pdf شروحات معلم الانشاء جز 1،2،3

معلم الانشاء کی اردو شروحات

شروحات پی ڈی ایف کتابیں

  معلم الانشاء کی اردو شروحات تمام جلدیں اور انکی شروحات یہاں موجود ہیں۔ آپ اپنی مطلوبہ کتاب اور اس کی شرح با آسانی ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ درس نظامی کی کتابیں اور شروحات فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اپنی مطلوبہ کتب بنا وقت ضائع کیے باآسانی ڈاؤن لوڈ فرمائیں۔ تمام شروحات و کتب ایک ہی پیج پر یکجا موجود ہیں۔

معلم الانشاء کی اردو شروحات

دور جدید میں صحافت اور انشا پردازی کا فن بہت ترقی کر چکا ہے، دنیا میں اس سے زندگی کے بے شمار کام لئے جاتے ہیں، ادب و انشاء اس زمانے میں محض لطف مجلس یا آسودگی ذوق کی خاطر نہیں ہے اس کا استعمال با مقصد اور مفید بنایا جا چکا ہے نشرو اشاعت اور تبلیغ و دعوت کے سلسلے میں اس کی خدمات ناقابل انکارہیں، آج کی متمدن دنیا اپنے سب کاموں میں اس کی محتاج ہے۔

 شرح معلم النشاء جلد اول،دوم سوم برائے درجہ ثانیہ،ثالثہ

 دار العلوم ندوۃ العلماء میں اس کو پہلے ہی سے محسوس کیا گیا تھا اور اس کے لئے حتی الوسع اہتمام بھی کیا جاتا رہا، انشاء و ادب تقریباً ہر درجہ میں لازمی اور تقریر و تحریر یکساں بھی گئی لیکن اس کے با وجود دارالعلوم نے اپنے نصاب کے لئے انشاء کا کوئی مکمل سلسلہ تیار نہیں کرایا تھا بلکہ خود انشاء کے استاد کے ذوق اور قابلیت پر منحصر ہوا کرتا تھا کہ وہ طلباء کو تدریجی طور پر انشاء کی تعلیم دے اور مشقیں کراتے ۔ یہ طریق ناقص اور کم سود مند تھا، کیوں کہ استاد کا ذہن ہر وقت حاضر نہیں ہوتا اور نہ اس کی طبیعت بہتر سے بہتر ہدایات یا اشارے دینے پر ہر وقت آمادہ  ہوتی ہے، اس کے سوا کسی بھی درجہ میں ہر سال ایک متعین معیار و سطح علم کے طلباء بھی نہیں ہوتے جس کی وجہ سے سال بہ سال معیار انتشار میں غیر محسوس ترقی و انحطاط ہوتا ہے، ان سب نقائص کی تلافی کے لئے متعین نصاب کی ضرورت تھی کہ طلبا کو اس کے مطابق ہر سال یکساں تعلیم دی جائے۔

برائے ثانیہ،خاصہ اول شرح معلم الانشاء

دار العلوم نے صدیق مکرم مولوی عبد الماجد صاحب ندوی سے ترجمہ و تعریب کی مشق کے لئے معلم الانشا کے نام سے ایک کتاب تیار کرائی تھی جو ابتدائی درجات میں داخل ہے اس کے بعد ان سے اس کے دوسرے حصہ کی تکمیل اور مجھ سے اس کے تیسرے حصہ کی، جو فن انشاء مضمون نگاری پرمشتمل ہوتا تکمیل کی فرمائش و ہدایت کی۔ اور اللہ تعالے کے فضل و کرم سے یہ دونوں حصے ایک ہی سال میں تیار ہو گئے۔ میرا کام زیادہ تر ذوقی اور کم قابل انضباط تھا، مجھے اس کی وجہ سے کوئی متعین راہ اول اول مجھ میں نہ آتی تھی اور اس کام کی تکمیل بھی اپنی کم بضاعتی کی وجہ سے مشکل معلوم ہوتی تھی اور اب بھی میں یہی سمجھتا ہوں کہ یہ تھوڑا بہت جو ناقص کام مجھ سے انجام پایا ہے محض اللہ تعالیٰ کی توفیق واعانت ہے ۔

تسہیل الادب کی شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

معلم الانشاء جلد اول،ثانی،الثالث

مندرجہ بالا کتاب درس نظامی میں شامل نصاب ہے،اور اس کا حصہ سوم درجہ خاصہ دوم (رابعہ) کے طلباء کو جبکہ حصہ اول درجہ عامہ کے طلباء کو پڑھایا جاتا ہے۔اس کتاب کی تمام جلدیں اور انکی شروحات یہاں سے باآسانی ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔

معلم الانشاء کتب و شروحات تمام جلد

ڈاؤن لوڈ لنک

کتابوں کے نام

Muallim ul Insha P,1,2,3

ج1 ڈاؤن لوڈ

ج2 ڈاؤن لوڈ

ج3 ڈاؤن لوڈ

معلم الانشاء جلد اول، دوم سوم

مصنف؛ مولانا محمد رابع حسنی ندوی ناظم دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ

ناشر؛ مجلس نشریات اسلام ناظم آباد کراچی

Dalil ul Insha

Sharh Muallim ul Insha

ڈاؤن لوڈ کریں

دلیل الانشاء فی حل معلم الانشاء

ترجمہ و حل تمارین؛ حضرت مولانا شفیق احمد خان القاسمی البستوی

ناشر؛ مکتبہ خدیجۃ الکبری شاہزیب ٹیرس اردو بازار کراچی۔

Ashraf ul Insha

Sharh Muallim ul Insha

ج1 ڈاؤن لوڈ

ج2، ڈاؤن لوڈ

اشرف الانشاء شرح اردو معلم الانشاء جلد، اول، دوم

شارح؛ مولانا ابو حمزہ محمد شریف

ناشر؛ مکتبہ رحمانیہ، اردو بازار، لاہور

Tasheel ul Insha

Sharh Muallim ul Insha

ج1، ڈاؤن لوڈ

ج2، ڈاؤن لوڈ

تسہیل الانشاء شرح معلم الانشاء جلد اول دوم

تالیف؛ مفتی محمد ابراہیم صادق آبادی

ناشر؛ کتب خانہ مجیدیہ ملتان

Tauzihat ul Insha

Sharh Muallim ul Insha 

ج1، ڈاؤن لوڈ 

توضیحات الانشاء شرح اردو معلم الانشاء حصہ اول

مترجم و شارح؛ مولانا محمد علی فاروقی

ناشر؛ فیصل پبلیکیشنز دیوبند۔

Asaleeb Ul Inshaa

ڈاؤن لوڈ

اسالیب الانشاء مع التعبیرات و التدبیرات

الشیخ محمد اکرام القاسمی

ناشر؛ معہدالشیخ اشرف اللغۃ والدعوۃ دیوبند،مکتبۃ النورد دیوبند

شروحات و کتب معلم الانشاء برائے درجہ،اولی،ثانیہ،خاصہ

معلم النشاء کی تمام جلدیں۔اور ان کی شروحات افادہ عامہ کے لیے یہاں اس پیج پر اپلوڈ کردی گئی ہیں۔اور طلباء کرام کو تلاش کی مشقت سے بچانے کے لیے تمام شروحات کو یکجا جمع کیا گیا ہے۔تاکہ بار بار تلاش کرنے میں دقت کا سامنہ نہ ہو۔مدارس کی تعلیمی سرگرمیوں سے مطلع رہنے کے لیے۔ اسی طرح مدارس کی نصای و غیر نصابی کتب اور انکی شروحات کے لیے مدارس کے نتائج اور وفاق المدارس اسناد سے متعلقہ معلومات کے حصول کے لیے سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *