apni chat apna ghar scheme apply online

اپنی چھت اپنا گھر سکیم آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

اپڈیٹس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سب سے بڑی ہاؤسنگ اسکیم “اپنی چھت اپنا گھر” کا افتتاح کر دیا ہے۔ جس میں کم آمدنی والےلوگوں کو کم قیمت میں 7 سالہ آسان اقساط پر 1 لاکھ گھر ملیں گے۔ حکومت پنجاب گھروں کی تعمیر کیلئے بلاسود 15لاکھ روپے قرض دے گی۔

مریم نواز نے ایک نئی ہاؤسنگ سکیم کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس منصوبے پر متعلقہ حکام نے بھرپور محنت کی ہے۔ اس سکیم کے تحت شہری علاقوں میں 1 سے 5 مرلے تک زمین رکھنے والے افراد کو حکومت 15 لاکھ روپے کی امداد فراہم کرے گی۔ یہ رقم 7 سال کی آسان اقساط میں ادا کی جا سکے گی جس کی ماہانہ قسط تقریباً 14 ہزار روپے بنتی ہے۔

 پنجاب حکومت کا گھروں کی تعمیر کیلئے بلاسود 15لاکھ دینے کا اعلان

منصوبے کے افتتاح پر خطاب کرتے ہوئے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ وہ آج ایک ایسی سکیم لانچ کر رہی ہیں جس سے پنجاب کے لاکھوں لوگ مستفید ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ اپنا گھر ہونا زندگی کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ ہر شہری اس نعمت سے محروم نہ رہے۔

اس سکیم میں فلحال پنجاب کے چھ اضلاع کو شامل کیا ہیں۔

پنجاب اپنی چھت اپنا گھر سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے

How to Apply For Apni Chat Apna Ghar Scheme

اپنا گھر اپنی چھت اسکیم کے تحت چودہ ہزار مہانہ اقساط میں اپنا گھر حاصل کریں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کم آمدن والے افراد کو درپیش مشکلات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ حکومت بجلی کے بلوں میں 45 سے 50 ارب روپے کا ریلیف دے گی اور ساتھ ہی ایک بڑے سولر توانائی منصوبے کا آغاز کرے گی۔ دیہاتی علاقوں میں زمین رکھنے والے افراد کو گھر بنانے کے لیے قرضہ دیا جائے گا جس پر کوئی سود یا اضافی چارجز نہیں لگے گا۔

اہلیت کا معیار

معاشی طور پر پسماندہ طبقات: اس کا مطلب ہے کہ آپ ایک ایسے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جس کی آمدنی بہت کم ہے اور جو غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارتا ہے۔

معمولی آمدنی والے سرکاری ملازم: اگر آپ کسی سرکاری ادارے میں ملازم ہیں لیکن آپ کی آمدنی بہت کم ہے تو آپ اس پروگرام کے لیے اہل ہو سکتے ہیں۔

کم ماہانہ آمدنی: یہ ایک واضح معیار ہے جو بتاتا ہے کہ آپ کی ماہانہ آمدنی 60000 روپے سے کم ہونی چاہیے۔

موجودہ رہائشی جائیداد کے بغیر افراد کو ترجیح: اس کا مطلب ہے کہ اگر آپ کے پاس اپنا گھر نہیں ہے تو آپ کو اس پروگرام میں ترجیح دی جائے گی۔

خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والے افراد: یہ معیار اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ پروگرام کا فائدہ صرف ان لوگوں کو ملے جو انتہائی غربت میں زندگی گزار رہے ہیں۔

افتتاحی تقریب میں ختاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام میرے دل کے بہت قریب ہے۔ اس میں آپ کا خیرمقدم کرتے ہوئے مجھے بے حد خوشی اور اطمینان ہے۔ ہمارا مقصد پنجاب میں ہر خاندان کے لیے سستے گھر فراہم کرنا ہے، جو ایک سادہ لیکن بہت شاندار مقصد ہے۔ گھر کا مالک ہونا صرف دیواروں اور چھتوں تک محدود نہیں ہے، بلکہ یہ سلامتی، باوقار زندگی، روشن مستقبل اور خوابوں کی تعبیر کے مترادف ہے۔ چاہے آپ مزدور ہوں، استاد ہوں یا کسی چھوٹے کاروبار کے مالک، یہ پروگرام آپ سب کو مدنظر رکھ کر بنایا گیا ہے۔ ہمیں پتہ ہے کہ ہر شہری ایک محفوظ اور آرام دہ گھر کا مستحق ہے۔

How to Apply | CM Punjab Maryam Nawaz Apni Chat Apna Ghar Housing Scheme

Step 1: Go to the “Apni Chhat Apna Ghar Program” Official Website
https://acag.punjab.gov.pk/index.aspx
Step 2: Click on the “Register” LinkCM Punjab Apni Chat Apna Ghar Housing Scheme

Step 3: Fill the Citizen Registration Form or apply for Apni Chhat Apna Ghar Program Loan Application

Apni Chhat Apna Ghar Program

سی ایم پنجاب اپنی چھت اپنا گھر سکیم رجسٹریشن فارم/درخواست ٖفارم

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ‘اپنا گھر اپنی چھت’ کا یہ خواب، یہ خواہش اور یہ ارادہ ہے کہ ہم اس سکیم کو آئندہ پانچ سال میں پورے پنجاب تک پھیلائیں۔ ہم اسے پانچ چھ بڑے اضلاع سے شروع کر رہے ہیں اور پہلے تین ماہ قسط ادا نہیں کرنی ہوگی۔ اللہ کا فضل ہے کہ پنجاب ہر شعبے میں ترقی کر رہا ہے اور لوگ اس کی مثالوں کو دیکھ کر یہاں آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میں خود اور میری ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے اور آپ آئندہ چند مہینوں میں اس کا نتیجہ دیکھیں گے۔ اللہ پاک ہمیں اس نیک کام میں کامیاب کرے اور مجھے پنجاب کے عوام کی خدمت کا موقع دے۔

Eligible (District Wise Quota of Loans)

Sr. No. Zone PHATA Region Districts Loan Distribution PHATA Region-wise Units Packaging
1 Center Bhakar Bhakar 283 1913 4423
2 Khushab 243
3 Layyah 366
4 Mianwali 307
5 Muzaffargarh 714
6 Faisalabad Chiniot 313 2511
7 Faisalabad 851
8 Jhang 451
9 Sargodha 520
10 Toba Tek Singh 376
11 North Lahore Gujranwala 657 5804 8003
12 Hafizabad 302
13 Kasur 484
14 Lahore 1690
15 Nankana 314
16 Narowal 357
17 Okara 518
18 Pakpattan 401
19 Sheikhupura 512
20 Sialkot 570
21 Rawalpindi Attock 287 2198
22 Chakwal 263
23 Gujrat 466
24 Jhelum 225
25 Mandi Bahauddin 358
26 Rawalpindi 600
27 South Bahawalpur Bahawalnagar 454 1684 5074
28 Bahawalpur 517
29 Rahim Yar Khan 714
30 Multan DG Khan 498 3390
31 Khanewal 458
32 Lodhran 380
33 Multan 726
34 Rajanpur 368
35 Sahiwal 443
36 Vehari 517
17500 17500 17500

سیلانی ویلفیئر سٹوڈنٹ لیپ ٹاپ سکیم 2024 شروع – اپلائی کا طریقہ کار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *