دروس البلاغۃ شروحات برائے درجہ رابعہ یہاں موجود ہیں۔ دروس البلاغۃ کی اصل کتاب اور اس کی تقریبا تمام شروحات یہاں موجود ہیں۔ درس نظامی کی کتب اور ہرایک کتاب کی تمام شروحات ایک ہی پیج پر حاصل کرنے کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔ آپ کا وقت اور محنت ہمارے لیے ایک سرمایہ ہے۔ ہمیں اس کا خیال ہے۔ کتب و شروحات اور مدارس کی معلومات کے حصول کو آسان کرنے کے لیے تمام جد و جہد جاری ہے۔
دروس البلاغۃ شروحات برائے درجہ رابعہ
تعارف علم بلاغت و ادب: یہ امر کسی پر پوشیدہ نہیں۔ کہ تمام فنون عربیہ کا مقصد فہم قرآن کریم ہے۔ اور علم معانی و علم بلاغت فہم قرآن میں جس اہمیت کا ۔حامل ہے۔ وہ ارباب علم سے کسی قدر مخفی نہیں۔ کیونکہ اس کے ذریعہ کلام اللہ اور کلام الناس کے مابین فرق واضح ہوتا ہے۔ اور اس کے ذریعہ پتہ چلتا ہے کہ قرآنی پیج فاتو بسورة مِنْ مِثْلِہ میں کتنا وزن ہے۔ علم بلاغت، زبان و ادب کے ارتقاء کا نام ہے۔ اپنی بات کو ڈھب اور سلیقہ سے مقتضی حال کے مطابق کرنا بلاغت کہلاتا ہے۔
شروحات دروس البلاغۃ برائے درجہ خاصہ دوم رابعہ
فن بلاغت میں رسوخ پیدا کرنے والی کتاب دروس البلاغۃ ہے۔ عربی زبان میں ادب و بلاغت پر جمع کیا جانے والا یہ ایک بہترین ذخیرہ ہے۔ یہ فاضل مصنف کا امت مسلمہ پر ایک احسان عظیم ہے۔ کہ امت مسلمہ کو آسان اور مختصر انداز میں علم ادب اور بلاغۃ کی مبادیات و قواعد پر موجود ایک بہترین ذخیرہ فراہم کیا۔ اس کی اسی افادیت و جامعیت کی وجہ سے یہ ہمارے ہاں مدارس عربیہ کے بنین و بنات کے نصاب کا حصہ ہے۔ اور فن کی پہلی کتاب کے طور پر مدارس میں پڑھائی جاتی ہے۔ فن کی جدت اور طالبات کے لیے عربی سے اجنبیت کے باعث کتاب کی تعلیم میں انہیں کافی دشواریاں پیش آتی ہیں۔ اس کی اہمیت اس بات سے بھی آشکارا ہوتی ہے۔ کہ وفاق المدارس العربیہ نے اپنے نصاب میں شامل کیا ہے۔ اور اس کی افادیت کو مزید اجاگر کرنے کے لیے علماء نے اس پر متعدد شروح لکھی ہیں۔ جن شروح میں اس سے استفادہ کو سہل بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اکابرین امت نے اس کو درس نظامی کے نصاب میں شامل فرمایا۔ جوکہ درجہ خاصہ دوم(رابعہ) کے طلباء کو پڑھائی جاتی ہے۔
دروس البلاغۃ کتاب اور شروحات برائے درجہ رابعہ،خاصہ دوم
ڈاؤن لوڈ لنک |
کتب و شروحات |
Duroos ul Balagha |
دروس البلاغۃ
تالیف؛ حفنہ ناصف،محمد دیاب،سلطان محمد مصطفی عموم مع شموس البراعۃ للعلامۃ ابی الافضال محمد فضل حق الرامبوری ناشر؛ مکتبۃ البشری،پاکستان |
Tafheem Ul Blagah Sharah Urdu Duroos ul Balagha ڈاؤن لوڈ کریں |
تفہیم البلاغۃ شرح اردو دروس البلاغۃ ترجمہ و تشریح؛ مولانا محمد یار عابد ناشر؛ مکتبہ ختم نبوت،غزنی سٹریٹ اردو بازار،لاہور،حضوری باغ روڈ ملتان۔ |
Tehzib Ul Blagah Urdu Sharah Duroos ul Balagha |
تہذیب البلاغۃ اردو شرح دروس البلاغۃ
تالیف؛ حضرت مولانا محمد اصغر علی صاحب ناشر؛ جامعہ اسلامیہ عربیہ رحمانیہ چوک مدنی ٹاؤن فیصل آباد ہاکستان |
Miftah Ul BlaGah Sharah Urdu Duroos ul Balagha ڈاؤن لوڈ کریں |
مفتاح البلاغۃ شرح اردو دروس البلاغۃ تالیف؛ رشید احمد مولانا موسی آدم سیلوڈوی ناشر؛ مکتبہ رحمانیہ،اردو بازار،لاہور۔ |
Bdor Ul Fsahah Sharah Urdu Duroos ul Balagha |
دروس البلاغۃ مع اردو شرح بدور الفصاحۃ
للعالم الادیب الفاضل الاریب ابی خالد السید عبدالاحد القاسمی ناشر؛ میرمحمد کتب خانہ،آرام باغ کراچی۔ |
Tuhfa Ul Blagah Sharah Urdu Duroos ul Balagha ڈاؤن لوڈ کریں |
تحفۃ البلاغہ شرح اردو دروس البلاغۃ شارح؛ مولانا مزمل علی صاحب ،استاذ دارالعلوم دیوبند ناشر؛ مکتبۃ الحرمین،اردو بازار لاہور |
Alblagat Ul Wazehah |
البلاغۃ الواضحۃ تالیف؛ علی الجارم،مصطفی امین نشر؛ مکتبۃ البشری،پاکستان |
درس نظامی کتابیں و شروحات وفاق المدارس و ملحقہ مدارس دینیہ
درس نظامی کی کتب اور شروحات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ درس نظامی کے نصاب میں شامل کتاب اور اس کی تمام شروحات کو نہایت آسان اور بہترین انداز میں ایک ہی صفحہ پر حاصل کرنے کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔ ہم آپ کا وقت اور محنت تلاش کے بکھیڑوں میں جائع ہونے سے بچاتے ہیں۔ اس طرح مدارس سے متعلقہ مفید معلومات مثلا: دینی اسناد کا معادلہ تصدیق، اسناد کی ویریفیکیشن، دینی اسناد کا ایچ ای سی سے معادلے کا حصول وغیرہ۔ اور مدارس کی امتحانی معلومات کشف الدرجات(رول نمبر سلپس) نتائج،مدارس لاگ ان، وغیرہ جمعہ کے بیانات اور علمی تحقیقی مفید مضامین اور دیگر بہت سی مفید معلومات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزت کرتے رہیں۔