بیت السلام تلہ گنگ رزلٹ 2024 چیک کریں۔ جامعہ بیت السلام میں اینٹری ٹیسٹ دینے والے طلباء کا رزلٹ چیک کیا جاسکتا ہے۔ جو کہ فروری کی 25،26،27 تاریخ کو بیت السلام کی آفیشل سائٹ پراناؤنس کیا جائے گا۔ طلباء با آسانی اپنے رزلٹ تک رسائی کے لیے ذیل میں دی گئی ہدایات کو بغور پڑھیں۔ اور بتائے گئے طریقے کے مطابق اپنا رزلٹ با آسانی دیکھا جاسکتا ہے۔ مزید اس طرح کی معلومات کے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔ فروری کا آخری ہفتہ بیت السلام کے طلباء کے رزلٹس کے اعلان کے ایام ہیں۔ اپنی ضروری معلومات کے ساتھ تیا ررہیں۔
بیت السلام تلہ گنگ رزلٹ 2024
Bait u ssalam Result 2024
Check Beit Salaam Tala Gang Result 2024. The result of the students who have given the entry test in Jamia Bait Salam can be checked. Which will be announced on the official site of Bait Salam on February 25, 26, 27. Students read the instructions given below carefully to access their result easily. And according to the mentioned method, your result can be seen easily. Keep visiting our site for more such information. The last week of February is the days of declaration of results of Bait Salam students. Be prepared with your essential information.
جامعہ بیت السلام تلہ گنگ ایک معیاری تعلیمی ادارہ ہے جو بیت السلام ویلفئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام کام کر رہا ہے۔ ادارے کا صدر دفتر کراچی میں ہے جہاں مسجد بیت السلام، بیت السلام ٹرسٹ، انٹیلیکٹ اسکول اور جامعہ بیت السلام لنک روڈ کراچی جیسے متصل ادارے بھی زور و شور سے کام کر رہے ہیں۔ جامعہ بیت السلام تلہ گنگ، میانوالی تلہ گنگ روڈ پر سگھر نامی علاقے کے قریب واقع ہے۔ اس کے مختلف شعبہ جات میں اس وقت 2000 کے لگ بھگ طلبہ زیر تعلیم ہیں جو نہ صرف اعلی دینی علوم سے اپنی زندگیوں کو آراستہ کر رہے ہیں بلکہ او لیول اور اے لیول کرکے جدید علوم میں نام پیدا کر رہے ہیں۔
Bait u ssalam entri Test Result
Jamia Bait Salam Tala Gang is a quality educational institution working under the auspices of Bait Salam Welfare Trust. The head office of the institution is in Karachi, where related institutions like Baitsul-Salam Mosque, Baitsul-Salaam Trust, Intellect School and Jamia Baitsul-Salaam Link Road Karachi are also working vigorously. Jamia Bait Salam Talagang, Mianwali is located on the Talagang Road near an area called Sughar. There are currently around 2000 students studying in its various departments who are not only enriching their lives with higher religious studies but also making a name for themselves in modern sciences by completing O Level and A Level.
جامعہ بیت السلام تلہ گنگ کے زیر انتظام شعبہ جات
- حفظ قرآن
- تجوید القرآن
- ناظرہ قرآن
- درس نظامی
- عربی لینگویج کورس/ اولیول
- اے لیول
جامعہ بیت السلام تلہ گنگ کی رول نمبر سلپ اور اینٹری ٹیسٹ کی ڈیٹ اور رزلٹ جاننے کا طریقہ کار
رول نمبر سلپ
طلبہ اپنی رول نمبر سلپ جامعہ بیت السلام تلہ گنگ کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ رول نمبر سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے، طلبہ کو اپنا نام، والد کا نام، اور فون نمبر درج کرنا ہوگا۔
اینٹری ٹیسٹ کی ڈیٹ
جامعہ بیت السلام تلہ گنگ میں داخلے کے لیے اینٹری ٹیسٹ ہر سال جون اور جولائی کے مہینوں میں منعقد ہوتی ہے۔ اینٹری ٹیسٹ کی تاریخ اور وقت جامعہ کی ویب سائٹ پر اعلان کیا جاتا ہے۔
اینٹری ٹیسٹ کا رزلٹ
اینٹری ٹیسٹ کا رزلٹ 10 سے 15 دن کے اندر جامعہ کی ویب سائٹ پر اعلان کیا جاتا ہے۔ طلبہ اپنا رزلٹ اپنے رول نمبر کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں۔
جامعہ بیت السلام تلہ گنگ سے رابطہ
فون نمبر: 051-4492424/
ویب سائٹ: https://baitussalam.org/education
ای میل: info@baitussalam.org
بیت السلام معلومات کے لیے
طلبہ جامعہ بیت السلام تلہ گنگ کے ویب سائٹ یا فون نمبر کے ذریعے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔