(تفسیر درجہ ثالثہ (آخری10پارے

تفسیر درجہ ثالثہ آخری دس پارے

شروحات پی ڈی ایف کتابیں

تفسیر درجہ ثالثہ آخری دس پارے کی تفاسیر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ مشہورتفاسیرمعارف القرآن، مدارک التنزیل، تفسیرمظھری، آسان ترجمہ قرآن اور دیگر بہت سی مفید تفاسیر یہاں موجود ہیں۔ درس نظامی کی شروحات و کتب کی فراہمی کاسلسلہ جاری ہے۔ اپنی مطلوبہ کتب با آسانی ڈاؤن لوڈ کریں۔ سامنے دیے گئے بٹن”ڈاؤن لوڈ کریں” پر کلک کریں اور اپنی مطلوبہ کتب اپنے پاس محفوظ کریں۔ اوراگرکتب کے حصول میں کسی قسم کی دقت کا سامنہ ہو تو بلا تکلف کمنٹس باکس میں مطلع کریں۔

تفسیر درجہ ثالثہ آخری دس پارے

 انسانی تمام جد و جہد کا منبع و ماوی رضاء خداوندی کاحصول ہے۔ اسی رضا کی تلاش اور حصول کے لیے علوم دینیہ کا وسیع ترین سلسلہ آنحضورﷺ سے اس امت کو ملا۔ جس میں ہر ایک قدم پررب کی رضا و منشا کے حصول کا پتہ دیا گیا ہے۔ اسی لیے علم تفسیر علوم عالیہ کاسردار ہے۔ اورباقی تمام علوم اسی سے ماخذ شدہ ہیں۔ اور تمام علوم اس کے لیے واسطہ بنتے ہیں۔ بشمول علم حدیث علم فقہ وغیرہ۔ کیونکہ یہ علوم قرآن مجید کی حقیقی تفسیر ہیں۔ جبکہ دیگر علوم و فنون جوکہ علوم آلیہ شمار ہوتے ہیں۔ وہ تمام علوم اس علم تفسیر کے لیے سبب بنتے ہیں۔ اس کے حصول کا اورافہام و تفہیم کا۔

ریاض الصالحین کی اردو شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

درجہ ثالثہ کی تفاسیر برائے درس نظامی

علم تفسیر کی بلند و بالا مرتبت و مقام کی وجہ سے یہ علم بڑے اہتمام کے ساتھ مدارس دینیہ میں پڑھایا جاتا ہے۔چنانچہ وفاق المدارس کے نصاب میں بھی یہ شامل ہے۔ اورابتدائی درجات سے ہی اس علم کی مناسبت پیدا کی جاتی ہے۔ تاکہ اس علم سے طالب علم/طالبہ کو شروع ہی سے مناسبت ہوجائے۔ اس لیے وفاق المدارس کے نصاب کے ابتدائی سال درجہ ثانویہ عامہ میں پارہ عم پڑھایا جاتا ہے۔ تاکہ اس فن سے طالب علم۔ طالبہ کی اچھی طرح مناسبت ہوجائے۔ پھراس کے بعد درجہ خاصہ سال اول یعنی درجہ ثالثہ میں آخری 9 پارے یعنی سورۃ العنکبوت سے لیکرسورۃ النباء تک مکمل پڑھایا جاتا ہے۔ پھراس کے بعد اگلے درجات میں اسی ترتیب سے علم تفسیر پڑھایا جاتا ہے۔

 تفاسیر درجہ ثالثہ پی ڈی ایف برائے درس نظامی

درجہ ثالثہ یعنی خاصہ اول کے نصاب میں شامل علم تفسیر کا نصاب یہ ہے۔ قرآن مجید کے آخری 10 پارے یعنی سورۃ العنکبوت تا سورۃ الناس  ترجمہ وتفسیر مکمل پڑھایا جاتا ہے۔ اس لیے مدارس میں عموما جن تفاسیر سے اساتذہ کرام مطالعہ وغیرہ فرماتے ہیں۔ یا طلباء کرام جن تفاسیر کی بدولت امتآحن کی تیاری میں کامیاباں حاصل کرتے ہیں۔ ان تمام درسی تفاسیر کو یہاں پر جمع کردیا گیا ہے۔ اپنی مطلوبہ تفاسیر کے سامنے بٹن “ڈاؤن لوڈ کریں’ پر کلک کر کے اپنی پسندیدہ تفسیر حاصل کریں۔ واضح رہے کہ یہاں پر ہر تفسیر کی صرف وہ جلدیں دی گئی ہیں جو کہ نصاب سے متعلقہ ہیں۔ یعنی کہ آخری پارے جو کہ شامل نصاب ہیں۔ ان کی تفاسیر یہاں پر دی گئی ہیں۔ مزید اگرآپ کسی تفسیر کا مکمل سیٹ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو بلا تکلف کمنٹس باکس میں رابطہ کریں۔

 برائے درجہ ثالثہ تفاسیر

ڈاؤن لوڈ لنک

تفاسیر کے نام

Maarif ul Quran

Mufti Muhammad Shafi

جلد 6 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد7 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد8 ڈاؤن لوڈ کریں

تفسیر معارف القرآن (مفتی شفیع رحمہ اللہ)

الجز؛ 6،7،8(آخری دس پارے)

ناشر؛ مکتبہ معارف القرآن کراچی

Maarif Ul Quran Maulana Isrees kandhlvi

جلد6 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد7 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد8 ڈاؤن لوڈ کریں

تفسیر معارف القرآن (مولانامحمدادریس کاندھلوی)

الجز؛ 6،7،8(آخری دس پارے)

ناشرز؛ مکتبہ المعارف شہداد پور سندھ پاکستان

Aasan Tarjuma Quran Mufti Taqi Usmani 

جلد3 ڈاؤن لوڈ کریں

آسان ترجمۃ القرآن(مفتی تقی عثمانی حفظہ اللہ)

(آخری دس پارے)

ناشر؛ مکتبۃ المعارف کراچی

Tafseer e Madarik

جلد3 ڈاؤن لوڈ کریں

تفسیر مدارک التنزیل (آخری 10 پارے)

مؤلف؛ عبداللہ بن احمد بن محمود النسفی

(آخری دس پارے) الجزالثالث

ناشر؛مکتبۃ العلم

Tfsir e Mazhari

جلد9 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد10 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد11 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد12 ڈاؤن لوڈ کریں

تفسیرمظھری(آخری 10 پارے)

مصنف؛ الشیخ قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمہ اللہ

ناشر؛ دارالاشاعت، اردو بازار کراچی

Tafseer e Baghavi

جلد5 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد6 ڈاؤن لوڈ کریں

تفسیر بغوی ( آخری 10 پارے)

مصنف؛ ابو محمد حسین بن محمود البغوی الشافعی

 ناشرز؛ ادارہ تالیفات اشرفیہ ملتان 

Tafseer e Ibn e Abbas

جلد3 ڈاؤن لوڈ کریں

 تفسیر مفسر قرآن حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ

الجزالثالث سورۃ العنکبوت تا سورۃ الناس

مصنف؛ ابو طاہر محمد بن یعقوب الفیروزآبادی 

ناشرز؛ مکی دارالکتاب مزنگ سٹریٹ لاہور

کتب و شروحات برائے درس نظامی

درس نظامی کی کتب و شروحات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ کا وزٹ کریں۔ مزید درس نظامی سے متعلقہ یا مدارس سے ریلیٹڈ کسی قسم کی معلومات کے لیے۔  بشمول وفاق امتحانی معلومات،دینی اسناد سے متعلقہ معلومات۔ مثلا اسناد کی تبدیلی یا تصحیح کا طریقہ کار، اسی طرح رول نمبر سلپس، کشف الدرجات وغیرہ اور مزید دیگر مفید معلومات کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔

کنز الدقائق کی اردو شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *