وزیر اعلی پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کی رجسٹریشن کا طریقہ کار
بینک آف پنجاب کے ہیڈ آفس لاہور میں ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر لائیو سٹاک و زراعت سید عاشق حسین کرمانی اور پارلیمانی سیکرٹری لائیو سٹاک سردار عاصم مکین بھی موجود تھے۔ اب مویشی […]
Continue Reading