نگہبان رمضان راشن پیکج اپنی اہلیت آن لائن چیک کریں

نگہبان رمضان راشن پیکج 2025 اپنی اہلیت آن لائن چیک کریں

اپڈیٹس

نگہبان رمضان راشن پیکج 2025 اپنی اہلیت آن لائن چیک کریں۔ رمضان راشن پیکج کی تمام معلومات یہاں موجود ہیں۔ اس پیکج کی اہلیت ملنے کی شرائط اور کہاں سے یہ پیکج وصول کیا جاسکے گا۔ یہ تمام تر تفصیلات یہاں موجود ہیں۔ مزید اس طرح کی تفصیلات کے لیئے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔ اوراگراس رمضان راشن پیکج کے بارے میں مزید کوئی معلومات آپ کو درکارہیں تو کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں۔

نگہبان رمضان راشن پیکج 2025 اپنی اہلیت آن لائن چیک کریں

نگہبان راشن پروگرام سے متعلقہ تمام تر تفصیلات کے حصول کے لیے ذیل میں دیے گئے مضمون کو مکمل دیکھیں۔ یہ آپ کے لیے مفید تر رہے گا۔ اگر آپ نگہبان رمضان راشن پروگرام میں اپنی اہلیت جاننے میں ناکام رہے ہیں۔ تو کمنٹس باکس میں اپنی ضروری معلومات مثلا: نام،آئی ڈی کارڈ نمبر وغیرہ کا اندراج کردیں۔ آپ کی مطلوبہ معلومات آپ تک پہنچادی جائیں گی

Ramazan Relief Package Negahban Rashan Program

Nighban Ramadan Ration Package 2025 Check Your Eligibility Online All information about Ramadan Ration Package is available here. Eligibility conditions for this package and where this package can be availed. All these details are available here. Please keep visiting our site for more such details. And if you need any more information about this Ramadan ration package, contact us in the comments box.

رمضان راشن پیکج میں اہلیت کی شرائط

آپ کا تعلق پاکستان سے ہونا چاہیے۔

آپ کی آمدنی غربت کی لکیر سے نیچے ہونی چاہیے۔

آپ کے پاس کوئی سرکاری ملازمت نہیں ہونی چاہیے۔

آپ کے پاس کوئی کاروبار نہیں ہونا چاہیے۔

Eligibility Conditions in Ramadan Ration Package

You must belong to Pakistan.

Your income must be below the poverty line.

You should not have any government job.

You must not own a business.

نگہبان ریلیف پروگرام رمضان میں ملنے والے راشن کی  تفصیلات

10 کلو آٹا

5 کلو چاول

2 کلو گھی

2 کلو چینی

1 کلو دال

1 کلو چائے کی پتی

500 گرام مصالحے

500 گرام کھجور

Nighaban Relife Program Ramzaan

To get all the details related to Nighaban Ration Program, see the full article below. It will be more useful for you. If you have failed to know your eligibility in Nighaban Ramadan Ration Program. So enter your required information like: name, id card number etc. in the comment box. The information you need will be delivered to you

نگہبان رمضان راشن پیکج شروع ہونے کی تاریخ

 حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کیا جانے والا نگہبان رمضان راشن پیکج 2025 کی تقسیم 15 مارچ 2025 سے شروع ہوگی۔

راشن پیکج رمضان میں اپنی اہلیت جاننے کا طریقہ

آپ اپنی اہلیت کی جانچ درج ذیل طریقوں سے کر سکتے ہیں۔ اہلیت جاننے کے مندرجہ ذیل ذرائع ہیں۔ جن میں نگہبان کی آفیشل ویب سائٹ ہے۔ موبائل ایپ ہے۔ اوراس کے ساتھ ہی نگہبان راشن پروگرام کی اہلیت موبائل میسج کے ذریعے بھی چیک کی جاسکتی ہے۔ تمام ترتفصیلات اوراس کا طریقہ کار یہاں بتا دیا گیا ہے۔

How to Check Your Eligibility

You can check your eligibility in the following ways. Following are the means to know eligibility. Among them is the official website of Naghban. There is a mobile app. And along with this, the eligibility of Nighaban Ration Program can also be checked through mobile message. All the details and its procedure are explained here.

نگہبان ویب سائٹ

آپ نگہبان کی ویب سائٹ پر جا کراپنا قومی شناختی کارڈ نمبردرج کرکے اپنی اہلیت کی جانچ کرسکتے ہیں۔

نگہبان رمضان راشن پیکج میں اپنی اہلیت آن لائن چیک کریں

نگہبان رمضان راشن پیکج پروگرام میں اپنی اہلیت آن لائن معلوم کرنے کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں۔ اور نیچے نمبر والی جگہ میں اپنا شناختی کارڈ لکھیں۔ اور نیچے موجود بٹن پر کلک کردیں۔ آپ اس پیکج کے اہل ہیں یا نہیں۔ فورا آپ کو بتادیا جائے گا۔

اپنی اہلیت معلوم کرنے کے لیے یہاں پر کلک کریںنگہبان رمضان راشن پیکج اپنی اہلیت آن لائن چیک کریں (2)

نگہبان ہیلپ لائن

آپ نگہبان کی ہیلپ لائن 1166 پر کال کرکے اپنی اہلیت کی جانچ کرسکتے ہیں۔

نگہبان موبائل ایپ

آپ نگہبان موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے اپنی اہلیت کی جانچ کرسکتے ہیں۔

نگہبان راشن پیکج وصول کرنے کی جگہ

نگہبان رمضان راشن پیکج 2025 آپ اپنے قریبی نگہبان مرکزسے وصول کرسکیں گے۔

رمضان نگہبان راشن پیکج کی معلومات

مزید معلومات کے لیے، آپ نگہبان کی ویب سائٹ یا ہیلپ لائن 1166 سے رجوع کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *