وفاق المدارس الرضویہ رزلٹ معلوم کریں

وفاق المدارس الرضویہ رزلٹ 2024 معلوم کریں

رزلٹ اپڈیٹس

  وفاق المدارس الرضویہ رزلٹ 2024 معلوم کریں۔ رضویہ بورڈ کے سالانہ 2024 رزلٹ کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ ابھی اپنا رزلٹ معلوم کریں۔ وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ کے سالانہ 2024 کے رزلٹ جاری کردیے گئے ہیں۔ احباب اپنے رول نمبر اور نام کے ذریعے اپنا رزلٹ معلوم کرسکتے ہیں۔ رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ نہایت آسان ہے جوکہ ذیل میں بتادیا گیا ہے۔اس مضمون کو مکمل دیکھیں۔ اگر رزلٹ کےحصول میں کسی قسم کی دشواری ہو تو کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں۔

وفاق المدارس الرضویہ رزلٹ 2024 معلوم کریں

وفاق المدارس الاسلامیہ رضویہ عربیہ کا تعارف: وفاق المدارس الاسلامیہ رضویہ عربیہ ایک دینی تعلیمی بورڈ ہے جس کا قیام 4 فروری 2021ء کو ہوا۔ اس کا صدر مقام فیصل آباد، پاکستان ہے۔ یہ بورڈ وفاقی وزارت تعلیم حکومت پاکستان اور ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) اسلام آباد سے منظور شدہ ہے۔

Wafaq ul Madaris Al Rizvia Result 2024

Check the Wifaq Ul Madaris Al.islamia Al-Razwiyya Result 2024. Rizvia Board Annual Result 2024 has been declared. Check your result now. The results of 2024 of the Federation of Al-Madaris Al-Islamiya Al-Razwiyyah have been released. Friends can check their result through their roll number and name. The method to check the result is very easy which is mentioned below. If there is any problem in getting the result then contact us in the comments box.

رضویہ بورڈ کے سالانہ رزلٹس/نتائج چیک کرنے کا طریقہ

رضویہ بورڈ کے سالانہ نتائج بورڈ کی ویب سائٹ یا موبائل ایپ کے ذریعے چیک کیے جا سکتے ہیں۔ جس کا طریقہ کار نہایت ہی آسان ہے۔ وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں۔ اس کا لنک ذیل میں دے دیا گیا ہے۔ نتائج کے ٹیب پر کلک کریں۔ اب آپ وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ کے رزلٹ ٹیب پرہیں۔ نیچے سکرول کریں۔ اور معلومات کے اندراج تک پہنچیں۔ اپنا رول نمبر اور سال لکھیں۔ اور نیچے موجود “نتائج حاصل کریں” پر کلک کریں۔ آپ کا رزلٹ آپ کے سامنے واضح کردیا جائے گا۔

وفاق المدارس الاسلامیہ الرضویہ آفیشل سائٹ 

How to Check Result Of Wafaq Ul Madaris Alrizwia

Rizvia Board Annual Results can be checked through Board website or mobile app. The procedure of which is very simple.

  • Visit the official website of Al-Madaris Al-Islamiya Al-Razwiyya. Its link is given below.
  • Click on the Results tab.
  • Now you are on the result tab of wafaq Ul Madaris Al-Razwiyya.
  • Scroll down. And access the information entry.
  • Write your roll number and year.
  • And click on “Get Results” below.
  • Your result will be made clear to you.

وفاق المدارس رضویہ کے تحت چلنے والے مدارس و جامعات کی تعداد

وفاق المدارس رضویہ کے تحت اندرون و بیرون ملک سے تقریباً 3000 مدارس و جامعات ملحق ہیں۔

وفاق المدارس رضویہ کے تحت چلنے والے اداروں کا تعارف

وفاق المدارس رضویہ کے تحت ملحق ادارے مختلف سطحوں پر دینی تعلیم فراہم کرتے ہیں، جن میں حفظ و ناظرہ، تجوید و قرات، ثانویہ عامہ خاصہ، شہادۃ العالیہ، شہادۃ العالمیہ اور تخصصات (تفسیر، حدیث، عقائد، فقہ، تصوف، اقتصاد اسلامی، لغت عربی) شامل ہیں۔

وفاق المدارس رضویہ کے اہداف

دینی تعلیم کا فروغ

دینی مدارس کے نصاب و تعلیم کو جدید تقاضوں کے مطابق بنانا

دینی مدارس کے طلباء و طالبات کو معیاری تعلیم فراہم کرنا

دینی مدارس کے طلباء و طالبات کو معاشرے کے مفید شہری بنانا

وفاق المدارس رضویہ کی خدمات

دینی مدارس کے نصاب و تعلیم کا جائزہ لینا اور اس میں بہتری لانا

دینی مدارس کے اساتذہ کی تربیت کے لیے پروگرامز کا انعقاد کرنا

دینی مدارس کے طلباء و طالبات کے لیے وظائف و اسکالرشپس کا اہتمام کرنا

دینی مدارس کے لیے تحقیقی و ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کرنا

وفاق المدارس رضویہ ایک اہم دینی تعلیمی بورڈ ہے جو دینی تعلیم کے فروغ اور دینی مدارس کے معیار کو بلند کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

وفاق المدارس العربیہ رضویہ کی ویب سائتس چینلز اور پیجز اور رابطہ نمبر

 https://wafaqulmadarisalrizvia.business.site/ ویب سائٹ:

موبائل ایپ: Wifaq ul Madaris Al Arabia Rizvia

فیس بک: https://www.facebook.com/p/Wafaq-Ul-Madaris-Al-Islamia-Al-Rizvia-Pakistan-Official-100059340341358/

ٹویٹر: https://twitter.com/wifaqmasindh?lang=en

رابطہ نمبر: +92-41-8555555

2 thoughts on “وفاق المدارس الرضویہ رزلٹ 2024 معلوم کریں

  1. اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت میرا رزلٹ کا مسئلہ ہے میں دو تین دفعہ آفس بھی آچکا ہوا اب تک حل نہیں ہوا

    1. اپنا مسئلہ تو ذکر فرمائیں۔ آپ چیک نہیں کرپارہے۔ یا رزلٹ کمزور آیا ہے۔ آپ ری چیک کرانا چاہتے ہیں ۔ کیا مسلہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *