نظام المدارس رزلٹ

نظام المدارس رزلٹ 2025 آن لائن معلوم کریں

رزلٹ اپڈیٹس

نظام المدارس پاکستان کے نتائج کااعلان آج 24 مارچ 2025 دن 12:00 بجے کر دیا گیا۔ پوزیشن ہولڈرز کے نام دیکھیں۔ تمام طلبہ و طالبات اپنے رزلٹ آن لائن چیک کرسکتے ہیں۔ ذیل میں بتائے گئے طریقہ کار کے مطابق اپنا رزلٹ با آسانی آن لائن چیک کرسکتے ہیں۔ مزید اس طرح کی معلومات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔ نتائج حاصل کرنے کے لیے اس مضمون کو مکمل دیکھیں۔ اور رزلٹ یا مطلوبہ معلومات حاصل نہ ہونے کی صورت میں کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں۔

ظام المدارس پاکستان، درجہ کتب – ملکی سطح پر پوزیشن ہولڈرز کا اعلان

نظام المدارس رزلٹ 2025 آن لائن معلوم کریں ۔ الحمدللہ! نظام المدارس پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ “درجی کتب 2025ء” کے ملکی سطح پر پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کرتے ہوئے دلی مسرت محسوس ہو رہی ہے۔

NiZam ul Madaris Result

ان تمام طلباء کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ ان کے علم میں برکت عطا فرمائے اور انہیں دین و دنیا میں کامیابی نصیب ہو

Nizam Ul Madaris Result 2025 Online Check By Roll Number

Nizam Ul Madaris Result 2025 has been announced on 24 March 2025 at 12 pm. Students can check their results by roll number and Name.

نظام المدارس رزلٹ 2025 آن لائن معلوم کریں

نظام المدارس پاکستان ملک عزیز میں قائم ہونے والا دینی تعلیم کا ایک منفرد بورڈ ہے۔ جو کہ شیخ القرآن و التفسیر حضرت علامہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب کی نظریاتی و علمی فکری راہنمائی میں قائم کیا گیا ہے۔ یہ ملک عزیز میں موجود اسلامی طلبہ و طالبات کے لیے دینی تعلیم کا بہترین نصاب اور انتظام فراہم کرتا ہے۔ اور پھرسالانہ ان تمام طلبہ و طالبات کے امتحانات کا انعقاد کرکے ان تمام طلبہ و طالبات کو اسناد بھی جاری کرتا ہے۔ واضح رہے کہ ان کی جاری کردہ سند ہائرایجوکیشن اسلام آباد سے منظورشدہ ہے۔ اس سند کی بنیاد پراس ادارہ سے سند حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات اپنے عصری تعلیم و ترقی کے سفرکومزید بہتراندازمیں جاری رکھ سکتے ہیں۔

نتائج نظام المدارس پاکستان 2025

نظام المدارس پاکستان کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان دن 12:00 بجے کیا جائے گا۔ نظام المدارس کے تحت امتحان دینے والے طلبہ و طالبات اپنے تمام درجات کے نتائج آن لائن معلوم کرسکتے ہیں۔ نتائج معلوم کرنے کے لیے ذیل میں بتائے گئے طریقے کو فالو کریں۔

پوزیشن ہولڈرز نظام المدارس 2025

نظام المدارس کے سالانہ امتحان 2025 کے تحت پوزیشن لینے والے طلبہ و طالبات کے نام جاری کردئے گئے ہیں۔ تمام درجات کے پوزیشن ہولڈرز کی لسٹیں یہاں موجود ہیں۔ نیچے موجود بٹں پر کلک کریں۔ اور پوزیشن ہولڈرز کی لسٹ ڈاؤن لوڈ کریں۔

Nizam ul Madaris Result 2025 1446 Online Check

نظام المدارس پوزیشن ہولڈرز 2025

تنظیم المدارس رزلٹ 2025 معلوم کریں

سی ایم ایس سے آن لائن نتائج معلوم کرنے کا طریقہ

تمام درجات بشمول درجہ حفظ اور درس نظامی کے نتائج آن لائن معلوم کرنے کے لیے سب سے پہلے نظام المدارس کی آفیشل ویب سائٹ پر جائیں۔ جس کا لنک ہم نے نیچے مہیا کردیا ہے۔ اور پھر اس کے بعد اپنے ضروری معلومات مثلا: نام، رول نمبر، امتحان کا سال اور درجہ وغیرہ یہ تمام معلومات کا اندراج متعلقہ خانہ میں کریں۔ سائٹ پر رش زیادہ ہونے کی وجہ سے رزلٹ ڈاؤن لوڈ ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ تسلی کے ساتھ تھوڑا سا انتظار فرمائیں۔ آپ کا رزلٹ آپ کو موصول ہوجائے گا۔ آپ اسے محفوظ کرسکتے ہیں۔

نظام المدارس پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ 

انفرادی رزلٹ نظام المدارس پاکستان رول نمبر کے ذریعے معلوم کریں

اگر آپ اپنا انفرادی رزلٹ معلوم کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کا امتحانی رول نمبر موجود ہونا ضروریہے۔ اس کے ساتھ آپ اوپر بتائے گئے طریقہ کار کے مطابق اپنا رزلٹ با آسانی معلوم کرسکتے ہیں۔ انفرادی رزلٹ معلوم کرنے کے لئے نیچے لنک پر کلک کریں۔

نظام المدارس پاکستان سے انفرادی نتیجہ معلوم کریں

مدارس رزلٹ نظام المدارس 2025

نظام المدارس سے ملحقہ ادارے اپنے جامعہ/مدرسہ کا مکمل رزلٹ معلوم کرنا چاہیں تو یہ سہولت بھی موجود ہے۔  اس کے لیے جامعہ کا الحاق نمبر(رجسٹریشن نمبر) ضرورت ہوگا۔ نیچے دئے گئے لنک سے آفیشل سائٹ پر جائیں اور الحاق نمبر متعلقہ جگہ میں درج کریں۔ آپ اپنے پورے درجے کا رزلٹ معلوم کرسکتے ہیں۔

نظام المدارس پاکستان آفیشل سائٹ

مدارس لاگ ان نظام المدارس 2025

اوراگر نظام المدارس کی آفیشل ویب سائٹ پر آپ کے ادارے کا اکاؤنٹ رجسٹرڈ ہو چکا ہے۔ تو وہاں پر آپ اپنے ادارے کا مکمل رزلٹ معلوم کرستے ہیں۔ سب سے پہلے اپنے ادارے کے اکاؤنٹ کو لاگ ان کریں۔ اس کے لئے الحاق نمبر، خفیہ کوڈ اور اوٹی پی ضرورت ہوگا۔ جو کہ آپ الحاق نمبر اور منتظم کی تصدیق کے ساتھ مرکزی دفتر نظام المدارس سے معلوم کرسکتے ہیں۔

لاگ ان ہونے کے بعد تمام درجات آپ کے سامنے موجود ہیں۔ نتائج کی جگہ پر کلک کریں۔ اور درجہ وار اپنا رزلٹ دیکھیں۔ اس کے ساتھ ہی اس رزلٹ کو آپ پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ بھی کرسکتے ہیں۔

رزلٹ 2025 نظام المدارس پاکستان رول نمبر کے ساتھ

رزلٹ معلوم کرنےکا مکمل طریقہ کارآپ تفصیلا معلوم کرچکے ہیں۔ مزید معلومت کے لیے یا ان تمام معلومات کے باوجود آپ اپنے رزلٹ تک رسائی نہیں کرسکے، تو آپ اپنا رول نمبراوردیگر ضروری معلومات کمنٹس سیکشن میں مہیا کریں۔ یہ آپ کی پرسنل انفارمیشن کو شوآف نہیں کیا جائے گا۔ البتہ ان کے ذریعہ آپ کا رزلٹ آپ تک پہنچا دیا جائے گا۔ مزید معلومات کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کرتے ہیں۔

رابطہ نظام المدارس پاکستان

 https://www.nizam-ul-madaris.edu.pk/urdu/index.html :نظام المدارس کی آفیشل ویب سائٹ

info@nizam-ul-madaris.edu.pk :ای میل ایڈریس نظام المدارس

مرکزی دفتر کا ایڈریس: 366 ایم، ماڈل ٹاؤن، لاہور، پاکستان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *