تنظیم المدارس رول نمبر سلپ

تنظیم المدارس رول نمبر سلپ 2025

اپڈیٹس

تنظیم المدارس رول نمبر سلپ 2025 یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ تنظیم المدارس اہل سنت کے تحت امتحان دینے والے طلباء کے رول نمبر سلپ جاری کردیئے گئے ہیں۔ ذیل میں دیے گئے طریقے کے مطابق با آسانی اپنے رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ تنظیم المدارس اہل سنت بورڈ نے سالانہ امتحانات 2025 کے لئے رول نمبر سلپ کو نظم المدارس پورٹل پر شائع کردیا ہے۔ تاکہ طالب علم سہولت کے ساتھ اپنی رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کرسکیں۔ لیکن واضح رہے کہ یہ رول نمبر سلپ پرائیویٹ ڈاؤن لوڈ نہیں ہوگی۔ اس کے لیے جامعہ کا لاگ ان ضروری ہے۔ جس میں جامعہ کا الحاق نمبر اور اوٹی،پی یعنی خفیہ کوڈ شامل ہے۔ اس کےساتھ ہی آپ جامعہ کے متعقہ اکاؤنٹ میں داخل ہوکر اپنے رول نمبر سلپ تک رسائی پا سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے حصول کے لیے کمنٹس سیکشن میں رابطہ کریں۔

تنظیم المدارس رول نمبر سلپ 2025

تنظیم المدارس اہل سنت بورڈ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2025 کی رول نمبر سلپس جاری کردئے گئے ہیں۔ نیچے ان کے ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ بھی بتایا گیا ہے۔ تنظیم المدارس اہل سنت بورڈ پاکستان نے سالانہ امتحانات 2025 کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔ طلباء اور طالبات اپنے رول نمبر سلپس بورڈ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ جس کا لنک اور مکمل طریقہ ذیل میں بتا دیا گیا ہے۔

Tanzeem ul Madaris Roll Number Slip 2025

Tanzeem Ul Madaris Roll Number Slip 2025 Download Here The roll number slips of the students who appeared for the examination under the Tanzeem Ul Madaris Ahl-e-Sunnah have been released. Download your roll number slip easily as per the method given below. Tanzeem Ul Madaris Ahl-e-Sunnah Board has published the roll number slip for the annual examinations 2025 on Nazm al-Madaris portal. So that students can easily download their roll number slip. But it should be noted that this roll number slip will not be a private download. University login is required for this. Which includes the affiliation number of the university and OT, P ie secret code. Along with this you can access your roll number slip by logging into your university account. Get in touch in the comments section for more information.

رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ کار

پرجائیں https://tanzeemulmadaris.com/ بورڈ کی ویب سائٹ

“رول نمبر سلپ” کے ٹیب پر کلک کریں۔

اپنے درجہ، سال، اور امتحانی مرکز کا انتخاب کریں۔

اپنا رجسٹریشن نمبر یا نام درج کریں۔

“سرچ” کے بٹن پر کلک کریں۔

اپنی رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کریں۔

نظم المدارس رزلٹ پورٹل

جامعہ کا لاگ ان اور خفیہ کوڈ حاصل کرنے کا طریقہ

طلباء اور مدارس انتظامیہ کی سہولت کے لئے تمام مدارس کی انتظامی و امتحانی ترتیبات کو آن لائن مہیا کیا گیا۔ اور ساتھ ہی اس کو غیر متعلقہ افراد سے  محفوظ رکھنے کے لیے ہر مدرسہ کا لاگ ان بنایا گیا۔ جو کہ ہر مدرسہ کا الگ سے ذاتی اکاؤنٹ ہے۔ جس مدرسہ نے اپنا الحاق تنظیم المدارس اہل سنت بورڈ سے کرایا ہوا ہے۔ یہ اکاؤنٹ اور لاگ ان صرف جامعہ کا الحاق نمبر اور خفیہ کوڈ سے ہی کھولا جاسکتا ہے۔ اس کوڈ کو حاصل کرنے کا طریقہ کار بھی بتایا گیا ہے۔

مدارس لاگ ان آئی ڈی حاصل کرنے کا طریقہ

کسی بھی جامعہ کی لاگ ان آئی ڈی حآصؒکرنے کا طریقہ یہ ہے۔ کہ تنظیم المدارس اہل سنت بورڈ کو درخواست لکھی جائے،  یاد رکھیں کہ درخواست ادارے کے لیٹر پیڈ پر اور مہتمم کی تصدیق کے ساتھ ہی قابل قبول ہے۔ اگر لیٹرپیڈ بنا ہوا نا ہو تو پھر سادہ صفحہ پر جامعہ کی مہر اور مہتمم کی تصدیق کے ساتھ درخواست کا فوٹو ای میل کریں۔ جبکہ اسی درخواست کو ڈاک کے ذریعے مرکزی دفتر کو بھیج دیں۔ درخواست میں جامعہ کا نام و مکمل پتہ، جامعہ کا درجہ الحاق، متعلقہ جامعہ کا الحاق نمبر اور جامعہ کے منتظم اور عہدہ کی تفصیل ہونا ضروری ہے۔ لاگ ان آئی ڈی کے حصول کا لیٹر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے موجود لنک پر کلک کریں۔

https://tanzeemulmadaris.com/Contents/Downloads/JamiaPasswordRequest.pdf

 تنظیم المدارس امتحان سے متعلق ضروری اعلانات

امتحانات 10 مارچ 2025 سے شروع ہوں گے۔

امتحانات کے شیڈول بورڈ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

طلباء اور طالبات کو اپنے امتحانی مرکز پر مقررہ وقت پر پہنچنا ہوگا۔

طلباء اور طالبات کو اپنے ساتھ اپنے رول نمبر سلپ، ایڈمٹ کارڈ، اور شناختی دستاویز لانا ہوگا۔

امتحان کے دوران نقل کرنے کی سختی سے ممانعت ہے۔

تنظیم المدارس کے امتحانات کی تاریخ میں تبدیلی

اس سال امتحانات کی تاریخ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔ پہلے امتحانات فروری میں شروع ہوتے تھے، لیکن اس سال امتحانات مارچ میں شروع ہوں گے۔

مزید معلومات کے لیے

طلباء اور طالبات بورڈ کی ویب سائٹ https://tanzeemulmadaris.com/ یا بورڈ کے ہیلپ لائن نمبر 042-111-000-111 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

تنظیم المدارس اہل سنت بورڈ پاکستان کے سالانہ امتحانات 2025 کے اہم نکات

رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔

امتحانات 10 مارچ 2025 سے شروع ہوں گے۔

امتحانات کے شیڈول بورڈ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

طلباء اور طالبات کو اپنے امتحانی مرکز پر مقررہ وقت پر پہنچنا ہوگا۔

امتحان کے دوران نقل کرنے کی سختی سے ممانعت ہے۔

امتحانات کی تاریخ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *