وفاق المدارس رول نمبر سلپ 2024

وفاق المدارس رول نمبر سلپ 2025 (1446 ھ)ڈاؤن لوڈ کریں

اپڈیٹس پی ڈی ایف کتابیں

وفاق المدارس رول نمبر سلپ 2025 (1446ھ)ڈاؤن لوڈ کریں۔ وفاق کے تحت منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات 2025 بمطابق 1446ھ کی رول نمبر سلپس اپلوڈ کردی گئی ہیں۔ شعبہ کتب کے تمام درجات کے طلباء کرام اپنی رول نمبر سلپس کے حصول کے لیے اپنے مدارس سے رجوع فرمائیں۔ یا اپنے جامعہ کے الحاق نمبرکے ساتھ ذیل میں دیے گئے طریقے کے مطابق رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ فرمائیں۔

وفاق المدارس رول نمبر سلپ 2025 (1446ھ)ڈاؤن لوڈ کریں

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی امتحانی کمیٹی کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق اس سال وفاق  المدارس العربیہ پاکستان کےتحت منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات 2025، بمطابق 1446ھ کے تمام داخلہ جات اوررول نمبرسلپ کا اجراء آن لائن ہوگا۔ مدارس کے منتظمین اپنے جامعہ کے الحاق نمبراور خفیہ کوڈ (جوکہ ابتداءا الحاق نمبرہی ہے) سے مدارس لاگ ان کریں۔ اورآن لائن داخلہ کریں گے۔ آن لائن  داخلہ کا مکمل طریقہ ہماری سائٹ پر موجود ہے۔

Wifaq Ul Madaris Roll No. Slip Download 2025

Download Wifaq Ul Madaris Roll Number Slip 2025 (1446 AH). Roll number slips of 1446 AH for the annual examinations 2024 and 25 organized under the federation have been uploaded. Students of all levels of the books department should refer to their madrasas to get their roll number slips. Or download the roll number slip according to the method given below along with your university affiliation number.

خالص آفتابی سلاجیت اب گھر بیٹھے منگوائیں

رقم الجلوس/رقم التسجیل 2025ڈاؤن لوڈ کرنے کا مکمل طریقہ۔

رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ یہ ہے۔ کہ نیچے دئیے گئے لنکس پرکلک کریں۔ اور اپنے مطلوبہ  درجے کا انتخاب کریں۔

ساتھ دئیے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں۔

اس کے بعد “مدارس لاگ ان” آپ کے سامنے ہے۔

اپنے مدرسہ(جس مدرسہ کے زریعہ آپ نے اپنا داخلہ بھجوایا ہے) کا الحاق نمبراورخفیہ کوڈ درج کریں۔ خفیہ کوڈ ہرمدرسہ کا ابتدائی طور پرمدرسہ کا الحاق نمبر ہی ہے۔ اگرمدرسہ کی انتظامیہ اس کوتبدیل کرنا چاہے۔ تومہتمم کے فون نمبرکے ساتھ (جوکہ وفاق  المدارس العربیہ پاکستان کے پاس رجسٹرڈ ہے)اس خفیہ کوڈ کوتبدیل کیا جا سکتا ہے۔

اس کے بعد نیچے  موجود “لاگ ان”بٹن پرکلک کریں۔ متعلقہ مدرسہ کی تمام معلومات آپ کے سامنے ہیں۔

 ،  ان معلومات میں سے مدارس و جامعات رول نمبر سلپ تلاش کریں۔

ان میں موجود ” مدارس رول نمبر سلپ”پرکلک کریں۔

اس کے بعد اپنی جنس متعین کریں۔ مثلا: بنین و بنات  میں سے اپنی جنس منتخب کریں۔

جنس منتخب کرنے کے ساتھ سالانہ و ضمنی میں سے مطلوبہ امتحان متعین کردیں۔

 اس کے بعد اپنے مطلوبہ درجے کا انتخاب کریں۔

اورنیچے موجود ” تلاش کریں”کےبٹن پرکلک کردیں۔

رول نمبرسلپ آپ کے سامنے ہے۔ اس کا پرنٹ نکال لیں۔

وفاق المدارس رول نمبر سلپ 2025

وفاق المدارس العربیہ پاکستان رول نمبر سلپ 2025 بمطابق 1446 ہجری

یہاں کلک کریں

درجہ خاصہ اول

یہاں کلک کریں

درجہ خاصہ دوم

یہاں کلک کریں

درجہ عالمیہ اول

یہاں کلک کریں

درجہ عالمیہ  دوم

یہاں کلک کریں

درجہ عالیہ اول

یہاں کلک کریں

درجہ عالیہ دوم

یہاں کلک کریں

درجہ ثانویہ عامہ

یہاں کلک کریں

درجہ متوسط

یہاں کلک کریں

درجہ تجوید للعلماء

یہاں کلک کریں

درجہ تجوید للحفاظ

یہاں کلک کریں

شعبہ تحفیظ القران الکریم

وفاق المدارس امتحانی معلومات

تمام دینی وفاقوں کی امتحانی و تعلیمی معلومات یہاں سے حاصل کریں۔ اپنے ناظرین کے لیے مصدقہ معلومات ہی پیش کرتے ہیں۔ تاکہ ان کی درست راہنمائی ہوسکے۔ مزید اس طرح کی مفید معلومات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔ امتحان کی تیاری کے لیے وفاق المدارس کی نصابی کتب وشروحات اسی طرح تمام درجات کے حل شدہ پرچہ جات ہماری سائٹ “مدارس پی کے” سے فری حاصل کریں۔ وفاق المدارس کی جانب سے کیے جانے والے نیواعلانات وہدایات وغیرہ سب یہاں پربروقت اپڈیٹ کی جاتی ہیں۔ مدارس کی معلومات وہدایات کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔ اوراپنی مطلوبہ معلومات کے حصول کے لیے کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں۔

13 thoughts on “وفاق المدارس رول نمبر سلپ 2025 (1446 ھ)ڈاؤن لوڈ کریں

        1. وفاق المدارس اس طرح کسی کو بھی اجازت نہیں دیتا رزلٹس اور رول نمبر حاصل کرنے کی کہ کوئی بھی شخص اسے دیکھ سکے یا حصل کرلے۔ اس لیے وفاق نے یہ نظم مکمل مدارس کو سونپا ہے۔ اور الحاق نمبر کے ساتھ ہر ایک مدرسہ کو خفیہ کوڈ بھی جاری کیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی مدرسہ کا اکاؤنٹ لاگ ان کرکے رولنمبرسلپس ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔ ورنہ نہیں

    1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، جناب تاخیر سے جواب دینے پر ہم معذرت خواہ ہیں۔ بنا مدرسہ لاگ ان کے آپ رول نمبرسلپ حاصل نہیں کرسکتے۔ کیونکہ وفاق کی پالیسی پرائیویٹ طلباء و طالبات کو تعلیم دینے کی نہیں ہے۔ وفاق سے امتحان صرف ریگولرطالبعلم ہی دے سکتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ طالب علم کسی بھی رجسٹرٖ ادارے سے متعلق ہو۔ اور اسی کے ذریعے اپنا تعلیمی سفر مکمل کرے اور تمام کوائف و اسناد وغیرہ حاصل کرے۔

    2. محترم لوگ ان کے بنا آپ رول نمبر سلپ حاصل نہیں کرسکتے۔۔ جامعہ کا الحاق نمبر اور خفیہ کوڈ ہونا ضروری ہے۔ اس کے ساتھ آپ مدرسہ لاگ ان پر کلک کر کے الحاق نمبر اور خفیہ کوڈ لکھیں اور اپنی رول نمبر سلپس حاصل کریں۔

        1. جی اپنے جامعہ کے ناظم صاحب سے رابطہ فرمائیں آپ کا داخلہ کنفرم ہی نہیں کیا گیا ہوگا۔ رہ جاتا تمام چیزیں وفاق المدارس آن لائن کرتا جارہا ہے تو رہ جاتی ہیں بعض چیزیں ۔۔۔۔ آپ داخلہ فارم اور فیس جمع کرانے کے ثبوت کے ساتھ دفتر وفاق رجوع فرمائیں۔

  1. ہم نے اپنے مدرسے کی بچیوں کا داخلہ بھیجا لیکن کچھ بچیوں کو وفاق نے رول نمبر سلپ جاری نہی کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *