رابطۃ المدارس رزلٹ 2025 آن لائن چیک کریں۔ رابطۃ المدارس کے سالانہ امتحانات کے نتائج 2025 کا اعلان کردیا گیا ہے۔ طلباء و طالبات اپنا رزلٹ بتائے گئے طریقے کے مطابق با آسانی معلوم کرسکتے ہیں۔ رابطہ المدارس الاسلامیہ کے سالانہ نتائج کا اعلان بروز ہفتہ 9 مارچ 2025 کو کیا گیا ہے۔ اپنا رزلٹ آن لائن معلوم کرنے کے لئے بتائے گئے طریقے کو فالو کریں۔ اور با آسانی اپنا رزلٹ معلوم کریں۔ اور مزید اس طرح کی مفید معلومات کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔ اگر رزلٹ کے حصول میں کسی قسم کی دشواری کا سامنہ ہو تو براہ کرم کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں۔
رابطۃ المدارس رزلٹ 2024 آن لائن چیک کریں
رابطۃ المدارس العربیہ پاکستان ایک دینی امتحانی بورڈ ہے جو دینی مدارس کے لیے نصاب اور امتحانات کا نظام تیار کرتا ہے۔ یہ پاکستان کا سب سے بڑا دینی امتحانی بورڈ ہے۔ جس سے تقریباً 20,000 مدارس وابستہ ہیں۔ رابطۃ المدارس العربیہ پاکستان کی بنیاد 1987 میں رکھی گئی تھی۔ اس کا مقصد دینی مدارس کے نظام تعلیم کو معیاری بنانا اور دینی علوم کی اشاعت و ترویج کرنا ہے۔
Rabitatul Madaris Result 2025
The results of the Annual Examinations of Rabitatul Madaris 2024 have been announced. Students follow the given method to check their result easily. The result of the annual examination of Rabitatul Madaris has been announced on Saturday, March 9. Check your Individual and Gazette Result. And can also download. And if you face any problem in getting the result, please let us know in the comments section.
انفرادی نتائج 2024 رابطۃ المدارس معلوم کرنے کا طریقہ
رابطۃ المدارس کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اگر آپ اپنا رزلٹ انفرادا معلوم کرنا چاہتے ہیں۔ تو ذیل میں دی گئی ہدایات کو بغور پڑھیں۔ اور ان پر عمل کرکے آپ اپنا رزلٹ با آسانی معلوم کرسکیں گے۔
نیچے موجود لنک پر کلک کریں۔ اور آفیشل سائٹ پر جائیں۔
https://rabtatulmadaris.com.pk/ems/index-regular.php
اپنا رجسٹریشن نمبر ،امتحانی درجہ اور امتحان کے سال کا انتخاب کریں۔
نیچے موجود بٹن پر کلک کریں۔ آپ کا رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔ آپ اس کو محفوظ کرسکتے ہیں۔
گزٹ مدارس رزلٹ 2024 رابطۃ المدارس
رابطۃ المدارس کے سالانہ نتائج 2024 کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اگر آپ اپنے مکمل مدرسے کا رزلٹ معلوم کرنا چاہتے ہیں۔
تو ذیل میں دئے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://rabtatulmadaris.com.pk/ems/index-new-ghazet.php
اپنا مدرسہ کا رجسٹریشن نمبر درج کریں۔
طالباء یا طالبات کا امتحان کا درجہ منتخب کریں۔
اور امتحان کا سال متعین کریں۔
اور نیچے موجود بٹن پر کلک کردیں۔ آپ کا رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔ آپ اس کو پرنٹ کرسکتے ہیں۔
رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان
رابطۃ المدارس العربیہ پاکستان کے تحت منعقد ہونے والے امتحانات درج ذیل ہیں:
حفظ قرآن
تجوید القرآن
ناظرہ قرآن
درس نظامی
عالمیت
فضیلت
رابطۃ المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانات سال میں دو بار منعقد ہوتے ہیں، ایک بار ششماہی امتحانات اور ایک بار سالانہ امتحانات۔
نظام تعلیم رابطۃ المدارس الاسلامیہ
رابطۃ المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے طلباء کو سندیں دی جاتی ہیں۔ یہ سندیں پاکستان اور بیرون ملک کے تعلیمی اداروں میں تسلیم شدہ ہیں۔ رابطۃ المدارس العربیہ پاکستان نے دینی مدارس کے نظام تعلیم کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس نے دینی مدارس کے نصاب کو جدید بنایا ہے اور امتحانات کے نظام کو معیاری بنایا ہے۔
خدمات رابطۃ المدارس الاسلامیہ پاکستان
رابطۃ المدارس العربیہ پاکستان کے کچھ اہم کام درج ذیل ہیں:
دینی مدارس کے لیے نصاب اور امتحانات کا نظام تیار کرنا
دینی مدارس کے اساتذہ کی تربیت کے لیے پروگرام منعقد کرنا
دینی مدارس کے طلباء کے لیے وظائف اور مالی امداد کا بندوبست کرنا
دینی مدارس کے لیے تحقیقی اور اشاعتی کام کرنا
رابطۃ المدارس العربیہ پاکستان ایک اہم دینی ادارہ ہے جو دینی مدارس کے نظام تعلیم کو بہتر بنانے اور دینی علوم کی اشاعت و ترویج میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ مزید اس طرح کی مفید معلومات کے حصول کے لئے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔ یا کمنٹس سیکشن میں آپ معلومات لے سکتے ہیں۔
IB Roll Number Slip 2024 Physical and Written test | www.leaonejobs.pk Login