شروحات شرح تہذیب درجہ ثالثہ درس نظامی اور کتاب یہاں موجود ہیں۔ درس نظامی کتب و شروحات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تلاش کی مشقت سے بچتے ہوئے اپنی مطلوبہ کتب وشروحات ہماری سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ مزید معلومات کے حصول کے لیے کمنٹس باکس میں رابطہ کریں۔
شروحات شرح تہذیب درجہ ثالثہ درس نظامی
علم منطق علوم عالیہ کے لیے ایک معاون اورآلہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس علم کے حصول کے بڑے فوائد و فضائل علماء کرام نے نقل کیے ہیں۔اسی کی بنیاد پر علوم میں انسان مہارت حاصل کرسکتا ہے۔اسی وجہ سے یہ علم درس نظامی میں شامل نصاب ہے۔اور اس کی جامع و بہترین کتب کو اختیار کرکے نصاب میں داخل کیا گیا ہے۔
کنز الدقائق کی اردو عربی شروحات ڈاؤن لوڈ کریں
اردو شروحات برائے شرح تہذیب درجہ ثالثہ وفاق المدارس
شرح التہذیب علم منطق کی کتابوں میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔ اس کتاب کے مصنف کی علمیت کے آگے بڑے بڑے ماہرین گھٹنے ٹیک دیتے ہیں۔ بڑے ماہر تجربہ کار اساتذہ علامہ تفتازانی رحمہ اللہ کی کتب۔ تدریس کے لیے لینے سے قبل شش و پنج کا شکار ہوتے ہیں۔اور کسی مجبوری کی بنا پر ہی ان کتب کی تدریس لی جاتی ہے۔الا ماشاء اللہ کیونکہ ایسے بھی اساتذہ دیکھنے میں آئے ہیں۔ماشاءاللہ کہ وہ علوم عالیہ کے بجائے فنون کی کتب کی تدریس پر بہت خوشی کا اظھار کرتے تھے۔وجہ یہ فرماتے تھے کہ ان کتب کا مطالعہ بہت جلد ہوجاتا ہے۔ اور نفس کتاب سے ہی اکثر اوقات سبق حل ہوجاتا ہے۔ اور زیادہ تفصیل وتشریحات نہیں کرنا ہوتی۔ بس مقصود سمجھ میں آنا چاہیے۔
کافیہ کی اردو شروحات ڈاؤن لوڈ کریں
شرح تہذیب شروحات برائے درجہ ثالثہ خاصہ اول درس نظامی
شرح تہذیب علامہ تفتا زانی رحمہ اللہ کی مایہ نازتصانیف میں سے ایک ہے۔ جن کتب کو مقبولیت عامہ حاصل ہوئی اور اکابرین امت نے ان کی کتب کو درس نظامی کے نصاب میں شامل کیا۔انہیں لازوال کتب میں سے ایک شرح تہذیب بھی ہے۔اس کتاب کی شروحات اردوعربی دونوں زبانوں میں موجود ہیں۔ شرح تہذیب کی اصل کتاب اور اس کی شروحات اس پیج پر دے دی گئ ہیں۔ سامنے دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔اور اپنی مطلوبہ شرح ڈاؤن لوڈ کریں۔
درجہ ثالثہ کے نصاب کا تفصیلی جائزہ
کتاب وشروحات برائےدرجہ ثالثہ خاصہ اول بنین
ڈاؤن لوڈ لنک |
کتب و شروحات کے نام |
Sharh e Tahzeeb |
شرح تھزیبتالیف:العلامہ عبداللہ یزدی ناشر :مکتبۃ البشری |
Tahzeeb ul MantiqHashiya Subhani |
شرح تہزیب مع حاشیہ تحفہ شاھجھانیناشر: مکتبہ البشری |
Siraj ut TahzeebUrdu Sharh Sharh ut Tahzeeb |
سراج التھزیب اردو شرح الشرح التھزیبمؤلف :مولانا منظورالحق صاحب دار العلوم کبیر والا ناشر:مکتبہ دار العلوم عیدگاہ کبیر والا خانیوال |
Al Tasheel ut TarteebSharh Sharh ut Tahzeeb |
التسھیل الترتیب شرح الشرح التھزیبمصنف: قاری سید صدیق احمد صاحب ناشر: کتب خانہ مظھری |
Anwaar ut TahzeebSharh Urdu Sharh ut Tahzeeb |
انوار التھزیب شرح اردو شرح تھزیبابو سلمان زر محمد ناشر: مکتبہ عمر فاروق کراچی |
Sarh ul LabeebSharh Urdu Sharh ut Tahzeeb |
صرح البیب شرح اردو شرح تہزیبمصنف مفتی عطا الرحمن ناشر:المکتبۃ الشرعیہ جی ٹی روڈ گوجرانوالہ |
Miftah ut TahzeebUrdu Sharh Tahzeeb |
مفتاح التھزیب اردو شرح شرح تہزیبمصنف:مفتی سعید احمد پالنپوری ناشر: مکتبۃ البشری |
Al TaqreebFi Hal e Sharh ut Tahzeeb |
التقریب لحل شرح التھزیبمولف:مفتی ابراھیم ناشر:میر محمد کتب خانہ کراچی |
Sharh e TahzeebAla Tahzeeb e Lmantiq |
شرح تہذیب علی تہذیب المنطقناشر:ادارۃالصدیق ڈابھیل گجرات |
Al Tafheem ul BalighSharh Urdu Sharh ut Tahzeeb |
التفھیم البلیغ شرح اردو شرح تھزیبمؤلف: محمد صبیح اختر قاسمی ناشر:کتب خانہ نعیمیہ یوپی |
درس نظامی کتب و شروحات للبنین و بنات وفاق المدارس العربیہ پاکستان۔
درس نظامی کے نصاب میں شامل کتابیں اور ان کی شروحات حاصل کرنے کے لیے۔اسی طرح مدارس نصاب،نتائج،داخلہ جات،بیانات جمعہ،علمی تحقیقی مضامین،اسی طرح مدارس دینی اسناد کا معادلہ تصدیق ،ایچ ای سی ویریفیکیشن وغیرہ کا مکمل طریقہ کارو معلومات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔