پنجاب بورڈز نے 12ویں کلاس کے سپلیمنٹری نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب بورڈز نے 12ویں کلاس کے سپلیمنٹری نتائج کا اعلان کر دیا

رزلٹ

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹوکے دوسرے سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان 27 دسمبر 2024 صبح 10 بجے کیا جائے گا۔ جبکہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ داخلے یکم جنوری سے شروع ہوں گے۔

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میں انٹرمیڈیٹ کے دوسرے سالانہ امتحانات کے رزلٹ کا اعلا ن کردیا

وہ طالب علم جو اپنے نتائج کی تاریخ کے بارے میں پچھلے مہینے سے انتظار کر رہے ہیں۔ اب اس بات کی تصدیق ہو گئی ہے کہ کے سیکنڈ اینوول کے نتائج کا اعلان 27 دسمبر 2024 کو ہو گا۔

انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو سپلی کے نتائج چیک کرنے کا طریقہ

طلباء اپنے متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ پر جا کر رول نمبر اور دیگر ضروری معلومات درج کرکے نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔

آپ رول نمبر اور نام کے ذریعے نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔ نیز آپ کوسیکنڈ ائیر کے سلپی کے نتائج کا گزٹ مکمل گزٹ فراہم کیا جاۓ گا۔

اپنا رزلٹ آن لائن چیک کریں

ایس ایم ایس: موبائل فون پر ایس ایم ایس کے ذریعے بھی نتیجہ حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے اپنے رول نمبر کو متعلقہ بورڈ کے مخصوص نمبر پر بھیجیں۔

:پنجاب بورڈ کے نتائج چیک کرنے کا ایس ایم ایس کوڈ
لاہور بورڈ 800291
گوجرانوالہ بورڈ 800299
راولپنڈی بورڈ 800296
ملتان بورڈ 800293
ساہیوال بورڈ 800292
فیصل آباد بورڈ 800240
سرگودھا بورڈ 800290
ڈی جی خان بورڈ  800295
بہاولپور بورڈ 800298

اہم نوٹ: ایس ایم ایس کے ذریعے نتیجہ حاصل کرنے پر موبائل کمپنی کی جانب سے کچھ رقم وصول کی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *