پنجاب بورڈ دسویں کا رزلٹ آن لائن چیک کرنے کا طریقہ یہاں سے جانیں۔ پنجاب بورڈ میٹرک کے رزلٹ کا اعلان 9 جولائی دن 10 بجے کیا جائے گا۔ تمام طلبہ و طالبات اپنا رزلٹ آن لائن چیک کرسکتے ہیں۔ جس کا طریقہ کار نہایت ہی آسان ہے۔ اور اس کو چیک کرنے کے لیے پنجاب بورڈ نے مختلف ذرائع مہیا کئے ہیں۔ آن لائن بھی چیک کرسکتے ہیں۔ جبکہ اپنا نتیجہ میسج کے ذریعے بھی معلوم کیا جاسکتا ہے۔ جس کی مکمل تفصیل ذیل میں مہیا کی گئی ہے۔ اس مضمون کو مکمل دیکھیں۔ اور رزلٹ کے حصول میں کسی قسم کی پریشانی یا تنگی کا سامنہ ہو تو نیچے موجود کمنٹس سیکشن میں ہم سے رابطہ کریں۔
پنجاب بورڈ دسویں کا رزلٹ آن لائن چیک کرنے کا طریقہ
حکومت پنجاب نے تعلیمی بورڈز کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ میٹرک کلاس کے سالانہ نتائج 2024 9 جولائی 10 بجے دن اعلان کردیا جائے گا۔ کچھ ہی دیر کے بعد دسویں کلاس کا امتحان دینے والے طلبہ و طالبات اپنے نتائج آن لائن چیک کرسکیں گے۔
پنجاب بورڈ نویں جماعت کے نتائج 2024 آن لائن چیک کرنے کا طریقہ
10th Class Result Check Result By Roll Number, Name
میٹرک رزلٹ 2024 آن لائن چیک کریں
۔ 10 کلاس کے نتائج کا اعلان کیا جارہا ہے۔ تمام سٹوڈنٹس جنہوں نے دسویں کلاس کا امتحان دیا ہے اور وہ ابھی تک نتائج کے انتظار میں ہیں۔ ان کے انتظار کا وقت اب ختم ہوگیا ہے۔ اپنی ضروری معلومات مثلا رول نمبر، سنٹر نمبر وغیرہ کے ذریعے اپنا رزلٹ چیک کرسکتے ہیں۔
رزلٹ میٹرک 2024 آن لائن معلوم کرنے کا طریقہ
آن لائن اپنا رزلٹ معلوم کرنے کے لئے اپنے تعلیمی بورڈ کے آفیشل ویب سائٹ پر جائیں۔ اور رزلٹ کے بٹن پر کلک کریں۔ اپنی ضروری معلومات کا اندراج کریں۔ مثلا رول نمبر وغیرہ درج کریں۔ اور نیچے موجود بٹن پر کلک کریں۔ کچھ ہی لمحوں بعد آپ کا نتیجہ آپ کے سامنے ہوگا۔
سرگودھا بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ
لاہور بورڈ میٹرک رزلٹ چیک کریں
ساہیوال بورڈ میٹرک کا رزلٹ جانیں
ملتان بورڈ 9 کلاس کا رزلٹ چیک کریں
ملتان بورڈ 10 کلاس کا رزلٹ چیک کریں
فیصل آباد بورڈ میٹرک رزلٹ 2024 چیک کریں
راولپنڈی بورڈ میٹرک رزلٹ 2024 چیک کریں
ڈیرہ غازی خان بورڈ میٹرک رزلٹ 2024 آن لائن چیک کریں
بہاولپور بورڈ میٹرک رزلٹ 2024 چیک کریں
میسج کے ذریعے چیک کرنے کا طریقہ
میسج کے ذریعے رزلٹ چیک کرنے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ ایسے طلبہ جن کے ہاں انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہیں ہے۔ وہ اپنا رزلٹ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی چیک کرسکتے ہیں۔ اس کے لئے کچھ نمبرز دئے گئے ہیں۔ جن پر اپنا رول نمبر میسج کردیں۔ کچھ ہی دیر بعد آپ کا نیتجہ آپ کو میسج کے ذریعے بھیج دیا جائے گا۔
میٹرک سپلیمنٹری 2024 کے نتائج کرنے کا طریقہ
ایس ایم ایس نمبرز برائے میٹرک رزلٹ
ڈیرہ غازی خان: 800295۔ گوجرانوالہ: 800299۔ راولپنڈی: 800296۔ لاہور: 800291۔ بہاولپور: 800298 ۔ سرگودھا: 800290۔ ساہیوال: 800292۔ ملتان: 800293۔ فیصل آباد: 800240۔
ان نمبروں پر اپنا رول نمبر میسج کریں اور جوابی میسج کا انتظار کریں۔ آپ کا رزلٹ آپ کو میسج کردیا جائے گا۔
Sir moja re checking kr wa ne hy