کنز الدقائق کی شروحات اردو عربی درجہ ثالثہ یہاں موجود ہیں۔ درس نظامی کتب وشروحات کی فراہمی کاسلسلہ جاری ہے۔ اپنی مطلوبہ کتب مع شروحات با آسانی ڈاؤن لوڈ کریں۔ مذید اس طرح کی مفید کتب، شروحات اور مستند معلومات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔ اور مطلوبہ معلومات اگر حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں، تو بلا تکلف کمنٹس باکس میں اپنا سوال مکمل لکھیں۔ آپ کا ایمیل ایڈریس اور پرسنل معلومات شئیر نہیں کی جائیں گی۔
کنز الدقائق کی شروحات اردو عربی درجہ ثالثہ
چنانچہ ہمارے مدارس کے مروجہ نصاب تعلیم میں علم فقہ کی ترتیب اس طرح رکھی گئی ہے۔ کہ پہلے مرحلہ میں بعض مختصرمتون مثلاً نورالایضاح اورمختصرالقدوری۔ اوردوسرے مرحلہ میں کنزالدقائق اورشرح الوقایہ آخرین۔ اورآخری مرحلہ میں ہدایہ کامل جیسی کتابیں داخل درس ہیں۔ کہ اگر اچھی طرح سمجھ کریہ کتابیں پڑھ لی جائیں۔ تو فن فقہ میں عربی کی کوئی کتاب بھی لا ینحل نہیں رہ سکتی۔
کافیہ کی اردو شروحات ڈاؤن لوڈ کریں
شروحات کنزالدقائق برائے درجہ ثالثہ درس ںظامی للبنین
اس انتخاب میں کنزالدقائق کوغيرالأمورأوسَطهَا کے مصداق ہونے کا شرف حاصل ہے۔ اسی لئے صدیوں سے یہ کتاب مقبول عام و خاص اورمدارِدرس وافتاء ہے. اور اس کی بے انتہا ء شہرت و مقبولیت اورعلماءِ امت کی نظر میں غیر معمولی اہمیت ہی کا ثمرہ ہے۔ کہ اس پر درجنوں شروت و حواشی لکھے جاچکے ہیں۔ اور متعدد زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہو چکے ہیں۔ درس نظامی میں درجہ ثالثۃ (خاصہ اول)کے طلباء کو ماسوائے کتاب الفرائض مکمل کتاب پڑھائی جاتی ہے۔
درجہ ثالثہ کے نصاب کی مکمل تفصیل جانیں
کتب و شروحات کنزالدقائق درس نظامی للبنین
ڈاؤن لوڈ لنک |
کتب وشروحات کے نام |
Kanz ud Daqaiq Maktaba Bushra |
کنزالدقائق جلد اول(ابتداء تا عتاق)کنز الدقائق الجز الثانی (عتاق ،تا ،الوکالۃ) کنز الدقائق الجز الثانی (عتاق ،تا ،الوکالۃ) مصنف؛للشیخ عبداللہ النسفی مع الحاشیہ للشیخ محمد احسن الصدیقی النانوتوی ناشرز؛مکتبۃ البشری کراچی پاکستان |
Ahsan ul MasailUrdu Tarjama Kanz ud Daqaiq |
احسن المسائل اردو ترجمہ کنز الدقائقمترجم؛مولانا محمد احسن صدیقی نانوتوی ناشر؛ایچ ایم سعید کمپنی۔کراچی |
Al Nahr ul FaiqSharh Kanz ud Daqaiq |
النھر الفائق شرح کنز الدقائق (الجز الاول،الثانی،الثالث)شارح؛الامام سراج الدین عمر بن ابراہیم ابن نجیم الحنفی ناشر؛دارالکتب العلمیہ بیروت ،لبنان۔ |
Tasheel ul HaqaiqSharh Urdu Kanz ud Daqaiq |
تسہیل الحقائق شرح ارد و کنز الدقائق (جلد اول،ثانی)مؤلف؛مولانا نصیب اللہ بن الحاج عبدالصمد نوراللہ مرقدہ ناشر؛مکتبۃ الارشد،کوئٹہ، |
Madin ul HaqaiqSharh Urdu Kanz ud Daqaiq |
معدن الحقائق شرح اردو کنز الدقائق(الجز الاول،الثانی)شارح؛الشیخ مولانا محمد حنیف گنگوہی صاحب،فاضل دارالعلوم دیوبند ناشر؛دارالاشاعت کراچی |
Nawadir ul HaqaiqSharh Urdu Kanz ud Daqaiq |
نوادر الحقائق شرح کنز الدقائقمترجم و شارح؛مفتی ابو عمار عبدالمالک،استاذ الحدیث جامعہ عثمانیہ شیرشاہ کراچی۔ ناشر؛مکتبہ دارالقلم،سائٹ کراچی۔ |
Siraj ul HaqaiqSharh Urdu Kanz al Daqaiq |
سراج الحقائق شرح اردو کنزالدقائقشارح؛مولانا عتیق الرحمن قاسمی ناشر؛دارالکتاب دیوبند۔ |
Annahr ul Faeiq Sharah Kanz ud dqaeiq |
النھرالفائق فی شرح کنز الدقائقجلد الاول، الثانی ،الثالث شارح؛علامہ سراج الدین ابن نجیم حنفی رحمہ اللہ۔ ناشر؛دارالکتب العلمیہ بیروت لبنان |
Albahr ur Raieq Sharah Kanz ud Dqaiq |
تکملہ البحر الرائق شرح کنز الدقائق(9،جلد)للعلامۃ الشیخ محمد بن حسین بن علی الطوری القادری الحنفی ناشر؛دارالکتب العلمیہ،بیروت ،لبنان۔ |
کتب و شروحات درس نظامی للبنین و بنات وفاق المدارس العربیہ پاکستان
درس نظامی کی کتب اورشروحات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ طلباء کرام کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی علمی ضروریات کو پورا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جس میں درس نظامی کتب و شروحات ،مدارس نصاب،مدارس نتائج،مدارس آن لائن داخلہ جات ،علمی تحقیقی مضامین، بیانات جمعہ، دینی اسناد معادلہ،تصدیق وغیرہ اور دیگر بہت سی مفید معلومات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔
درجہ ثالثہ کے نصاب میں شامل حصہ تفسیر کے لیے اردو تفاسیر ڈاؤن لوڈ فرمائیں۔