انٹیلی جنس بیورو نے فیزیکل تحریری ٹیسٹ کی رول نمبر سلپ 2024 آفیشل ویبسائٹ پر اپلوڈ کردی گئی ہیں۔ فزیکل ٹیسٹ کے کال لیٹر آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیے گئے ہیں۔ براہ کرم اطلاع کے لیے اپنا ای میل چیک کریں۔ اگر آپ کو یہ موصول نہیں ہوا ہے، تو براہ راست اپنا کال لیٹر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ویب سائٹ پر جائیں۔
انٹیلی جنس بیورو رول نمبر سلپ 2024
وہ تمام امیدواران جن کی درخواستیں جی ڈی (11-بی ایس)اور جی ڈی (بی ایس-07) کیلئے ابتدائی / غیر حتمی طور پر منظور کی گئی ہیں، ان کے فزیکل ٹیسٹ کیلئے کال لیٹرز ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کر دیئے گئے ہیں۔ ایسے امیدوار اپنا کال لیٹرویب سائیٹ پر لاگ ان ہو کر ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ جن امیدواروں نے دوسری پو سٹوں کیلئے درخواستیں دی ہیں، انہیں بعد میں آگاہ کیا جائے گا۔
IB Roll Number Slip 2024 Physical and Written test | www.leaone.gov.pk | leaonejobs.pk
www.leaone.gov.pk Login to Download Roll No Slip
آئ بی جاب ٹیسٹ رول نمبر سلپ 2024 کا ویب سائٹ لنک اب اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ آفیشل ویب سائٹ اب لائیو ہے اور آپ اپنی سلپس ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ درخواست دہندگان کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے کال لیٹر ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ویب سائٹ پر لاگ ان کریں۔
آئی بی انٹیلی جنس بیورو رول نمبر سلپ کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟
ان ہدایات پر عمل کرتے ہوئے رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کریں
٭سب سے پہلے دئے گئے لنک پر کلک کرکے اپنی آئ ڈی لاگ ان کرلیں۔
٭طلباء اپنے شناختی کارڈ نمبر نمبر کے ذریعےآفیشل ویب سائٹ
www.leaonejobs.pk
پرسے اپنی سلپ ڈاؤن لوڈ
٭درخواست دہندگان کے پاس امتحان کی تیاری کے لیے ایک ہفتہ کا وقت ہوگا اگر وہ اس وقت سے پہلے اپنی رول نمبر سلپس وصول کر لیتے ہیں۔
٭امیدوار اس ویب سائٹ سے اپنی ذاتی معلومات پرنٹ کر سکتے ہیں اور مدد حاصل کرنے کے لیے اسے اپنے رپورٹنگ کے وقت سپورٹ ڈیسک پر لا سکتے ہیں۔
٭طلباء اپناشناختی نمبر ڈال کر اپنا امتحانی مرکز اور رول نمبر سلپس آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔
٭جن امیدواروں کی درخواست پر کوئی تصویر نہیں ہے وہ اپنی جگہ پر آئی بی رول نمبر سلپ کے ساتھ موجودہ تصویر منسلک کریں۔