وزیراعلیٰ پنجاب راشن کارڈ میں اپنی اہلیت آن لائن چیک کریں
یکم مئی کو پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار راشن کارڈ کا اجراء کیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں تقریباً ساڑھے بارہ لاکھ خاندانوں کو یہ راشن کارڈ فراہم کیے جائیں گے۔ اس پروگرام کے تحت ہر خاندان کو چار ماہ میں تقریباً دس ہزار روپے کی مالی امداد ملے گی، جس سے ان کے […]
Continue Reading