تنظیم المدارس اہل سنت بورڈ سے ملحقہ مدارس اورعلماء طلباء کے لیے بہترین سہولت یہاں موجود ہے۔تنظیم المدارس اہل سنت بورڈ کے سابقہ تمام پیپرز کو حل کرکے ان کے مجموعے کو طلباء کی سہولت و افادہ عامہ کے لیے یہاں پیش کیا گیا ہے۔ باآسانی اپنے مطلوبہ درجے کے سابقہ تمام حل شدہ پیپرز ” پی ڈی ایف”میں یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
تنظیم المدارس گزشتہ 10 سالہ حل شدہ پیپرز
تنظیم المدارس اہل سنت بورڈ کے نصاب میں شامل تمام مضامین کے سابقہ تمام پرچے مثلا: تفسیر، حدیث اور فقہ اور دیگر علوم وغیرہ کے سابقہ حل شدہ پیپرز حاصل کے لیے ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے دستیاب ہیں۔ بہت سے طلباء نے تنظیم المدارس کے ماضی کے پرچوں کی تیاری کر کے کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کے تجربات ایک مثال کے طور پر کام کرتے ہیں۔ کہ تازہ لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے وقف تیاری کے ساتھ کیا ممکن ہے۔
Tanzim Ul Madaris Past Pepars PDF Download
Madrasahs and Ulemas affiliated to the Organization of Madrasah Ahl-e-Sunnah Board are here best for students. Easily check all previous solved mobile phones of your desired grade in “PDF” download from here.
کنزالمدارس بنین طلباء کے سابقہ حل شدہ پرچہ جات |
|
ڈاؤن لوڈ لنک |
درجہ کا نام |
عامہ اول |
|
عامہ دوم |
|
خاصہ اول |
|
خاصہ دوم |
|
عالیہ اول |
|
عالیہ دوم |
|
عالمیہ اول |
|
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں |
عالمیہ دوم |
کنزالمدارس سابقہ حل شدہ پیپرز بنین و بنات
اگرچہ ماضی کے کاغذات بہت زیادہ فائدہ مند ہیں، لیکن ان کے ساتھ کچھ عام غلط فہمیاں وابستہ ہیں۔ ماضی کے کاغذات کی اصل قدر کو سمجھنا ضروری ہے۔ ماہرین مطالعہ میں اضافی امداد کے طور پر پرانے کاغذات کی تیاری کا مشورہ دیتے ہیں۔ وہ اس بات پر روشنی ڈالتے ہیں کہ امتحان کے بارے میں کسی کی سمجھ کا اندازہ لگانے کے لیے ماضی کے امتحانات کو استعمال کرنے سے پہلے مضامین کو مکمل طور پر سمجھنا کتنا ضروری ہے۔
تنظیم المدارس بنات کے سابقہ 10 سالہ حل شدہ پرچہ جات |
|
ڈاؤن لوڈ لنک |
درجہ کا نام |
متوسطہ |
|
عامہ اول |
|
عامہ دوم |
|
خاصہ اول |
|
خاصہ دوم |
|
عالیہ اول |
|
عالیہ دوم |
|
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں |
عالمیہ اول |
عالمیہ دوم |
|
تخصص فی الفقہ سال اول |
|
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں |
تخصص فی الفقہ سال دوم |
تنظیم المدارس سابقہ حل شدہ پیپرز کی اہمیت
امتحانات کی اصل تیاری اور بہترین راہنما و مددگار صرف اور صرف کتاب ہے۔ اس سے بڑھ کر اور کوئی چیز اتنا مفید نہیں ہوسکتی۔ اوراصل کتاب سے مناسبت ہی انسان کو متعلقہ علوم و فنون کی گہرائیوں میں اتارتی ہے۔ اور طالب علم علوم راسخہ کی جانب گامزن ہوسکتا ہے۔ لیکن علوم و فنون کے حصول اور رسوخ کے ساتھ ساتھ امتحانات بھی ایک مسلمہ حقیقت ہیں۔ جن میں ایک صحت مند چست و پھرتیلا دماغ ہی کامیابیوں کو چھو سکتا ہے۔
کنزالمدارس پاسٹ پیپرز
امتحانات کو بہترین حل کرنے کے لیے صرف نفس کتاب ہی کافی نہیں ہوتی۔ کیونکہ ممتحنین مختلف مزاج کے ہوتے ہیں۔ اور درس نظامی ایک وسیع سمندر ہے۔ جس میں مسند تدریس پر بیٹھا ہر صاحب ِعلم و سطوت ایک الگ ہی ذوق کا مالک ہے۔ہر گل را رنگ و بوئے مختلف ایست کا مصداق ہوتا۔ اس لیے ممتحن کی منشاء کو سمجھنا بھی ایک الگ سے ذہانت ہے۔ اور جب تک سوال کو نہ سمجھا جائے،آپ جتنا مرضی مضبوط تیاری کے ساتھ آئے ہیں۔ امتحان کو سر نہیں کرسکتے۔ اس مہارت کو حاصل کرنے کے لیے ہی سابقہ حل شدہ پیپرز اور ماہر اساتذہ کارآمد ہوتے ہیں۔ جن سے حاصل ہونے والی راہنمائی انسان کو امتحان میں کامیابی کے گر سمجھادیتی ہے،جو کہ کتاب بینی کے ساتھ ساتھ ایک امر ِلازم ہے۔
اہل سنت بورڈ تنظیم المدارس بنین و بنات حل شدہ پیپرز۔
اہل سنت بورڈ سے ملحقہ مدارس وطلباء و طالبات کو اگر پیپرز ڈاؤن لوڈ کرنے میں، اسی طرح رزلٹ کے حصول میں کسی قسم کی دقت پریشانی کا سامنہ ہو یا مزید راہنمائی و معلومات مطلوب ہیں تو ابھی نیچے موجود کمنٹس باکس میں اپنا نام رولنمبر وغیرہ کی مکمل معلومات لکھ دیں۔ انشاء اللہ بہت جلد آپ کی معلومات آپ تک پہنچ جائیں گی۔