مجمع العلوم الاسلامیہ رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ

مجمع العلوم الاسلامیہ رزلٹ 2025 چیک کرنے کا طریقہ

رزلٹ

 مجمع العلوم الاسلامیہ پاکستان کے رزلٹ 2025 کا اعلان 19 مارچ دن 2:30 کردیا گیا۔ ۔تمام طلباء و طالبات اپنے نتائج رول نمبر اور نام کے ساتھ چیک کرسکتے ہیں۔ پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن ہولڈ کے نام بھی اپڈیٹ کر دیے گۓ ہیں۔

 مجمع العلوم الاسلامیہ کے سالانہ امتحان کے نتائج 46ھ جاننے کے لیے ذیل میں دئے گئے طریقے پرعمل کریں۔ اور تمام ضروری معلومات مثلا: اپنا امتحان کا سال،رول نمبر شعبہ جات وغیرہ اپنے پاس محفوظ کریں۔ کیونکہ اس کے علاوہ آپ اپنے نتیھے تک رسائی حاصل نہیں کرسکیں گے۔ تمام مفید معلومات سے مستفید ہونے کے لیے اس مضمون کو مکمل دیکھیں۔ اور مزید اس طرح  کی مفید معلومات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔

اعلان نتائج 2025 مجمع العلوم الاسلامیہ

سالانہ امتحان 1446ھ مطابق 2025ء کے نتائج مجمع العلوم الاسلامیہ کی آفیشل ویب سائٹ پر 18رمضان المبارک مطابق 19مارچ بروز بدھ دوپہر3 بجے کے بعدملاحظہ کیے جاسکتےہیں۔
majma ul uloom result 1446 2025

شعبہ تحفیظ القرآن (بنین و بنات) کے سالانہ امتحانات 2 تا 7 شعبان 1446 ھ مطابق یکم تا 6 فروری 2025 ء (بروز ہفتہ تا جمعرات) منعقد ہوۓ۔ جبکہ شعبہ کتب (بنین و بنات) کے امتحانات 9 تا 14 شعبان 1446 ھ مطابق 8 تا 13 فروری 2025ء (بروز ہفتہ تا جمعرات) منعقد ہوۓ۔

مجمع العلوم الاسلامیہ ایک دینی تعلیمی بورڈ ہے جس کا قیام 2021 میں جامعۃ الرشید کراچی اور جامعہ بنوریہ کراچی کی مشترکہ کوششوں سے عمل میں آیا۔ اس کا مقصد دینی مدارس کے لیے ایک جدید اور جامع نصاب کا تعین کرنا ہے جو عصری تقاضوں کے مطابق ہو اور طلباء کو دنیاوی اور دینی علوم میں یکساں مہارت فراہم کرے۔

Majma Ul Uloom Al-Islamia Result 2025 (1446) Hijri

Majma Ul Uloom Islamia Result 2025 has been announced today March 19, 2025, at 2;30 pm. Studenst can check result by roll number and name from this page. How to check Majma Ul Uloom Al-Islamia Result 2025 Know the complete procedure to check. Follow the method below to know the results of the Majmaul Uloom Al-Islamiyya Annual Examination. Save all the necessary information, such as your exam year, roll number departments, etc. Otherwise, you won’t be able to access your results. Go through this entire article to get all the useful information. Please keep visiting our site for more useful information.

majma ul uloom result 2025 Announced

Check Result Online

مجمع العلوم الاسلامیہ کے نتائج 1446 چیک کرنے کے دو طریقے ہیں

:آن لائن طریقہ

مجمع العلوم الاسلامیہ کی ویب سائٹ پر جائیں۔

“نتائج” کے ٹیب پر کلک کریں۔

اپنا امتحان کا سال اور رول نمبر درج کریں۔

“سرچ” کے بٹن پر کلک کریں۔

آپ کا نتیجہ اسکرین پر ظاہر ہو جائے گا۔

مجمع العلوم الاسلامیہ ضمنی امتحان میں اپلائی کا طریقہ کار

 مجمع العلوم الاسلامیہ کے نتائج چیک کرنے کا آف لائن طریقہ

مجمع العلوم الاسلامیہ کے کسی بھی امتحانی مرکز پر جائیں۔

اپنا امتحان کا سال اور رول نمبر درج کردہ فارم میں جمع کرائیں۔

آپ کو اپنا نتیجہ ایک پرنٹ شدہ کاپی پر مل جائے گا۔

نتائج چیک کرنے کے لیے ضروری معلومات

مجمع العلوم الاسلامیہ کے نتائج کے حصول کے لیے درپیش ضروری معلومات، جن کی بنا پر رزلٹ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

امتحان کا سال

رول نمبر

 مجمع العلوم الاسلامیہ کے نتائج کی تاریخ

مجمع العلوم الاسلامیہ کے نتائج عام طور پر امتحان کے بعد ایک ماہ کے اندر جاری کیے جاتے ہیں۔

 مجمع العلوم الاسلامیہ کے مزید معلومات کے لیے

آپ مجمع العلوم الاسلامیہ کی ویب سائٹ یا ہیلپ لائن (051-111-000-622) سے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

مجمع العلوم الاسلامیہ کے نتائج آن لائن معلوم کرنے کا طریقہ

اپنے فون یا کمپیوٹر پر ویب براؤزر کھولیں۔

مجمع العلوم الاسلامیہ کی ویب سائٹ  پر جائیں۔

مجمع العلوم الاسلامیہ کی آفیشل ویب سائٹ

کے لیے اوپر نام پر کلک کریں

“نتائج” کے ٹیب پر کلک کریں۔

“امتحان کا سال” کے ڈراپ ڈاؤن مینو سے اپنے امتحان کا سال منتخب کریں۔

“رول نمبر” کے فیلڈ میں اپنا رول نمبر درج کریں۔

“سرچ” کے بٹن پر کلک کریں۔

آپ کا نتیجہ اسکرین پر ظاہر ہو جائے گا۔

رزلٹ پیج مجمع العلوم الاسلامیہ

مجمع العلوم الاسلامیہ کے نتائج معلوم کرنے کا آف لائن طریقہ

اپنے قریبی مجمع العلوم الاسلامیہ کے امتحانی مرکز کا پتہ تلاش کریں۔

امتحانی مرکز پر جائیں اور اپنا امتحان کا سال اور رول نمبر درج کردہ فارم میں جمع کرائیں۔

آپ کو اپنا نتیجہ ایک پرنٹ شدہ کاپی پر مل جائے گا۔

مجلس العلوم الاسلامیہ کے رابطہ نمبرز

رابطہ نمبر:

0313-6122229

مرکزی دفتر

0312-6122229

شعبہ الحاق

0315-6122229

شعبہ امتحانات

0324-2855000

مکتبہ تالیفات رشیدیہ برائے نصابی کتب مجمع

0324-5153556

رابطہ کار نصابی کمیٹی

فون: +92-42-35711333

فیکس: +92-42-35711334

ویب سائٹ:

آفیشل ویب سائٹ مجمع العلوم الاسلامیہ

majmaedu3@gmail.com   ای میل

پتہ: احسن آباد، اسکیم-33، کراچی، پاکستان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *