تنظیم المدارس رزلٹ 2024 طالبات و طلباء معلوم کریں۔ طالبات کے نتائج کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ رزلٹ اپڈیٹ ہونے کے بعد آپ اپنا رزلٹ یہاں سے معلوم کرسکتے ہیں۔ اور مدارس وجامعات کی انتظامیہ مکمل رزلٹ پی، ڈی، ایف، بھی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ تنظیم المدارس اہل سنت رزلٹ 2024 برائے طالبات کا اعلان 2024 کیا جا رہا ہے۔ تمام طالبات اپنے سالانہ امتحان 2024 کے نتائج اس صفحہ پررول نمبرکےذریعے چیک کر سکتے ہیں۔ رزلٹ کے حصول میں کسی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو کمنٹس سیکشن میں اپنا نام، رول نمبر، درجہ اور رجسٹریشن نمبر وغیرہ کی مکمل معلومات لکھ دیں۔ آپ کی پرسنل معلومات شئیر نہیں کی جائیں گی۔ اور معلومات غیر مکمل ہونے کی صورت میں ہم آپ کی خدمت سے پیشگی معذرت کرتے ہیں۔
تنظیم المدارس رزلٹ 2024 طالبات و طلباء
اوراگر تنظیم المدارس اہل سنت بورڈ سے ملحقہ مدارس اپنا ادارے کا مکمل رزلٹ ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس پیج سے اپنے مدرسہ/جامعہ کا مکمل رزلٹ پی ڈی ایف فائل میں ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ تنظیم المدارس اہل سنت بورڈ میں ملکی اور قومی سطح پر پوزیشن لینے والے خوش نصیب طلباء و طالبات کے اسماء گرامی صدر تنظیم المدارس قبلہ حضرت علامہ مفتی منیب الرحمن زید مجدہم نے آج صبح اعلان کردیا ہے۔ یہاں ان کے نام دیکھے جاسکتے ہیں۔ اور مکمل لسٹ بھی ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
ضمنی امتحان و نظر ثانی کی تمام معلومات حاصل کریں
اہل سنت تنظیم المدارس بورڈ امتحانی معلومات
تنظیم المدارس اہل سنت بورڈ کے سالانہ امتحان 2024 میں شرکت کرنے والے طلباءکی تعداد 2،05،130 (دو لاکھ پچانوے ہزارایک سو تیس)ہے۔ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان بورڈ کے طلباء اپنا رزلٹ دیکھنے کے لیے تنظیم المدارس بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں۔ اس کا لنک ذیل میں مہیا کیا گیا ہے۔ اور”نتائج” کے آپشن کو کلک کریں۔ اس کے بعد اپنی ضروری معلومات درج کریں۔ اور رزلٹ تک رسائی حاصل کریں۔ اور رزلٹ شو ہونے کے بعد آپ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
پوزیشن ہولڈرز اور نتائج دیکھنے کے لیے نیچے جائیں۔
پوزیشن ہولڈرز تنظیم المدارس اہل سنت بورڈ
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان بورڈ شعبہ امتحانات کے تحت درجہ درس نظامی عالم کورس کا امتحان دینے والے طلبہ طالبات کا رزلٹ اناؤنس ہو چکا ہے۔ شعبہ درس نطامی میں تنظیم المدارس اہل سنت میں پوزیشن لینے والوں کے نام یہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔ بنین و بنات دونوں شعبہ جات میں پوزیشن ہولڈرز کے نام بتا دئے گئے ہیں۔ آپ معلوم کرسکتے ہیں۔
تنظیم المدارس پوزیشن ہولڈرز 2024
رزلٹ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان 2024 پی ڈی ایف
تنظیم المدارس اہل سنت بورڈ پاکستان 2024 طلبہ کرام کے سالانہ امتحانات (درجہ تجوید و ثانی تابین الاقوامی)۔ تمام درجات کے نتائج کا اعلان 2024 کو کیا جارہا ہے۔ جس کا باضابطہ اعلان نظم المدارس ویب پورٹل پر کیا جائے گا۔ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے تحت امتحان دینے والے طلباء اپنے مدارس سے رابطہ کریں۔ تنظیم المدارس سے الحاق شدہ ادارے نظم المدارس کے آفیشل پیج پرجا کراپنی آئی ڈی لاگ ان کریں۔ اوراس کے ذریعے اپنے جامعہ یا مدرسہ کا مجموعی رزلٹ پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان آن لائن نتائج معلوم کریں
اہل سنت تنظیم المدارس بریلوی پاکستان بورڈ
تنظیم المدارس پاکستان انتظامیہ کے تعلیمی انتظامی اور امتحانی ریکارڈ اور نظام تک رسائی کے لیے تنظیم المدارس کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں۔ اپنے ملحقہ ادارہ جامعہ کا آئی ڈی نمبر یعنی الحاق نمبر اورخفیہ کوڈ درج کریں۔ الحاق نمبر کو پانچ حصوں میں درج کریں۔ مثلا اگر آپ کے جامعہ کا الحاق نمبر 32 ہے۔ تو 32 سے پہلے تین صفر لکھیں۔(00032)۔ خفیہ کوڈ پاسورڈ حاصل کرنے کا طریقہ اورمعلومات کے لیے کلک کریں۔
نظم المدارس پورٹل اہل سنت پاکستان
رابطہ نمبر
پتہ: 8 راوی روڈ، راوی پارک لاہور، پنجاب
اوقات: کھلا ⋅ شام 4 بجے بند ہوتا ہے۔
فون: (042) 37731045
نتائج تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان
اوراگرطلبہ و طالبات کورزلٹ کےحصول میں کسی قسم کی دقت ومشکل کا سامنہ ہے۔ تونیچے موجود کمنٹس باکس میں اپنا نام ،رولنمبر اور درجہ وغیرہ کی مکمل معلومات لکھ دیں۔ اسی طرح اگرمدارس/جامعات کی انتظامیہ اپنا مکمل رزلٹ ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکے توابھی اپنی لاگ ان آئی ڈی شئیرکریں۔ آپ کی مطلوبہ معلومات آپ تک پہنچ جائیں گی۔
Mashallah
۔655181عامہ دوم کا رزلٹ
رول نمبر چیک کریں شاید یہ غلط لکھا گیا ہو۔ یا درجہ معلوم کریں جس کا امتحان دیا گیا ہے۔ ابھی تک ان کا رزلٹ شو نہیں ہورہا ۔
جی بلکل آپ نظر ثانی امتحان میں شریک ہوکر نمبر بڑھاسکتے ہیں
119352 Mohammed Kashi f درجہ اولی
محترم آپ کا نتیجہ آپ کے وٹسایپ نمبر پر بھھیج دیا گیا ہے۔ چیک کرلیں۔۔
ٹیم سے رابطہ کرنے کا شکریہ۔ MADARIS.PK
Salam website pr result dekhny ma dushwari hy es rol nmbr ka b send kr dain ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔ رزلٹ کے اپڈیٹ ہونے میں ابھی وقت ہے۔ یا پھر آپ نے رول نمبر کے ساتھ رجسٹریشن نمبر نہیں لکھا۔ جس کی وجہ سے رزلٹ شو نہیں ہورہا۔
تخصص فی الفقہ رولنمبر510129 کا رزلٹ مطلوب ہے
رول نمبر کے ساتھ رجسڑیشن نمبر بھی ساتھ لکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا کثیرا۔