احساس اپنا گھر سکیم کے تحت 15 لاکھ روپے بلا سود قرض لینے کا طریقہ کار
خیبر پختونخوا حکومت نے کم آمدنی والے افراد کو معیاری رہائش کی فراہمی کے لیے ایک نئی اسکیم شروع کی ہے، جس کا نام “احساس اپنا گھر اسکیم” ہے۔ اس اسکیم کے تحت، کم آمدنی والے افراد کو نئے گھر کی تعمیر یا موجودہ گھر کی توسیع و مرمت کے لیے 15 لاکھ روپے تک […]
Continue Reading