نفحۃ العرب شروحات اردو درجہ ثالثہ درس نظامی یہاں موجود ہیں۔ درس نظامی کتب وشروحات یہاں سے باآسانی ڈاؤن لوڈ فرمائیں۔درس نظامی کتب وشروحات کی فراہمی کاسلسلہ جاری ہے۔ اپنی مطلوبہ کتب اوران کی تمام شروحات آپ اپنی سکرین پردیکھ سکتے ہیں۔ اوراپنے پاس محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
نفحۃ العرب شروحات اردو درجہ ثالثہ
عربی زبان دینی تعلیم کی بنیاد ہے۔ کیونکہ یہی ہماری مذھبی زبان ہے۔ اور ہمارا مکمل دین اسی زبان میں ہے۔ بشمول قرآن مجید ،احادیث رسول اللہﷺ ،فقہ اور دیگر علوم وغیرہ۔ عربی زبان کی اس اہمیت کے پیش نظردینی مدارس کے رائج نصاب میں عربی ادب کی متنوع کتابیں داخل درس ہیں۔ ابتدائی اوردرمیانے درجات میں نشر کی منتخب کتابیں داخل نصاب ہیں۔ اس کے بعد عربی اشعار کی بعض بلند پایہ کتابیں پڑھائی جاتی ہیں۔ نفحۃ العرب اس سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ یہ درحقیقت ایک مشہورمتبحرعالم دین امام الادب والفقہ الشیخ مولانااعزازعلی رحمہ اللہ کے ادبی فن پارہ کا ایک عظیم شاہکار ہے۔ ان کے منتخب کردہ اس مجموعہ کی افادیت پرعلماء و اکابرین امت متفق ہیں۔
درجہ ثالثہ کی تفاسیر ڈاؤن لوڈ کریں
شروحات نفحۃ العرب برائے درجہ ثالثہ وفاق المدارس
ادب عربی کے ابتدائی اورمتوسط درجہ کے لئے۔ نفحۃ العرب مولفہ ادیب کامل حضرت مولانا محمد اعزازعلی صاحب مرحوم۔ کے حسن انتخاب کا بہترین مجموعہ ہے۔ جس میں ادبی محاسن کے ساتھ ساتھ اخلاقی،اصلاحی اور تاریخی حیثیت کا بھی لحاظ رکھا گیا ہے۔ یہ سیر صحابہ عشرہ مبشرہ وغیرہ کے مبارک عنوانات۔ ادبی قابلیت پیدا کرنے کے ساتھ۔ پاکیزہ اخلاق بلند معیار خدا۔ اوراس بانی مناسبی جذبات کے محرک میں جس سے اسلامی روایات کی عظمت۔ مسلمانوں کے کارنامے۔ ابتدا سے ہی پڑھنے والوں کی تربیت کا ذریعہ بنیں۔
شرح نفحۃ العرب درجہ ثالثہ
اسی جامعیت وافادیت کی وجہ سے یہ کتاب درس نظامی کے نصاب میں داخل ہے۔ اور درجہ ثالثہ(خاصہ سال اول) کے طلباء کو پڑھائی جاتی ہے۔اس پرلکھی جانے والی شروحات وتراجم متعدد ہیں۔جو کہ درج ذیل ہیں۔سامنے دیے گئے بٹن ڈاؤن لوڈ کریں پر کلک کریں۔اوراپنی مطلوبہ کتب وشروحات کو اپنے پاس محفوظ کریں۔
کنز الدقائق کی شروحات ڈاؤن لوڈ کریں۔
کتاب و شروحات برائے درجہ ثالثہ
ڈاؤن لوڈ لنک |
کتب وشروحات کے نام |
Nafhat ul Arab Maktaba tul Bushra |
نفحۃ العربمصنف؛ الشیخ الادب والفقہ مولانا اعزازعلی رحمہ اللہ ناشر؛ مکتبۃ البشری پاکستان |
Ashraf ul AdabUrdu Sharh Nafhat ul Arab |
اشرف الادب اردو شرح نفحۃ العربتالیف؛ الشیخ حضرت مولانا عبد الحفیظ صاحب رحمہ اللہ ناشر؛ قدیمی کتب خانہ آرام باغ کراچی |
Tohfat ul AdabUrdu Sharh Nafhat ul Arab |
تحفۃ الادب اردو شرح نفحۃ العربمصنفہ؛ مولانا حنیف گنگوہی صاحب فاضل دیوبند ناشر؛ دارالاشاعت اردو بازار کراچی |
Takmeel ul AdabUrdu Sharh Nafhat ul Arab |
تکمیل الادب شرح اردو نفحہ العربمترجم و شارح؛ الشیخ مولانا مصلح الدین قاسمی صاحب ناشر؛ مکتبہ رحمانیہ غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور |
درس نظامی شروحات وکتب درس نظامی
درس نظامی کی کتب و شروحات کے حصول کے لیے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں۔ اسی طرح مدارس سے متعلقہ معلومات، نتائج، آن لائن داخلہ جات، مدارس رول نمبرسلپس، کشف الدرجات وغیرہ۔ اسی طرح مدارس سے متعلقہ دیگرمفید معلومات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔
درجہ ثالثہ کے نصاب میں شامل حصہ تفسیر کے لیے تفاسیر ڈاؤن لوڈ کریں