یو اے ای کا 5 سالہ سیاحتی ویزا اب پاکستانیوں کیلئے متعارف، ویزا کیسے ملے گا؟
متحدہ عرب امارات کا 5 سالہ ملٹیپل انٹری سیاحتی ویزہ: پاکستانیوں کے لیے ایک آسان آپشن اگر آپ متحدہ عرب امارات کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اور ویزا کے حصول میں مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ یو اے ای نے ویزا کے حصول کو خاص […]
Continue Reading