کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی نے پاکستانی طلبہ کیلئے اسکالرشپس کا اعلان کردیا
کنگ عبدالعزیز یونیورسٹی نے پاکستانی طلبہ کیلئے بے شمار اسکالرشپس کا اعلان کردیا ہے۔ انڈرگریجویٹ، گریجویٹ اور ماسٹرز پروگراموں کے لیے اب گھر بیٹھے اپلائی کر سکتے ہیں۔ گریجویٹ پروگراموں کو جدید حکمت عملی کے ساتھ پڑھایا جائے گا اور اس میں انسانی یا سائنسی شعبوں کی مہارت بھی شامل ہوگی۔ یہ اسکالرشپس ہائر ڈپلومہ […]
Continue Reading