وفاق المدارس العربیہ پاکستان 2025 کے سالانہ امتحان 1446 ہجری کے نتائج کا اعلان 16 مارچ 2025 کوظہرکے بعد کردیا گیا۔ تمام طلباء و طالبات اپنا رول نمبر، نام اور ایس ایم ایس استعمال کرکے، اپنے حفظ اور درس نظامی کا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے شعبہ امتحانات کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات 1446ھ میں شرکت کرنے والے تمام طلبہ و طالبات کے تمام درجات شعبہ حفظ و درس نظامی،بنین و بنات کے نتائج یہاں جلد آپ دیکھ سکیں گے۔
نوٹ: نظر ثانی کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آپ اپنے نتائج آنلائن چیک کریں
نظر ثانی نتائج آن لائن چیک کریں
نتائج کی تیاری کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے۔ اپنے مدرسہ کے الحاق نمبر یا طالب/طالبہ کے رقم التسجیل (وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رجسٹریشن نمبر)کے ذریعے باآسانی رزلٹ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
وفاق المدارس درجہ کتب کے نتائج اعلان 1446
وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان 1446ھ/2025ء کے نتائج کا اعلان کر دیا۔
امتحان میں 605,884 طلبہ و طالبات شریک ہوئے، جن میں سے 507,250 کامیاب رہے۔ مجموعی نتیجہ 83.7 فیصد رہا۔
نتائج کا اعلان وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر مولانا مفتی محمد تقی عثمانی اور ناظم اعلیٰ مولانا محمد حنیف جالندھری نے 15 رمضان المبارک کو جامعہ دارالعلوم کراچی میں کیا۔
سالانہ امتحانات میں کل 632,520 طلبہ و طالبات رجسٹرڈ ہوئے تھے، جن میں سے 605,884 نے شرکت کی اور 98,634 ناکام رہے۔
درجات کتب میں ملکی سطح پر طلبہ میں سے درجہ عالمیہ سال دوم (ایم اے پارٹ 2) میں جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن کراچی کے محمد احمد نے پہلی، جامعہ دارالعلوم کراچی کے محمد رحمت اللہ نے دوسری اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے بشیر احمد نے تیسری پوزیشن حاصل کی
کیا آپ نےاپنا وفاق المدارس کا رزلٹ چیک کر لیا ہے؟ اگر نہیں کیا تو کوومنٹ باکس میں اپنانام، رول نمبر، درجہ اور بنین\بنات کا بتائیں۔ ہم آپ کو آپ کا نتیجہ وٹس ایپ کر دیں گے؟
سالانہ امتحانات 1446 ھ کے نتائج کی تیاری کا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے۔ اپنے مدرسہ کے الحاق نمبر یا طالب/طالبہ کے رقم التسجیل (وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رجسٹریشن نمبر)/ رول نمبر کے ذریعے باآسانی گھر بیٹھے اپنا مکمل رزلٹ چیک اور ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
وفاق المدارس رزلٹ 2025 مارچ 1446ھ آن لائن چیک کرنے کا طریقہ
www.wifaqulmadaris.org |
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ |
جنوری 25 تا جنوری 30 |
وفاق المدارس شعبہ حفظ کے امتحانات کی تاریخ |
فروری 6 ،2025 |
درس نظامی پیپرز کی آخری تاریخ |
درسِ نظامی: 5 لاکھ 17000 درجہ حفظ القرآن کریم: 99318 |
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت امتحان دینے والے طلبہ و طالبات کی تعداد |
10:03: 2025/28 شعبان |
درجہ کتب کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان |
ان شاء اللہ 15 رمضان بمطابق 16 مارچ 2025 | سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ان شاء اللہ |
آن لائن نتائج معلوم کریں |
سالانہ امتحانات کے نتائج 2025ء کا اعلان
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے شعبہ امتحانات نے سالانہ امتحان 2025کے نتائج کا اعلان حضرت مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی صاحب فر مائیں گے۔ اپنا نتیجہ اوپر دیے گئے طریقہ سے معلوم کریں۔ اگرآپ باآسانی نتیجہ معلوم نہیں کرسکے۔ تو اپنا رقم التسجیل اور درجہ کا نام، مطلوبہ سال کا امتحان، اور بنین و بنات متعین کریں۔ اور مذکورہ تمام معلومات نیچے کمنٹس باکس میں لکھ دیں، ان شاء اللہ آپ کا نتیجہ آپ کو بتادیا جائے گا۔
Wifaq Ul Madaris Result 2025/1446H
The Wifaq ul Madaris Result 2025 (1446 Hijri) have been announced today 16 March, 2025, at 3:00 PM. Students can check their results by name and roll number from this page. Wifaq ul madaris result 1446 KPK, Punjab, Sindh, AJK and Balochistan check online.
Wifaq Ul Madaris Whatsapp Group Link
You can see because the checking of papers is almost complete. And then the result preparation phase continues. You can easily download your madrasah result through your madrasa affiliation number and student registration number (registration number issued by wifaq Ul-Madrasa Al-Arabiya Pakistan).
ضمنی امتحان اور نظر ثانی کی معلومات حاصل کریں
وفاق المدارس العربیہ سالانہ 2025 کشف الدرجات
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحان 2025 کے نتائج درجہ وار کی فہرست سے معلوم کرنے کےلئے نیچے دئے گئے درجات میں سے مطلوبہ درجہ پر کلک کریں۔ اپنا رجسٹریشن نمبر یعنی رقم التسجیل، امتحان کا سال متعین کریں۔ اور نیچے موجود “تلاش کریں” کے بٹن پر کلک کر دیں۔ آپ کا نتیجہ (کشف الدرجات)آپ کے سامنے ہے۔
وفاق المدارس 1446 کے نتائج |
|
دراسات سال دوم |
وفاق المدارس رزلٹ بذریعہ رول نمبر 1446
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے شعبہ حفظ کے نتائج اور تمام امتحانی معلومات یہاں موجود ہیں۔ آپ اپنا نتیجہ یہاں معلوم کرسکتے ہیں۔ اپنا شعبہ حفظ و درس نظامی اور اس کے علاوہ دراسات سال اول ودوم للبنین والبنات۔ اسی طرح درجہ تجوید للعلماء و شعبہ تجوید للحفاظ کے نتائج یہاں موجود ہیں۔ اپنے مدرسہ کے الحاق نمبر کے ذریعے بھی نتیجہ معلوم کرسکتے ہیں۔
سالانہ نتائج پوزیشن ہولڈرز 2025
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت سالانہ امتحانات میں ملکی و صوبائی سطح پر پوزیشن لینے والے طلبہ و طالبات کے نام باآسانی معلوم کرنے کے لیے مطلوبہ درجہ پر کلک کریں۔
شعبہ بنین میں ملکی سطح پر پوزیشن 2025 |
|
شعبہ بنات میں ملکی سطح پر پوزیشن 2025 |
|
بنین صوبائی سطح پر پوزیشن 2025 |
|
بنات صوبائی سطح پر پوزیشن 2025 |
رزلٹ 2025 رول نمبر سے معلوم کرنے کا طریقہ۔
اگرآپ کے پاس آپ کا رجسٹریشن نمبر (رقم التسجیل) محفوظ نہیں ہے۔ تو آپ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ نتائج 2025 وفاق کی جانب سے جاری کردہ رول نمبر کے ذریعہ بھی معلوم کرسکتے ہیں۔ جس کا آسان طریقہ یہ ہے۔
کہ رزلٹ 2025 کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے آفیشل سائٹ پر جائیں۔
اس کے بعد آپ وفاق المدارس کے آفیشل پیج کے رزلٹ ٹیب پر ہیں۔
اب آپ انفرادی نتیجہ کے حصے کو منتخب کریں۔
اور وفاق کی مطلوبہ معلومات درج کریں جیسے طالب/ طالبہ کا رول نمبر، سال وغیرہ۔
اور اس کے بعد” تلاش کریں”کے بٹن پر کلک کریں۔
آپ کا نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔ اسے ڈاؤن لوڈ کرلیں۔
وفاق المدارس العربیہ آفیشل ویب سائٹ
وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات میں کامیابی کا معیار
مدارس لاگ ان
مکمل درجہ کا نتیجہ معلوم کرنے کا طریقہ بذریعہ الحاق نمبر
اگرآپ کے پاس اپنا رقم التسجیل/رول نمبر محفوظ نہیں ہے۔ توآپ اپنا نتیجہ اپنے جامعہ کے الحاق نمبر کے زریعے بھی معلوم کرسکتے ہیں، جس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اس صفحہ پر موجود وفاق المدارس کی آفیشل سائٹ پرجائیں۔
اپنے جامعہ کے الحاق نمبر کے آخری پانچ ہندسے تحریر کریں۔
اسی کے نیچے اپنے مدرسہ کا خفیہ کوڈ لکھیں۔
نیچے موجود “لاگ ان” کے بٹن پر کلک کریں۔
اب آپ کا نتیجہ آپ کی سکرین پر ظاہر ہوگا۔
مزید اس طرح کی مفید معلومات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔
وفاق المدارس رابطہ نمبرز
+92-061-6514525-26-27 061-6539665, 6539376
درجہ عالیہ سال دوم کی ریزلٹ معلوم کرنا ہے
رقم الجلوس:5883
درجہ: عالیہ سال دوم
محترم بھائی جان ابھی تک رزلٹ کا اعلان نہیں کیا گیا
Check my result in hifz
ابھی تک رزلٹ کا اعلان نہیں کیا گیا جی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ رزلٹ کی تاریخ بتا دیجئے جزاکم اللہ
سالانہ رزلٹ کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔ وفاق المدارس کی جانب سے۔ اس لئے قیاس آرئیاں اور افواہوں والی تاریخیں ہم آپ سے شئیر نہیں کرستے۔۔۔۔
Love you all of you