خاصہ دوم بنات کا نصاب و شروحات

خاصہ دوم بنات کا نصاب و شروحات

شروحات اپڈیٹس پی ڈی ایف کتابیں

خاصہ دوم بنات کا نصاب و شروحات یہاں دیکھیں۔ خاصہ للبنات سال دوم کے نصاب کی مکمل تفصیل اور نصابی کتب وشروحات یہاں سے فری حاصل کریں۔ دینی کتب و شروحات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اپنی مطلوبہ کتب کے بلا معاوضہ حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔ مزید مدارس کی معلومات اور وفاق المدارس کی امتحانی معلومات سے باخبر رہنے کے لیے ہماری سائٹ پر تشریف لائیں۔ اور اپنی مطلوبہ معلومات کے حصول کے لیے نیچے موجود کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں۔

خاصہ دوم بنات کا نصاب و شروحات

 وفاق المدارس العربیہ پاکستان مسلک اہلسنت والجماعت کا دینی تعلیمی بورڈ ہے۔ جواپنی تعلیمی سرگرمیوں بے مثال نظم و ضبط و حیران کن تعداد کی وجہ سے تمام تعلیمی وفاقوں پع فوقیت رکھتا ہے۔ اور اسلامی ممالک وفاق المدارس العربیہ کی دینی خدمات کو تسلیم کرکے کئی مرتبہ اعزازی ایوارڈز سے بھی نواز چکے ہیں۔ اس کے نصاب میں جامعیت ہے۔ جو کہ ہر ایک عمر کے انسان کے لیے موزوں ہے۔ چاہے نونہالان مکتب ہوں۔ یا ملک و ملت کے نوخیزطبائع نوجواں ہوں۔ یا زندگی کی بہاروں کو الوداع کہتے پیرانہ سال بزرگ ہوں۔ یا اس امت کی تربیت و اصلاح کی بنیاد اس امت کی نسل نو کے بلندی کی ضامن اس امت کی بیٹیاں ہوں۔ ہر ایک کے لیے تعلیم کا نصاب اور مکمل نظام موجود ہے۔

وفاق المدارس بنات کا نصاب تعلیم

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے بنات یعنی لڑکیوں کے لیے بھی دینی تعلیم کا نصاب مرتب کیا۔ جس کا دورانیہ تقریبا6 سال پر مشتمل ہے۔ جو کہ قرآن مجید اور مڈل یا میٹرک کی تعلیم کے بعد شروع کیا جاتا ہے۔ اس میں تمام ضروری علوم و فنون کا جمع کیا گیا ہے۔ اور کوشش کی گئی ہے کہ طالبات کے قلت وقت  اور سھولت کو مدنظررکھ کرمختصراوربقدر ضرورت ہی نصاب مرتب کیا جائے۔ یہ نصاب علم تفسیر،حدیث فقہ،اصول فقہ، علم آدب العربی، علم اللغۃ اورعلم منطق و ادب معاشرت وغیرہ کو شامل ہے۔

 سال دوم کا نصاب لڑکیوں کے لیے

بنات کا دینی تعلیم کا دورانیہ 6 سال پر مشتمل ہے۔ جس میں سال دوم کے نصاب کی تفصیل درج ذیل ہے۔

۔(1) ترجمہ تفسیر وحفظ:  سورۃ یونس سے سورۃ عنکبوت کے آخر تک مختصر ترجمہ و تفسیراور سورۃ یاسین شریف مکمل حفظ شامل نصاب ہے۔

۔(2) علم فقہ: مختصرالقدوری ابتداء سے کتاب الحج کے اختتام تک، اور کتاب النکاح سے کتاب النفقات کے آخر تک نصاب ہے۔

۔(3)علم اصول فقہ: اصول الشاشی فقط کتاب اللہ کا حصہ اور آسان اصول فقہ اردو رسالہ نصاب ہے۔

۔(4) علم صرف: علم الصیغہ(سوائے باب چہارم) مکمل اور اس کے ساتھ خاصیات ابواب جو کہ علم الصرف کے حصہ چہارم میں موجود ہیں۔

۔(5) علم نحو: نحو میں ہدایۃ النحو نصاب کا حصہ ہے۔

۔(6)علم ادب و منطق: شرح ماۃ عامل نوع اول ترکیب کے ساتھ اور تیسیرالمنطق نصاب میں شامل ہے۔

بنات سال دوم کی نصابی کتب وشروحات فری ڈاؤن لوڈ کریں

خاصہ دوم بنات کی کتب و شروحات

تفسیر(سورۃ یونس تا سورۃ عنکبوت) درجہ رابعہ

تفاسیر ڈاؤن لوڈ کریں

تفاسیر سورۃ یونس تا آخر سورۃ عنکبوت

Tafseer Surat Yonus Ta Surat Ankabout

المختصر القدوری شروحات برائے درجہ ثانیہ

قدوری شریف کی شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

شروحات مختصرالقدوری

ShuroHaaat Qudori Sharif

pdf شروحات اصول الشاشی درجہ ثالثہ

اصول الشاشی کی شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

pdf آسان اصول فقہ اردو

آسان اصول فقہ کتب ڈاؤن لوڈ کریں

اصول الشاشی

Usoul Ul Shaashi

 

آسان اصول فقہ

Asaan Usool E Fiqah

pdf علم الصیغہ اردو شروحات درجہ ثانیہ

علم الصیغہ کی شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

pdf شروحات خاصیات ابواب مع فصول اکبری

خاصیات ابواب کتب و شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

علم الصیغۃ کی شروحات

Ilmu Ssighah 

 

خاصیات ابواب

 ازعلم الصرف حصہ4

Khasiaat E Abwaab

pdf شروحات ہدایۃ النحو برائے درجہ ثانیہ عامہ

ہدایۃ النحو کی شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

ہدایۃ النحو کی شروحات

Hidayat un Nahw

شرح ماۃ عامل کتب و شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

PDF تیسیرالمنطق شروحات درجہ ثانیہ

تیسیرالمنطق کتب و شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

شرح ماۃ عامل کی کتاب و شروحات

Sharah Meat E Amil

 

 

تیسیر المنطق کی کتاب وشروحات

Taiseer Ul Mantiq

درس نظامی کتب و شروحات فری ڈاؤن لوڈ پی ڈی ایف

وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نصاب کے مطابق تمام درجات کی تفصیل کتب و شروحات اور دیگر مفید امتحانی و غیر امتحانی معلومات فری حاصل کریں۔ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی نیو اپڈیٹس سے بروقت باخبر رہنے کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔

خاصہ سال اول للبنات کا نصاب اور کتب وشروحات یہاں سے حاصل کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *