pdf علم الصیغہ اردو شروحات درجہ ثانیہ

علم الصیغہ اردو شروحات درجہ ثانیہ

شروحات پی ڈی ایف کتابیں

علم الصیغہ اردو شروحات درجہ ثانیہ یہاں موجود ہیں۔ علم الصیغہ اردو عربی، فارسی کتاب۔ اور اس کی شروحات یہاں موجود ہیں۔ درس نظامی کتب و شروحات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ بلا تکلف اپنی مطلوبہ کتب ڈاؤن لوڈ فرمائیں۔ مذید اس طرح کی مفید معلومات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔

علم الصیغہ اردو شروحات درجہ ثانیہ

قرآن کو سمجھنے کے لیے عربی زبان کا مطالعہ ضروری ہے۔ اور قرآن کو سمجھنے کے لیے علوم عربیہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت ہے۔ ان علوم میں مہارت کے بغیر قرآن کو سمجھنے کا دعویٰ مضحکہ ہے۔ عربی کے ان علوم میں “علم الصرف” کو بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ ہمارے درس نظامی میں جو کتب نحو وصرف پڑھائی جاتی ہیں۔ اُن میں اختصار جامعیت اور مشکل قرآنی صیغوں کی تشریح کے حوالے سے۔ علم الصیغہ ایک امتیازی مقام رکھتی ہے۔ علم الصیغہ میں علم صرف کے قواعد جس خوبی و جامعیت کے ساتھ جمع کئے گئے ہیں۔ اس کی نظیر نہیں ہے۔ قدیم مشتر کہ ہندوستان کی علمی اور سرکاری زبان چوں کہ فارسی تھی۔ اس لئے مصنف نے یہ کتاب فارسی زبان میں لکھی تھی۔ اس زمانے میں طالب علم کو فارسی سکھانے اور اس میں کمال پیدا کرنے کے بعد ہی درس نظامی میں داخل کیا جاتا تھا۔ لیکن اب فارسی زبان تقریباً متروک ہوگئی۔ اور ہمارے مدارس میں فارسی زبان سکھانے کا پہلے جیسا اہتمام باقی نہیں رہا۔

ہدایۃ النحو کی شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

شروحات اردو علم الصیغہ برائے درجہ ثانیہ عامہ

زیر نظر کتاب علم الصیغہ علم الصرف کے اصول و قواعد کا بہترین مجموعہ ہے۔ جن کے مصنف ابن منشی محمد بخش الشیخ مفتی عنایت احمد  قریشی صاحب ہیں۔ علم الصیغہ انہیں کی تصنیف کردہ ہے۔ جو علم الصرف کی مبادیات و قواعد کا لازوال ذخیرہ ہے۔ اس کتاب کی اسی افادیت و جامعیت کی وجہ سے علماء امت نے اس کو شامل نصاب فرمایا۔ اور تاحال یہ  شعبہ درس نظامی کے درجہ ثانویہ عامہ کے طلباء کرام کو پڑھائی جاتی ہے۔

قدوری شریف کی شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

کتب و شروحات علم الصیغہ برائے درجہ ثانیہ عامہ

ڈاؤن لوڈ لنک

شروحات و کتب کے نام

Ilm ul Ssigha Arabi

ڈاؤن لوڈ کریں

علم الصیغۃ (عربی)

مصنف؛ حضرت مولانا مفتی عنایت احمد صاحب

ناشر؛ قدیمی کتب خانہ آرام باغ کراچی پاکستان

Ilm ul sSigha Urdہ

ڈاؤن لوڈ کریں

علم الصیغہ اردو

مصنف؛ الشیخ مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب رحمہ اللہ

ناشر؛ ادارۃ المعارف کراچی

Ilm ul Ssigha Farsi

ڈاؤن لوڈ کریں

علم الصیغہ (فارسی)

ناقل الی العربیہ؛ استاذ الادب العربی الشیخ ولی خان المظفررحمہ اللہ

ناشر؛ مکتبۃ البشری کراچی پاکستان

Dars e Ilm ul Sigha+Khasiat e Abwab

ڈاؤن لوڈ کریں

درس علم الصیغہ مع خاصیات ابواب

مؤلف؛ الشیخ مفتی جاوید احمد قاسمی سہارنپوری

ناشر؛ مکتبہ دارالفکر دیوبند

Taozihat  Sharh Urdu Ilm ul Sigha

ڈاؤن لوڈ کریں

توضیحات شرح اردو علم الصیغہ

از مولانا مفتی محمد ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ

ناشر؛ قدیمی کتب خانہ آرام باغ کراچی پاکستان

Ashraf ul Ssigha Sharh Ilm ls Sigha

ڈاؤن لوڈ کریں

اشرف الصیغہ فی تسہیل شرح اردو علم الصیغۃ

تالیف؛ مولانا محمد حسن صاحب باندوی مدرس دارالعلوم دیوبند

ناشر؛ میر محمد کتب خانہ آرام باغ کراچی

Irshad ul Sigha  Sharh Urdu Ilm ul Sigha

ڈاؤن لوڈ کریں

ارشاد الصیغہ شرح اردو علم الصیغہ

تالیف؛ الشیخ استاذ الصرف و النحو مولنا رشید احمد سواتی صاحب استاذ جامعہ بنوریہ سائٹ کراچی

ناشر؛ مکتبہ دارالقلم سائٹ کراچی

sharah ilm us seghah urdu

ڈاؤن لوڈ کریں

اردو شرح علم الصیغہ

شارح؛ علامہ غلام نصیر الدین چشتی

ناشر؛ مرکزی دفتر تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان

شرح اردو علم الصیغہ کتاب عربی،اردو برائے درجہ ثانیہ عامہ

علم الصیغہ برائے درجہ ثانیہ عامہ۔ اصل کتاب اردو عربی اور فارسی تینوں نسخے۔ اسی طرح اس کی اردو شروحات تمام یہاں مہیا کردی گئی ہیں۔ آپ با آسانی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ درس نظامی و کتب و شروحات کے حصول کے لیے سائٹ وزٹ کریں۔ مزید دینی مدارس کی معلومات کے لیے مدارس اسناد معادلہ، تصدیق، ایچ ای سی ویریفیکیشن وغیرہ کی مکمل معلومات اور طریقہ کار کے لیے وزٹ کریں۔

دینی اسناد کا معادلہ کرانے  کا طریقہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *