المرقاۃ سوالا جوابا | Al Miraqt Sawalan Jawaban Free Download

المرقاۃ سوالا جوابا | Al Miraqt Sawalan Jawaban Free Download

پی ڈی ایف کتابیں

علم منطق ان عقلی علوم میں سے ایک اہم علم ہے جن کی بنیاد یونانیوں نے رکھی اور جسے ارسطو جیسے مفکرین نے عملی طور پر ترقی دی۔ یہ علم عقل اور ادراک کے ذریعے کسی بھی چیز کے اثبات یا نفی کے تعین کے لیے عقلی دلائل کے استعمال پر مبنی ہے۔

محقق عصر مفتی عرفان حیدر ظہوری صاحب کی تصنیف، “المرعاۃ فی تلخیص المرقاۃ”، علم منطق پر ایک منفرد کاوش ہے۔ یہ کتاب منطق کے شائقین کے لیے آسان فہم اور سہل انداز میں لکھی گئی ہے، جس میں سادہ اور عام فہم سوال و جواب کے انداز کو اپنایا گیا ہے تاکہ قاری اس کے قواعد کو آسانی سے سمجھ کر ان کا عملی اطلاق کر سکیں۔

Al Miraqt Sawalan Jawaban Free Download, Borrow, and Online

Download

المرعاۃ فی تلخیص المرقاۃ” علم منطق کو عام قاری کے لیے قابل رسائی بنانے کی ایک عمدہ کوشش ہے۔ مصنف نے پیچیدہ تصورات کو بھی اس انداز میں پیش کیا ہے کہ مبتدی بھی آسانی سے سمجھ سکتا ہے۔ سوال و جواب کے انداز نے کتاب کو مزید دلچسپ اور بنا دیا ہے، جس سے منطق کے بنیادی اصولوں کو سمجھنا اور ان کا اطلاق کرنا سہل ہو جاتا ہے۔ یہ کتاب بلاشبہ علم منطق کے شائقین کے لیے ایک قیمتی اضافہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *