تنظیم المدارس حل شدہ پرچہ جات نورانی گائیڈ یہاں موجود ہے۔ نورانی گائیڈ برائے طلباء و طالبات یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ تنظیم المدارس کی نصابی کتب اور ہرایک کتاب کی تمام تر شروحات اس پیج سے ڈاؤن لوڈ فرمائیں۔ تنظیم المدارس کی مزید نصابی و امتحانی معلومات وغیرہ حاصل کرنے کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔ اوراپنی مطلوبہ کتب ومعلومات کے حصول کے لیے کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں۔
تنظیم المدارس حل شدہ پرچہ جات نورانی گائیڈ
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان بورڈ کے نصاب میں شامل شعبہ درس نظامی کے آخری سال درجہ عالمیہ سال دوم کے نصاب میں تمام کتب حدیث شامل ہیں۔ جنہیں صحاح ستہ کہا جاتا ہے۔ جن میں سرفہرست بخاری شریف، صحیح مسلم شریف، جامع الترمذی شریف، سنن النسائی شریف سنن ابو داؤد شریف، سنن ابن ماجہ اورآثارالسنن شامل ہیں۔ ان کتب کے منتخب ابواب تنظیم المدارس کے نصاب میں شامل ہیں۔ ساتھ ہی تحقیقی مقالہ بھی نصاب میں شامل ہے۔ جو کہ اہلسنت پاکستان کے تعلیمی بورڈ تنظیم المدارس کی جانب سے مہیا کردہ موضوعات میں سے ایک کو منتخب کرکے 50 صفحات پر مشتمل تحقیقی مقالہ تیار کرنا۔ یہ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے بورڈ میں شامل ہے۔
Tanzim Ul Madaris Past Pepars Hal Shudah Pepars
Organization of Al Madaris Solved Papers Jaat Noorani Guide is available here. Download Noorani Guide for Students from here. Download the school textbooks and each book’s explanations from this page. Visit our site to get more syllabus and exam information etc. And contact us in the comments box to get your desired books and information.
کنزالایمان فی ترجمۃ القرآن گفٹ ایڈیشن
کنزالایمان فی ترجمۃ القرآن گفٹ ایڈیشن میں مناسب قیمت میں آپ کے پسندیدہ کلر میں دستیاب ہے۔ ابھی آڈر کریں اور گھر بیٹھے حاصل کریں۔
درجہ عالمیہ سال دوم پرچہ جات کی ترتیب
تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان اپنی متعین کردہ سالانہ امتحانات کی تاریخ میں تمام درجات کا امتحان منعقد کراتا ہے۔ جس می درجہ عالمیہ سال دوم کے پیپرز کی تفصیل کچھ اس طرح ہوگی۔
کل6 پیپرزہوں گے۔ الورقۃ الاولی: الجامع الصحیح البخاری شریف جلد اول کامل
الورقۃ الثانیہ: جامع الصحیح مسلم شریف جلد ثانی کامل
الورقۃ الثالثہ: جامع صحیح ترمذی شریف اول تا ابواب السیر تک نصاب میں شامل ہے۔ اسی حصہ کا امتحان لیا جائے گا۔
الورقۃ الرابعہ: سنن ابو داؤد شریف اورآثارالسنن کاچوتھا پیپر ہوگا۔ یاد رہے کہ دونوں کتابوں کے نمبرز برابر ہیں۔
الورقۃ الخامسہ: سنن النسائی اور سنن ابن ماجہ شریف کا پانچواں پیپر ہے۔ اس پیپر میں بھی دونوں کتابوں کے نمبرات برابر ہیں۔
الورقۃ السادسہ: تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے منتخب کردہ مخصوص مضآمین میں سے کسی ایک پر تحقیقی مقالہ لکھنا ہوگا۔ جو کہ 50 صفحات پر مشتمل ہوگا۔ ان تمام پیپرز کے کل نمبر 100،100 ہوں گے۔ جنکا مجموعہ 600۔ ہوگا اور 480 سے اوپر نمبرات حاصل کرنے والے خوش نصیب طلباء وطالبات ممتاز تقدیر حاصل کریں گے۔
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جات تنظیم المدارس اہل سنت وجماعت بورڈ پاکستان
طلباء و طالبات کی سالانہ امتحانات کی تیاری میں بہترین معاونت کے لیے یہاں پر سابقہ حل شدہ پیپرز مہیا کئے جارہے ہیں۔ تاکہ طلباء و طالبات امتحانات کے اسلوب کو سمجھ سکیں۔ اور امتحانات میں پیپرز کو بحسن خوبی حل کرسیں۔
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جات تنظیم المدارس برائے طلباء اہلسنت پاکستان
ڈاؤن لوڈ لنک |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جات درجہ وار |
Norani Guide Almiah 2 for Boys |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعالمیہ 2 برائے طلباء |
Norani Guide Almiah 1 for Boys |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعالمیہ 1 برائے طلباء |
Norani Guide Aliah 2 for Boys |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعالیہ 2 برائے طلباء |
Norani Guide Aliah 1 for Boys |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعالیہ 1 برائے طلباء |
Norani Guide Khassah 2 for Boys |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتخاصہ2 برائے طلباء |
Norani Guide Khassah 1 for Boys |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتخاصہ 1 برائے طلباء |
Norani Guide Amah 1 for Boys |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعامہ 1 برائے طلباء |
Norani Guide Amah 2 for Boys |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعامہ2 برائے طلباء |
Norani Guide Almiah 1 for Boys |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعالمیہ 1 برائے طلباء |
Norani Guide Aliah 1 for Boys |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعالیہ 1 برائے طلباء |
Norani Guide Khasah 1 for Boys |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتخاصہ 1 برائے طلباء |
Norani Guide Amah 2 for Boys |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعامہ 2 برائے طلباء |
Norani Guide Khassah 1 for Boys |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتخاصہ 1 برائے طلباء2014 تا 2016 |
Norani Guide Amah 2 for Girls |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعامہ 2 برائے طالبات |
Norani Guide Amah 1 for Boys
|
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعامہ 1 برائے طلباء |
حل شدہ پیپرز نورانی گائیڈ طالبات کنز المدارس پاکستان
اہل سنت پاکستان کے تعلیمی بورڈ میں جس طرح درس نظامی عالم،فاضل کورس بنین کے لیے ہے۔ اسی طرح کی مکمل ترتیب بنات کے لیے بھی ہے۔ اور ان کا کورس بھی تقریبا 8 کے دورانیہ پر مشتمل ہے۔ اکثر وبیشتر کتب بنین و بنات کی یکساں ہی ہوتی ہیں۔ البتہ بعض کتب کے منتخب ابواب شامل نصاب ہوتے ہیں۔ تنظیم المدارس نصاب کی مزید تفصیلات ہماری سائٹ سے حاصل کریں۔
تنظیم المدارس حل شدہ پیپرز طالبات نورانی گائیڈز
ڈاؤن لوڈ لنک |
حل شدہ پرچہ جات درجہ وار |
Norani Guide Almiah 2 fore Girls |
تنظیم گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعالمیہ 2 طلبات |
Norani Guide Almiah 1 fore Girls |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعالمیہ 1 طلبات |
Norani Guide Aliah 2 fore Girls |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعالیہ 2 طالبات |
Norani Guide Aliah 1 fore Girls |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعالیہ 1 طالبات |
Norani Guide Khassah 2 fore Girls |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتخاصہ 2 طالبات |
Norani Guide Khassah 1 fore Girls |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتخاصہ 1 طالبات |
Norani Guide Amah 2 fore Girls |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعامہ 2 طالبات |
Norani Guide Amah 1 fore Girls |
نورانی گائیڈ حل شدہ پرچہ جاتعامہ 1 طالبات |
تنظیم المدارس نصابی کتابیں شروحات اور حل شدہ پرچہ جات
اہلسنت کا تعلیمی بورڈ تنظیم المدارس کے نصاب میں شامل کتب و شروحات فری حاصل کریں۔ اسی طرح تنظیم المدارس کے حل شدہ پرچہ جات بی فری حاصل کریں۔ اس کے ساتھ ہی اپنے سالانہ امتحانات نتائج، کشف الدرجات وغیرہ اور دیگر بہت سی مفید معلومات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔