سیلانی ویلفیئر سٹوڈنٹ لیپ ٹاپ سکیم شروع - اپلائی کا طریقہ کار

سیلانی ویلفیئر سٹوڈنٹ لیپ ٹاپ سکیم 2024 شروع – اپلائی کا طریقہ کار

اپڈیٹس

خوشخبری!سیلانی ویلفیئر نے اسٹونٹ لیپ ٹاپ اسکیم شروع کردی ہے جس کے مطابق آپ مارکیٹ سے کم قیمت پر اوروہ بھی آسان قسطوں پر لیپ ٹاپ حاصل کرسکتے ہیں. اس اسکیم کے تحت اپ 75ہزار والا لیپ ٹاپ صرف 10 ہزار کی ایڈوانس دے کر حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ  آٹھ جنریشن کالیپ ٹاپ آپ کو صرف 65 ہزار میں مل رہا ہے۔ جسکی منتھلی قسط صرف پانچ ہزار ہوگی۔ اس اسکیم کے تحت طلباء کو بلاسود لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔

سیلانی ویلفیئر سٹوڈنٹ لیپ ٹاپ سکیم 2024 آنلائن اپلائی کا طریقہ کار

کراچی، پاکستان: سیلانی ویلفیئر نے طلباء کے لیے ایک نئی اور انتہائی فائدہ مند اسٹونٹ لیپ ٹاپ اسکیم شروع کردی ہے۔ اس اسکیم کے تحت، کراچی کے طلباء اب اپنے بجٹ کے مطابق نئے لیپ ٹاپ حاصل کرسکتے ہیں اور وہ بھی آسان قسطوں پر!

:اسکیم کی اہم خصوصیات

کم قیمت اور آسان قسطیں: اب آپ کو 75 ہزار روپے والا لیپ ٹاپ صرف 10 ہزار روپے کی ایڈوانس دے کر حاصل کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ یہ 8ویں جنریشن کا لیپ ٹاپ ہے جس کی قیمت صرف 65 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس پر ماہانہ قسط صرف 5 ہزار روپے ہوگی۔

بلاسود: اس اسکیم کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ طلباء کو یہ لیپ ٹاپ بلاسود پر دیے جائیں گے۔

کراچی کے طلباء کے لیے مخصوص: یہ اسکیم صرف کراچی شہر کے طلباء کے لیے ہے۔

Saylani Welfare Student Laptop Scheme 2024 Specification

  • HP Company
  • Ram 16 GB
  • SSD Hard Drive: 256 GB
  • i5 8th Generation

:لیپ ٹاپ حاصل کرنے کا طریقہ

درخواست فارم: سب سے پہلے آپ کو سیلانی ویلفیئر کی ویب سائٹ یا کسی قریبی سیلانی ویلفیئر سینٹر سے درخواست فارم حاصل کرنا ہوگا۔

معلومات فراہم کریں: فارم میں اپنی مکمل اور درست معلومات فراہم کریں۔

کراچی کا شہری ہونا لازمی: درخواست دینے والے کو کراچی کا شہری ہونا لازمی ہے۔

درخواست جمع کروائیں: اپنی مکمل درخواست فارم سیلانی ویلفیئر سینٹر باگرہ آباد، چار مینار چورنگی، کراچی میں جمع کروائیں۔

نوٹ

اسکیم کے بارے میں مزید معلومات کے لیے آپ سیلانی ویلفیئر کے ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

یہ ایک سنہری موقع ہے جسے ہاتھ سے جانے نہ دیں۔ آج ہی درخواست دیں اور اپنا نیا لیپ ٹاپ حاصل کریں

تنظیم المدارس رزلٹ 2024 طالبات و طلباء

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *