ہونہار سکالر شپ پروگرام کی رجسٹریشن کا آغاز، آن لائن اپلائ کاطریقہ کار دیکھیں
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب ہونہار میرٹ سکالرشپ کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے.اس پروگرام کے تحت عالمی جاب مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق 68 مختلف شعبوں میں سالانہ 30 ہزار طلبہ کو سکالر شپ دی جائے گی۔ اس سکالر شپ سے 50 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز، 16 میڈیکل کالجز اور 131 گریجوایٹ […]
Continue Reading