تفسیر(سورۃ یونس تا سورۃ عنکبوت) درجہ رابعہ

تفسیر رابعہ خاصہ دوم سورۃ یونس تا سورۃ العنکبوت

شروحات پی ڈی ایف کتابیں

تفسیر رابعہ خاصہ دوم سورۃ یونس تا سورۃ العنکبوت یہاں موجود ہیں۔ درجہ رابعہ کے نصاب میں شامل حصہ تفسیر کی تمام تفاسیر یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ درس نظامی کتابیں اور شروحات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اپنی مطلوبہ کتب و شروحات اور مزید معلومات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔ یا کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں۔

تفسیر رابعہ خاصہ دوم سورۃ یونس تا سورۃ العنکبوت

علم تفسیر القرآن الکریم تمام دینی علوم کا سردار ہے۔ اسی علم کی افہام و تفہیم کے لیے ہی باقی علوم پڑھائے جاتے ہیں۔ اور علوم عالیہ اسی سے ماخذ شدہ ہیں۔ علم تفسیر ہی ہمیں دین اسلام کی بنیاد قرآن کریم کی سمجھ بوجھ عطاء کرتا ہے۔ اسی علم کی بدولت انسان رب کی رضاء کو تلاش کرنا جانتا ہے۔ رب کو پالینا اسی میں منحصر ہے۔ اس علم کا مقام و مرتبہ اور اس کی ضرورت کوئی اتنی عام فہم نہیں ہے۔ ناہی اتنی مختصر ہے۔ کہ چند الفاظ میں اس کا احاطہ کیا جاسکے۔

شرح وقایہ کی شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

تفاسیر برائے درجہ خاصہ دوم رابعہ

اس علم تفسیر کی اس افادیت و مرتبہ کی وجہ سے یہ علوم عالیہ کا سردار ہے۔ اور مدارس دینیہ کے نصاب میں شامل ہے۔ اور ابتدائی درجات سے انتہائی درجات تک تقریبا ہر ایک درجہ میں اس علم کا کچھ نا کچھ حصہ طلباء کرام کو پڑھایا جاتا ہے۔ جب کہ دیگر علوم صرف و نحو اور علم منطق وغیرہ۔ یہ چند درجات کے بعد ان کی تدریس شامل نصاب نہیں ہے۔ اور علم تفسیر درجہ ثانیہ سے شروع ہوکر درجہ عالمیہ تک جاری رہتی ہے۔

تفسیر سورۃ یونس تا سورۃ العنکبوت برائے درجہ رابعہ

درجہ ثانیہ میں صرف آخری پارہ عم کا ترجمہ و تفسیر پڑھایا جاتا ہے۔ تاکہ طلباء کرام اس علم سے مناسبت پیدا کرسکیں۔ پھراس کے بعد بالترتیب درجہ ثالثہ، رابعہ، خامسہ میں قرآن مجید کے 10،10 پارے ہر ایک درجہ میں پڑھا کر علم ِترجمہ و تفسیرکو ایک نہج تک مکمل کیا جاتا ہے۔ پھر درجہ سادسہ یعنی عالیہ دوم میں تفسیر جلالین شریف مکمل قرآن مجید کی تفسیر ہے۔ مکمل ہی شامل نصاب ہے۔ ایک سال میں پھر سے مکمل قرآن مجید کا ترجمہ و تفسیر پڑھایا جاتا ہے۔ پھر درجہ عالمیہ میں تفسیر بیضاوی کا مخصوص حصہ شامل نصاب ہے۔ جوکہ طلباء کرام اس علم کی وسعت و جامعیت کا اندازہ کرانے اور قرآن مجید کا مطالعہ اس نہج پر کرنے کی تربیت دی جاتی ہے۔

پارہ 11 تا پارہ 20  کی تفاسیر

اس لیے ہر ایک درجہ میں علم تفسیر شامل نصاب ہے۔ درجہ رابعہ یعنی خاصہ دوم میں قرآن مجید کے 10 پارے سورۃ یونس سےسورۃ العنکبوت تک نصاب میں داخل ہے۔ اسی حصے کی تفاسیر اس پیج پر جمع کی جارہی ہیں۔ اپنے مزاج  و پسند کے موافق تفاسیر یہاں سے ڈاؤن لوڈ فرمائیں۔

نور الانوار کی شروحات ڈاؤن لوڈ کریں

 برائے درجہ رابعہ اردو عربی تفاسیر

ڈاؤن لوڈ لنک

تفاسیر

Tafseer Ma’arif Ul QurAn Mufti Shafi Rh 

جلد4 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد5 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد6 ڈاؤن لوڈ کریں

تفسیر معارف القرآن

الشیخ مفتی محمد شفیع احمد عثمانی رحمہ اللہ

 الجز الرابع،الخامس،السادس

مکتبۃ المعارف کراچی

Tafseer Ma’arif Ul QurAn Kandhlwi Rh

جلد4 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد5 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد6 ڈاؤن لوڈ کریں

تفسیر معارف القرآن کاندھلوی

الشیخ حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ

الجز الرابع،الخامس،السادس

مکتبۃ المعارف کراچی

Tafseer Madarik Ul Tanzeel 

جلد2 ڈاؤن لوڈ کریں

تفسیر مدارک التنزیل

الجز الثانی سورۃ یونس تا عنکبوت

ناشرز؛ مکتبۃ العلم کراچی

Tafseer Mazhri

جلد5 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد6 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد7 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد8 ڈاؤن لوڈ کریں

 تفسیر مظھری

الشیخ الجلیل حضرت اقدس مولانا قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمہ اللہ

ناشر: دار الاشاعت اردوبازار لاہور

Tafseer Usmani

جلد2 ڈاؤن لوڈ کریں

تفسیر عثمانی

الشیخ الجلیل مفتی شبیر احمد عثمانی

ناشرز؛ دارالاشاعت کراچی

Asaan Tafseer Qura’an Majid Saif U llah Khalid Rehmani

جلد1 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد2 ڈاؤن لوڈ کریں

آسان تفسیر قرآن مجید

مؤلف؛ فضیلۃ الشیخ حضرت مولانا سیف اللہ خالد رحمانی

الجز،الاول،الثانی(مکمل قرآن مجید)

ناشر: کتب خانہ نعیمیہ دیوبند

Tafsir Zkherat Ul Jenan

جلد9 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد10 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد11 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد12 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد13 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد14 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد15 ڈاؤن لوڈ کریں

تفسیر ذخیرۃ الجنان

مؤلف: حضرت مولانا سرفرازخان صفدر رحمہ اللہ

جلد

9،10،11،12،13،14،15

ناشرز؛ میرمحمد لقمان گوجرانوالہ

Tafseer Anwar Ul Bayaan

جلد2 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد3 ڈاؤن لوڈ کریں

جلد4 ڈاؤن لوڈ کریں

تفسیرانوارالبیان

مصنف؛ الشیخ مولانا عاشق الہی رحمہ اللہ

الجزالثانی،الثالث،الرابع

Tafseer Ibn E Abbas

جلد2 ڈاؤن لوڈ کریں

تفسیر ابن عباس اردو

مفسر قرآن حضرت عبداللہ ابن عباس

مع تفسیر اسباب النزول

الشیخ الامام علامہ جلال الدین السیوطی رحمہ اللہ

الجزالثانی(سورۃ التوبۃ تا سورۃ العنکبوت)

نصابی کتب و شروحات برائے درس نظامی وفاق المدارس

درس نظامی کے نصاب میں شامل کتابیں اور ان کی تمام تر شروحات ایک ہی پیج پر حاصل کرنے کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔ مدارس کی تعلیمی و تدریسی  معلومات کے حصول کے لیے۔ بشمول مدارس دینی اسناد معادلہ و تصدیق  وغیرہ اور مدارس نصاب و نتائج سے متعلقہ مفید معلومات کو حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔اگر کتب و شروحات یا مدارس سے متعلقہ کوئی بھی معلومات مطلوب ہوں تو بلا تکلف کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *