔ کہ اس نے جہاں دینِ متین کی حفاظت کی۔ وہاں آپ کی ذاتِ اقدس علی صاحبہا الصلوۃ والسلام کی ناموس کے دفاع میں بڑی حساس اورغیرت مند رہی۔ آپ ﷺ کی حیات طیبہ ہی میں جھوٹے مدعیان نبوت کا فتنہ کھڑا ہوگیا تھا۔ مگر امت کے ہراول دستے نے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا۔
فتنہ قادیانیت کا تعارف اور بنیاد
گزشتہ صدی میں مرزاغلام احمد قادیانی نے جب نبوت کا دعوی کیا۔ توالحمدللہ! تمام مکاتبِ فکرکےعلماءِ امت خصوصاً علماءِ دیوبند نے بھرپور طورپراس کا رد کیا۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت الحمد للہ ہرسطح پرعقیدہ ختم نبوت کے تحفظ اوردفاع کے لئے خدمت کر رہی ہے۔
تحفظ ختم نبوت کا تعارف
حال ہی میں شاہینِ ختمِ نبوت عزیزیم الشیخ مولانااللہ وسایا سلمہ نے یہ کتاب تحریر کی۔ یہ کتاب مصنف علیہ الرحمہ نے وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے اکابرین کے حکم کی تعمیل میں بڑی عرق ریزی کے ساتھ تیس سوالات کے جوابات آئینہ قادیانیت کے نام سے مرتب کئے ہیں۔ فقیردعا گو ہے۔ کہ اللہ پاک ان کی اس کاوش کو قبول فرمائیں۔ آمین!انشاءاللہ یہ محنت بارگاہِ رسالت علی صاحبہا الصلوٰۃ والسلام میں ان کے قرب کا ذریعہ بنے گی۔
عقیدہ ختم نبوت کی اہمیت
تمام مسلمانان ِعالم سے جو بھی حضورعلیہ السلام پرایمان لاتے ہیں۔ ان سے خصوصاً گزارش ہے کہ وہ اس کتاب کا مطالعہ کریں۔ اورتمام دوست احباب اعزواقارب تک اس فتنہ کی سرکوبی میں اپنے ایمانی تقاضے کوادا کریں۔
عقیدہ ختم نبوت پر کتب
اس موضوع کی اہمیت اورضرورت کو مدنظررکھتے ہوئے علماء امت نے کئی کتب تصنیف کیں۔ اسی سلسلے کی ایک احسن کڑی آئینہ قادیانیت ہے۔ اس کتاب کو درس ِنظامی کے نصاب میں شامل کیا گیا۔ جوکہ درجہ عالمیہ سال اول کے طلباء کو پڑھائی جاتی ہے۔
آئینہ قادیانیت اورفتنہ قادیانیت پردیگر مفید کتب
ڈاؤن لوڈ لنک |
کتابوں کی تفصیل |
Aeinah E Qadyaniiat |
آئینہ قادیانیتمصنف ومرتب؛ الشیخ مولانا اللہ وسایا صاحب۔ ناشر؛ ادارہ مرکز عالمی مجلس تحفظ ختم النبوت نزدحضوری باغ روڈشہر ملتان۔ |
Qadyanion Sy Faislah Kun Munazry |
قادیانیوں سے فیصلہ کن مناظرےمصنف؛محمد متین خالد۔ ناشر؛عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ملتان۔ |
Pihla Muhazrah E Ilmiah Radd E Qadyaniat |
محاضرہ علمیہ بر موضوع رد قادیانیتپیش کردہ: حضرت مولانا قاری محمد عثمان صاحب ناشر؛ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ملتان۔ |
Aqidah E Khatm E Nabuwwat Ki Ihmiiat Or Munkrin E Khatm E Nabuwwat ka Tarikhi Pas E Manzar |
عقیدہ ختم نبوت کی اہمیتمرتب؛ مولانا زاہدالراشدی صاحب۔ ناشر: شعبہ نشرواشاعت پاکستان شریعت کونسل |
Maslah E Khatm E Nabuwwat Or Qadyani Waswsy |
مسئلہ ختم نبوت اور قادیانی وسوسےمصنف: حضرت مولانا سعید احمدصاحب پالنوپوری ناشر: کل ھند مجلس تحفظ ختم نبوت دارالعلوم دیوبند |
Tareekh E Khatm e Nabuwwat |
تاریخ ختم نبوتمرتبہ: حبیب الرحمن لدھیانوی |
درس نظامی کتب و شروحات درجہ سابعہ و موقوف علیہ
مدارس کی مفید کتب وشروحات فری حاصل کریں۔ اس کے ساتھ ہی مدارس سے متعلقہ مزید مفید معلومات، دینی اسناد معادلہ کا مکمل طریقہ کاروغیرہ حاصل کریں۔ جمعہ کے بیانات کے لیے بہترین علمی و تحقیقی مواد اورمضامین حاصل کرنے کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔