تفسیر عشرہ اولی (سورۃ فاتحۃ تا سورۃ یونس) درس نظامی پی، ڈی، ایف یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ درجہ خامسہ کے نصاب میں شامل حصہ تفسیرکی تمام درسی تفاسیر یہاں جمع کردی گئی ہیں۔ باآسانی اپنی پسندیدہ تفاسیر یہاں سے ڈاؤن لوڈ فرمائیں۔ درس ںظامی کی کتب وشروحات کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اپنی مطلوبہ کتب وشروحات کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔ اگر کتب شروحات کے حصول میں کسی قسم کی پریشانی ہوتو بلاتلکف کمنٹس باکس میں ہمیں مطلع فرمائیں۔ اوراس کارخیرکی بہتری وترقی کے لیےاپنا حصہ شامل فرمائیں۔
تفسیر عشرہ اولی (سورۃ فاتحۃ تا سورۃ یونس)
علم تفسیرتمام علوم دینیہ کا سردارہے۔ اورتمام علوم کاماخذ سمجھا جاتا ہے۔ باقی علوم اسی کی افہام و تفہیم کے لیے ہیں۔ اوریہ تمام علوم کا ماخذ ومنبع ہے۔ علم تفسیرہی کے ذریعے انسان اپنا مقصداصلی پہچان سکتا ہے۔ انسان کا اس دھرتی پرآنے کا مقصد رب کی رضا کا حصول ہے۔ اورعلم تفسیرہی انسان کی اس بات کی طرف راہنمائی کرتا ہے۔ کہ انسان کن افعال کواپنا کررب کی رضا کو پاسکتا ہے۔ اورکون سے افعال انسان اوررب کے مابین تعلقات کے لیے مضر ہیں۔
تفسیر عشرہ ثانیہ پارہ نمبر 11 تا 20 ڈاؤن لوڈ کریں
علم تفسیر کی اقسام برائےدرس نظامی
یہی علم انسان کو تمام عبادات اوراحکامات کی طرف راہنمائی کرتاہے۔ قرآن مجید تمام علوم کا سمندرہے۔ دیگرتمام علوم اسی سے ماخذ شدہ ہے۔ اورتمام علوم کے لیے قرآن مجید سے ماخذ شدہ علم ہی کافی و وافی ہوجاتا ہے۔ علم تفسیر میں عموما پڑھائے جانے والے علوم کثیرہیں۔ جن میں سرفہرست علم تجوید و قراءت،علم ادب عربی،علم لغت عربی،علم تفسیروترجمہ،علم بلاغت وادب،علم الفقہ والحکامات وغیرہ ذالک۔
تفسیر عشرہ اخیرہ پارہ 20 تا 30 ڈاؤن لوڈ کریں
علم تفسیر درجہ خامسہ برائے درس نظامی وفاق المدارس
درس نظامی میں ان تمام علوم سے طلباء کرام کوروشناس کرایاجاتا ہے۔ ان تمام علوم میں سے اصل علم جس کو قرآن کریم کی ذات کہا جائے تو بےجا نا ہوگا۔ علم تفسیرالقرآن الکریم ہے۔ اس علم سے طلباء کرام کو اچھی طرح روشناس کرایا جاتاہے۔ تاکہ قرآن مجید کا مقصد اصلی سمجھ سکیں۔ اور قرآن مجید کامفھوم اہل عجم تک پہنچا سکیں۔ اس مبارک سلسلے کی ابتداء درجہ ثانویہ عامہ میں پارہ عم کی تفسیرسے کرائی جاتی ہے۔ جبکہ اس کے بعد ہرایک سال میں تقریبا 10 پاروں کی تفسیرپڑھا کردرجہ خامسہ یعنی عالیہ سال اول میں ایک مرتبہ قرآن مجید کی تفسیرکا دورمکمل کیاجاتا ہے۔ اور پھراگلے سال یعنی کہ درجہ جلالین شریف میں مکمل قرآن کی تفسیرایک مرتبہ پھرسے پڑھائی جاتی ہے۔ اورمختلف علوم و فنون سے طلباء کو آشناء کراکرپھرقرآن مجید کی تفسیرمختلف طرق سے مکمل کی جاتی ہے۔ تاکہ طلباء کرام علوم قرآنیہ کی وسعت وغموض سے آشناء ہوسکیں۔
تفسیر جلالین کی شروحات ڈاؤن لوڈ کریں
اردو تفاسیر درجہ خامسہ درس نظامی
زیرنظردرجہ خامسہ کی تفاسیرکوجمع کیا گیا ہے۔ درجہ خامسہ میں قرآن مجید کی تفسیرکا پہلا عشرہ داخل نصاب ہے۔ سورہ فاتحہ سے لیکرسورۃ یونس تک تقریبا 10 پاروں کا ترجمہ اور تفسیر طلباء کرام کو پڑھایا جاتا ہے۔ مندرجہ ذیل میں طلباء کرام کے لیے اس حصے کی درسی تفاسیرکوجمع کیا گیا ہے۔ تاکہ ان مختلف ادوارواکابرین کے دست شفقت سے تصنیف شدہ تفاسیرسے مستفید ہوسکیں۔
تفسیر درجہ خامسہ سورۃ فاتحۃ تا سورۃ یونس برائے درس نظامی
ڈاؤن لوڈ لنک |
تفاسیر |
Tafseer Ma’arif Ul Qura’an Mufti Shafi RH |
تفسیر معارف القرآنمفتی محمد شفیع رحمہ اللہ الجزالاول الثانی الثالث ناشر: مکتبۃالمعارف کراچی |
Tafseer E Ma’arif Ul Qura’an kandhlwi |
تفسیر معارف القرآنالشیخ مولانا محمد ادریس کاندھلوی رحمہ اللہ الجزالاول الثانی الثالث ناشر: مکتبۃ المعارف کراچی |
Tafseer Mazhari |
تفسیر مظھریالشیخ قاضی ثناء اللہ پانی پتی رحمہ اللہ الجزالاول،الثانی،الثالث،الرابع ناشر: دارالاشاعت اردوبازار کراچی |
Tafseer E Madarik |
تفسیر مدارک التنزیلالجزالاول ناشر: مکتبۃ العلم کراچی |
Asaan Tarjumah Qura’an Mufti Taqi Usmani |
آسان ترجمہ قرآنالشیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب حفظہ اللہ ناشر: مکتبۃ المعارف کراچی |
Asaan Tfseer E Qura’an Majeed by Khalid Rehmani |
آسان تفسیر قرآن مجیدمؤلف؛ حضرت مولانا سیف اللہ خالد رحمانی الجز الاول الثانی مکمل قرآن مجید ناشر: کتب خانہ نعیمیہ دیوبند |
Tafseer Anwaar Ul Byaan |
تفسیرانوارالبیانمصنف؛ الشیخ مولانا عاشق الہی رحمہ اللہ الجزالثانی الثالث الرابع |
Tafseer E Ibn E Abbas Urdu |
تفسیر ابن عباس اردومفسر قرآن حضرت عبداللہ ابن عباس مع تفسیر اسباب النزول الشیخ التفسیر مفسرعلامہ جلال الدین سیوطی علیہ الرحمۃ الجز الاول سورہ فاتحہ تا سورۃ یونس |
Tafseer e Bayan ul Quran |
تفسیر بیان القرآنالشیخ حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ ناشر: مکتبہ رحمانیہ |
درس نظامی کی کتب و شروحات پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ
درس نظامی کی کتب و شروحات یہاں پرفراہم کی جارہی ہیں۔ اپنی مطلوبہ کتب کے حصول کے لیے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔ مزید اس طرح کی مفید معلومات حاصل کریں۔ بشمول مدارس کی امتحانی معلومات، نصابی و تعلیمی معلومات،جمعہ کے بیانات کے لیے بہترین مواد ہماری سائٹ سے مطالعہ کریں۔ اگر کتب کے حصول میں کسی قسم کی پریشانی ہو تو بلا تکلف کمنٹس باکس میں رابطہ کریں۔ مزید اس کارخیرمیں بہتری لانے کے لیے اپنی قیمتی آراء سے ہمیں نوازسکتے ہیں۔