معاونین حجاج کرام این ٹی ایس کا نتیجہ آن لائن چیک کریں

معاونین حجاج کرام این ٹی ایس کا نتیجہ 2024 آن لائن چیک کریں

رزلٹ اپڈیٹس

معاونین حجاج کرام این ٹی ایس کا نتیجہ 2024 آن لائن چیک کریں۔ نیشنل ٹیسٹ سروس کے تحت منعقد ہونے والے معاونین حجاج کا امتحان کا نتیجہ یہاں سے معلوم کیا جاسکتا ہے۔ این ٹی ایس نے معاونین حجاج ٹیسٹ کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ ابھی اپنا رزلٹ معلوم کریں۔ نہایت ہی آسان طریقے کے ساتھ۔ ذیل میں بتائے گئے طریقے پر عمل کرتے ہوئے آپ اپنا رزلٹ معلوم کرسکتے ہیں۔ اور معاونین حجاج کمیٹی میں اپنی سلیکشن کو یقینی بنا سکتے ہیں۔ مزید اس طرح کی مفید معلومات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔ یا کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں۔

معاونین حجاج کرام این ٹی ایس کا نتیجہ 2024 آن لائن چیک کریں

ملک عزیز پاکستان میں پہلی مرتبہ حجاج کرام کے معاونین کی سرکاری طور پر بھرتیاں شفاف طریقے سے کی جارہی ہیں۔ اور اس مقدس فرض کی تکمیل کے لیے نگران وزیر برائے مزھبی امور و حج کا کہنا تھا کہ اس مرتبہ حجاج کرام کے معاونین پہلے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے تحت امتحان پاس کریں گے۔ پھر اس کے بعد ہی حجاج کرام کے معاونین کے طور پر ان کی سلیکشن ممکن ہوسکے گی۔

معاونین حجاج ٹیسٹ madaris.pk

معاونین حجاج این ٹی ایس 2024 رزلٹ

معاونین حجاج کے بہترین انتخاب کے لیے اس مرتبہ ان کو امتحان کے مرحلے سے گزارا گیا۔ تاکہ اس خدمت کے لئے ان کی اہلیت جانچ کر ان کی اہلیت کی بنا پر تقرری کی جا سکے۔ این ٹی ایس کے ذریعے ان کا ٹیسٹ لیا گیا۔ اور اس میں پاس ہونے والوں کو ہی حجاج کرام کا معاون متعین کیا جائے گا۔ اگر آپ نے بھی حجاج کرام کے معاونین میں منتخب ہونے کے لیے اپلائی کیا تھا۔ اور نیشنل ٹیسٹ سروس کے تحت امتحان دے چکے ہیں۔ تو ابھی اپنا رزلٹ معلوم کریں۔

این ٹی ایس معاونین حجاج ٹیسٹ کا رزلٹ 2024

معاونین حجاج کرام امتحان کا نتیجہ 2024

عنوان

فروری 2،3 /2024

ٹیسٹ کی تاریخ
625

معاونین حجاج خدام کی تعداد

540

معاونین حجاج ڈاکٹرز کی تعداد

نتیجہ معلوم کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معاونین حجاج کرام ٹیسٹ کا نتیجہ آن لائن چیک کریں۔

تعداد معاونین حجاج کرام 2024 این ٹی ایس

وفاقی وزیر برائے مزھبی امور کے بیان کے مطابق اس مرتبہ حجاج کرام کے معاونین کو ٹیسٹ کے مرحلے سے گزار کر ان کی اہلیت کو جانچا گیا۔ تا کہ اس سلیکشن کو شفاف بنایا جا سکے۔ لہذا اس مرتبہ حجاج کرام کے معاونین کی تعداد 625 ہوگی۔ جبکہ گزشتہ برس حجاج کرام کے معاونین کی تعداد 794 تھی۔ اسی طرح حجاج کرام کی خدمت پر مامور ڈاکڑز کی تعداد 540 ہے۔ واضح رہے کہ ڈاکٹرز کی تعداد میں تبدیلی نہیں کی گئی۔ سابقہ سال بھی ڈاکٹرز کی تعداد 540 ہی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *